بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (91) ۔ پرانے ٹی وی

پیالی میں طوفان (91) ۔ پرانے ٹی وی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (91) ۔ پرانے ٹی وی. پرانے وقتوں میں الیکٹرونکس بھاری بھرکم ہوا کرتی تھی۔ اس وقت الیکٹرونکس کے مسائل آج کے سمارٹ فون اور وائی فائی والے نہیں تھے۔ آج الیکٹرونکس دیدہ زیب غلاف میں ڈھکی اور پوشیدہ ہوتی ہے لیکن 1940 سے 1970 کے وقتوں میں ایسا نہیں تھا۔ کبھی آواز، کبھی دھواں اور کبھی شعلہ ۔۔ کسی آلے کے خراب ہونے کا پتا دیتا تھا۔ ٹرانسسٹر اور کمپیوٹر چپ نے اس سب کو چھپا لیا ہے۔ آلات کا چھوٹا سائز ان کے اندر کی وسیع اور پیچیدہ دنیا کو غائب کر دیتا ہے۔ ان کی آمد سے پہلے آپ ان کا جادو اپنی نظروں کے سامنے ہی دیکھ سکتے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصور کریں کہ جرمن فزسسٹ جوہان ہٹورف 1867 میں اپنی نئی ایجاد دیکھ رہے ہیں۔ شیشے کی ٹیوب جس میں سے ہوا نکال دی گئی، اس میں سے دو دھات کے ٹرمینل باہر جھانک رہے ہیں۔ کتنا عجیب لگا ہو گا جب اس کے ساتھ بڑی بیٹری کو لگایا اور ٹیوب میں سے پرسرار اور نہ نظر آنے والی شے بہنے لگی۔ ہٹورف بنا سکتے تھے کہ ایسا ہو رہا ہے کیونکہ اس سے ٹیوب کا ایک سرا چمکنے لگا۔ اور اگر اس کے راستے میں کچھ رکھ دیا جائے تو اس پر سائے بننے لگیں گے۔ اگرچہ کسی کو معلوم نہیں تھا کہ اس میں بہہ کیا رہا ہے، لیکن اس کا نام رکھا جانا تھا۔ اس کو cathode rays کا نام دیا گیا۔ کیتھوڈ اس ٹیوب کا وہ ٹرمینل تھا جو بیٹری کے منفی سے جوڑا گیا تھا۔ اور یہ عجیب شعاعیں یہاں سے آ رہی تھی۔ آج کے پتلے LED ٹی وی سے قبل 1990 کی دہائی تک ٹیلی ویژن کے لئے یہی ٹیکنالوجی تھی جو کہ CRT یعنی cathode ray tube کہلاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوہان ہٹورف کی بنائی گئی اس ٹیوب کے تیس سال بعد جے جے تھامپسن نے دریافت کیا کہ اس میں سے جو شے بہہ رہی تھی، وہ شعاعیں نہیں تھیں بلکہ انفرادی طور پر منفی چارج والے ذرات تھے۔ ان ذرات کو ہم اب الیکٹرون کہتے ہیں۔ لیکن اب اس آلے کا نام بدلا نہیں جا سکتا تھا۔ اور اگرچہ یہ کیتھوڈ سے نکلنے والی شعاعیں نہیں تھی لیکن نام ہمیشہ CRT رہا۔ آج ہمیں معلوم ہے کہ اس کے آر پار اگر وولٹیج دی جائے تو اس سے برقی فیلڈ پیدا ہوتا ہے۔ الیکٹرون منفی سے مثبت سائیڈ کی طرف بھاگتے ہیں۔ اور چونکہ انہیں مسلسل دھکا دیا جا رہا ہوتا ہے تو اس دوران یہ ایکسلریٹ ہوتے ہیں۔ مثبت کی طرف ان کے لئے کشش ہوتی ہے اور ان کی رفتار تیز ہوتی رہتی ہے۔ جتنی وولٹیج زیادہ ہو گی، اتنی تیزی سے یہ دوسری طرف پہنچیں گے۔ CRT ٹیلی ویژن میں جب تک یہ سکرین سے ٹکراتے ہیں تو ان کی رفتار دو کلومیٹر فی سیکنڈ کے قریب ہو چکی ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو وہ بنیادی پراسس جس کے ذریعے الیکٹرون دریافت ہوئے، یہی پراسس بیس سال پہلے ہر ٹی وی کے اندر چل رہا تھا۔ ہر CRT ٹی وی کے پیچھے آلہ تھا جہاں سے الیکٹرون نکلتے تھے۔ ٹی وی کے درمیان میں خالی جگہ تھی۔ یہ ویکیوم تھا جس میں کوئی ہوا نہیں تھی، یعنی الیکٹرون کے لئے اس میں رکاوٹ نہیں تھی۔ الیکٹرون گن سے نکلنے والے الیکٹرون یہاں سے گزر کر سکرین سے ٹکراتے تھے۔ یہ برقی کرنٹ کی خالص ترین شکل تھی۔ چارجڈ ذرات جو کہ سیدھی لکیر میں سفر کرتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (91) ۔ پرانے ٹی وی | Apna Pasrur