بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (96) ۔ زمین ایسی کیوں ہے؟

پیالی میں طوفان (96) ۔ زمین ایسی کیوں ہے؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (96) ۔ زمین ایسی کیوں ہے؟. یہ 1950 کی دہائی تھی۔ انسانی تہذیب ٹیکنالوجی اور سائنس کے نئے عہد میں داخل ہو رہی تھی اور آج کی جدید سوسائٹی کی بنیادیں رکھی جا رہی تھیں۔ گھروں میں برقی آلات داخل ہو رہے تھے۔ ایٹمی دور آ چکا تھا۔ نئی سماجی اقدار کی آمد تھی۔ کریڈٹ کارڈ ابھی ابھی ایجاد ہوئے تھے۔ اور اس سب برق رفتار ترقی کے درمیان میں ہمارے لئے اپنے سیارے کی کوئی تک نہیں بن رہی تھی۔ ماہرینِ ارضیات زمین کی چٹانوں کو تفصیل سے کیٹالاگ کر رہے تھے لیکن اس سب کی وضاحت سے قاصر تھے۔ پہاڑ کہاں سے آئے؟ یہ والا آتش فشاں یہاں پر کیوں ہے؟ ایسا کیوں ہے کہ کچھ پتھر پرانے ہیں اور کچھ نئے؟ اور پتھر اتنی مختلف اقسام کے کیوں ہیں؟ ایک اور عجیب چیز اپنے وضاحت کے لئے پکار رہی تھی کہ افریقہ کا مغربی ساحل اور جنوبی امریکہ کا مشرقی ساحل ایسے کیوں لگ رہے ہیں کہ ایک ہی معمے کے ٹوٹے حصے ہوں؟ ان کی چٹانیں مطابقت رکھتی تھیں، شکلیں مطابقت رکھتی تھیں، فاسل مطابقت رکھتے تھے۔ لیکن کیا یہ سب محض اتفاق تھا؟ یا اس کی وضاحت کچھ گہری تھی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیادہ تر سائنسدان اس پر “محض اتفاق” کے جواب سے مطمین تھے۔ ان کا خیال تھا کہ یہ غیراہم سوال ہے اور اس کی وجہ انسانی ذہن کا patterns کو بلاوجہ جوڑنا ہے۔ یہ ناممکن ہے ہے کہ اتنے بڑے براعظم ہلائے جا سکتے ہوں۔ لیکن ایک جرمن محقق الفریڈ ویگنر “محض اتفاق” والے جواب سے مطمئن نہیں تھے۔ ویگنر شواہد اکٹھے کرنے لگے اور continental drift کا نظریہ پیش کیا۔ ویگنر نے تجویز کیا تھا کہ جنوبی امریکہ اور افریقہ کسی وقت میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے تھے۔ زمین کا یہ بڑا حصہ ٹوٹا اور سرکتا ہوا ہزاروں میل دور چلا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے لئے انہوں نے تین الگ طریقوں سے شواہد اکٹھے کئے۔ ۱۔ زمین پر زندگی کی باقیات یہ تلاش رینگنے والے ایک جانور کی باقیات سے شروع ہوئی۔ افریقہ کے مغرب اور جنوبی امریکہ کے مشرق میں اس کے فوسلز زمین کے ایک ہی وقت میں ملے اور دونوں اطراف میں اس کی معدومیت بھی اکٹھے ہوئی۔ یہ تیرنا نہیں جانتا تھا۔ یہ کیسے؟ کیا ہزاروں کلومیٹر دور اس کا ارتقا اور پھر معدومیت اکٹھے ایک ساتھ ہوئی؟ یا پھر کہیں درمیان میں برف تو نہیں تھی؟ پھر کئی دوسرے جانوروں اور پودوں کے فوسلز کا مشاہدہ کیا تو اسی طرح کا نتیجہ نکلا جو اشارہ کرتا تھا کہ یہ سب ایک ٹکڑا تھا۔ ۲۔ چٹانیں شمالی امریکہ اور یورپ کے ساحلوں پر چٹانوں کی ساخت کے مطالعے سے پتہ لگا کہ ان کے پیٹرن بالکل ایک جیسے تھے جیسا کسی نے ان کو درمیان سے توڑ دیا ہو۔ کیا یہ محض اتفاق تھا کہ دونوں طرف چٹانیں ایک جیسے تھیں یا پھر یہ سب کبھی ملی ہوئیں تھیں۔ ۳۔ موسم کے اثرات گلیشئیر اپنی حرکت سے زمین پر نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ آج کی دنیا میں یہ قطبین پر یا اونچے پہاڑوں پر ہیں۔ افریقہ اور جنوبی امریکہ کے خطِ استوا کے قریب علاقوں میں بھی گلیشئیرز کی حرکت کے نشان ملے جو یہ بتاتے تھے کہ یہ کبھی سرد علاقے تھے۔ دوسری طرف کوئلے کے ذخائر جو ٹراپیکل جنگل کے درختوں سے بنتے ہیں، وہ قطبِ شمالی اور جنوبی کے قریب بھی ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ یہ کبھی خطِ استوا کے قریب تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویگنیر اپنی زندگی میں ان تین زاویوں سے شواہد اکٹھے کرتے رہے۔ اسی تلاش میں قطبِ شمالی کی طرف کا سفر ان کی زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا اور طوفان میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ لیکن ویگینیر کے کام کو پذیرائی نہ ملی۔ اتنے بڑے برِاعظم آخر کیسے ہزاروں کلومیٹر دور گھوم پھر سکتے ہیں؟ سائنسدانوں کے حلقوں میں اسکو سنجیدہ نہیں لیا گیا۔ اور لیا بھی کیسے جا سکتا تھا۔ اگر یہ درست تھا تو بھلا یہ دھکا لگ کیسے رہا تھا؟ یہ خیال کہ ایک برِاعظم جیسی بڑی شے سرکتے ہوئے پانچ ہزار کلومیٹر دور چلی جائے؟ یہ مضحکہ خیز تھا۔ کیوں؟ کیسے؟ ان سوالوں کے جواب نہیں تھے۔ ویگنر کی تھیوری سردخانے کا حصہ بن گئی۔ کسی اور کے پاس بہتر آئیڈیا نہیں تھے اور ان سوالوں کو اکیلا چھوڑ دیا گیا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (96) ۔ زمین ایسی کیوں ہے؟ | Apna Pasrur