بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (93) ۔ مصنوعی مقناطیس

پیالی میں طوفان (93) ۔ مصنوعی مقناطیس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (93) ۔ مصنوعی مقناطیس. ٹوسٹر کا کام ٹوسٹ کو گرم کرنا ہے۔ اور یہ انفراریڈ شعاعوں کی مدد سے یہ کام بہت اچھی طرح کر دیتا ہے۔ لیکن اس کا اصل کمال یہ نہیں۔ آپ اس میں ٹوسٹ رکھ کر ایک لیور دبا دیتے ہیں اور آپ کے ٹوسٹ اس کے پیٹ میں چلے جاتے ہیں۔ اگر اسے پورا نہ دبایا جائے تو یہ اچھل کر واپس اوپر آ جاتے ہیں۔ اس کو مکمل طور پر نیچے کریں تو کلک ہو گی اور یہ یہاں پر ٹھہر جائے گا۔ اب یہ کچھ دیر یہاں پر ٹکا رہے گا۔ اب آپ کو اس کے ساتھ کھڑا ہونے کی ضرورت نہیں، اس کو بار بار چیک نہیں کرنا۔ جب یہ مناسب گرم ہو جائے تو پھر یہ اچھل کر اوپر آ جائے گا۔ یہ بہت سادہ خوبصورتی ہے۔ یہ سپرنگ لوڈڈ ہے۔ اس کے نیچے سپرنگ اوپر کی طرف دھکا لگاتے ہیں۔ جب اسے مکمل نیچے کر لیا جائے تو دھات کے ٹکڑے ایک خلا پر کر دیتے ہیں۔ اس سے ایک نہیں، بلکہ دو سرکٹ مکمل ہو جاتے ہیں۔ ان میں سے ایک سرکٹ گرم کرنے کے لئے ہے۔ بجلی بہنا شروع ہو جاتی ہے اور گرم ہونے لگتا ہے۔ لیکن دوسرا سرکٹ زیادہ دلچسپ ہے۔ اس سرکٹ میں الیکٹرون تار کے ایک حصے کا چکر لگاتے ہیں جو لوہے کے چھوٹے سے ٹکڑے کے گرد لپیٹی ہوئی ہے۔ اور بس۔ لیکن چونکہ مقناطیس اور بجلی اتنی گہری طرح جڑے ہوئے ہیں کہ جب کرنٹ تار میں بہتا ہے تو یہ مقناطیسی فیلڈ پیدا کر دیتا ہے۔ اس چکر کھاتی تار میں الیکٹرون بھیجنے کا مطلب یہ ہے کہ ہر بار الیکٹرون چکر لگاتے ہوئے مقناطیسی فیلڈ میں اضافہ کر رہے ہوتے ہیں۔ اس کے بیچ میں لوہے کا کور مقناطیسی فیلڈ کو بڑھاوا دیتا ہے اور اسے مزید مضبوط کرتا ہے۔ یہ الیکٹرو میگنیٹ ہے۔ جب اس میں کرنٹ بہے گا تو یہ مقناطیس ہو گا۔ جب رک جائے گا تو یہ ختم ہو جائے گا۔ جب آپ لیور دبا رہے ہیں تو آپ ٹوسٹر کے نچلے حصے میں مقناطیسی فیلڈ آن کر رہے ہیں جو پہلے نہیں تھا۔ اور یہ ٹوسٹ کی ٹرے کو اپنی جگہ پر رکھے ہوئے ہے۔ جب سرکٹ جڑ جاتا ہے تو اس کے سائیڈ پر ایک timer شروع ہو جاتا ہے۔ جب ٹائم ختم ہو گیا تو یہ پورے ٹوسٹر میں پاور کاٹ دیتا ہے۔ چونکہ الیکٹرومیگنیٹ میں کوئی پاور نہیں ہے تو یہ مقناطیس نہیں رہا۔ اب کوئی چیز ڈبل روٹی کو نیچے پکڑ نہیں رہی تو سپرنگ اسے اچھال دے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ٹوسٹر کا پلگ نہیں لگا ہوا تو جتنی بھی بار اس کا لیور نیچے کر لیں، یہ ہمیشہ واپس آ جائے گا۔ اس کی وجہ یہ کہ الیکٹرومیگنٹ بنانے کے لئے بجلی ہی دستیاب نہیں ہے اور یہ ٹرے کو نیچے نہیں رکھ سکتا۔ یہ اس کا سادہ اور خوبصورت سسٹم ہے۔ ٹوسٹ گرم کرتے ہوئے ہم مقناطیس اور بجلی کے بنیادی کنکشن کا فائدہ اٹھا رہے ہوتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکٹرومیگنٹ بہت عام ہیں کیونکہ مقناطیس کو آن اور آف کرنے کی صلاحیت بہت مفید ہے۔ یہ کمپیوٹر ڈسک میں ہیں، لاؤڈ سپیکر میں ہیں۔ ان کو مسلسل پاور نہ ملے تو ان کا مقناطیسی فیلڈ غائب ہو جاتا ہے۔ اگر ان میں کرنٹ بہے تو یہ مقناطیس ہیں، ورنہ نہیں۔ ہم چھوٹے اور مقامی مقناطیسی فیلڈز سے گھرے ہوئے ہیں۔ کچھ مستقل اور کچھ عارضی۔ تقریباً تمام انسانوں کے بنائے ہوئے ہیں۔ یا تو کوئی مفید کام کرنے کے لئے یا پھر کسی اور مفید کام کرنے والی شے کے بائی پراڈکٹ کے طور پر۔ ان کی پہنچ زیادہ دور نہیں ہوتی اور اس کو مقناطیس کے بہت قریب ہی ڈیٹکٹ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ سب مقامی خلل اس بڑے مقناطیسی فیلڈ میں ہیں جس نے ہمارے تمام سیارے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے اور زمین کا یہ فیلڈ مکمل طور پر قدرتی ہے۔ ہم اس کو محسوس نہیں کرتے لیکن اس کا استعمال کرتے رہتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (93) ۔ مصنوعی مقناطیس | Apna Pasrur