بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (82) ۔ فرکشن

پیالی میں طوفان (82) ۔ فرکشن
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (82) ۔ فرکشن. جب دو چیزیں چھوتی ہیں تو ان کے درمیان کی فورس فرکشن کا سبب بنتی ہے۔ جب آپ اپنا پیر فرش پر گھسٹیں تو آنے والی آواز کی وجہ فرکشن ہے۔ کسی بھی شے کو خوردبین کے نیچے دیکھیں تو ہمیشہ کھردری نظر آئے گی۔ دونوں سطحوں کے درمیان کے یہ ابھار ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں تو توانائی چرا لیتے ہیں۔ کئی جگہوں پر، جیسا کہ مشین کے آپس میں حرکت کرتے پرزوں میں، فرکشن بڑا مسئلہ ہے۔ کیونکہ یہ مشین کے پرزوں کو گھسا دے گی، گرم کر دے گی اور توانائی ضائع کرے گی۔ فرکشن کے فوائد بھی ہیں۔ اس کے بغیر چلنا ممکن نہیں ہو گا۔ پھسلنی برف پر چلنا اس لئے مشکل ہے کہ اس فرکشن کم ہوتی ہے۔ فرکشن کی وجہ سے ہی گاڑی کا ٹائر سرخ کے ساتھ رہتا ہے اور پہیہ مڑنے پر گاڑی کی سمت تبدیل ہوتی جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرکشن اس وجہ سے بھی ہوتی ہے کہ دو اشیا کے درمیان خوردبینی gluing کا اثر آ جاتا ہے۔ جب ایک چھپکلی دیوار پر چڑھتی ہے تو اس کے پیروں پر لاکھوں چھوٹے بال ہیں۔ ان کے سِروں پر مالیکیول دیوار کے مالیکیولز کو کھینچتے ہیں (اس کو وان ڈر وال فورس کہا جاتا ہے جو بہت کمزور الیکٹرومیگنٹزم ہے)۔ ہر بال بہت تھوڑی سی فورس دیتا ہے لیکن یہ اتنے زیادہ ہیں کہ ان کی مدد سے پوری چھپکلی اپنا وزن سہار سکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرکشن کبھی مفید ہے اور کبھی مضر۔ ہمیں ٹھیک وقت میں ٹھیک مقدار میں ٹھیک جگہ پر فرکشن کی ضرورت ہے۔ اور اس کے کنٹرول کے لئے lubricant استعمال کئے جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گاڑی میں تیل اس لئے ڈالا جاتا ہے لیکن یہ کام کیسے کرتی ہے؟ ٹھوس اشیا میں شکل تبدیل کرنے کے خلاف مزاحمت ہے جبکہ مائع بہہ سکتے ہیں۔ اگر ٹھوس گئیر کے درمیان تیل ڈالا جائے تو یہ اپنی جگہ اور شکل بدل سکتا ہے اور دونوں گئیروں کے درمیان کشن کا کام کر سکتا ہے۔ اور اس سے فرکشن کم ہو جائے گی۔ جب دو ایسی سطحیں ایک دوسرے سے رگڑ کھائیں جن کے درمیان لوبریکیشن نہیں ہے تو ننگی آنکھ کو خواہ یہ جتنی بھی smooth لگیں لیکن ایٹموں کی سطح پر یہ کھردری ہیں اور ایک دوسرے سے ان کا ٹکراؤ خوشگوار نہیں۔ اس میں توانائی بھی ضائع ہوتی ہے اور سطح بھی گھستی ہے۔ لیکن جب ان کے درمیان میں مائع آ جائے تو پھر یہ شکل تبدیل کر کے بہہ سکتا ہے۔ اچھا lubricant پرفیکٹ تہوں کی صورت میں بہے گا۔ اور اس کو laminar flow کہا جاتا ہے۔ اوپر کی تہہ اوپر والی سطح کے ساتھ، نیچے والی تہ نیچے والی سطح کے ساتھ جبکہ درمیان کی تہیں ان دونوں کے درمیان بغیر فرکشن کے آزادانہ بہیں گی اور فرکشن کم رہے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وضاحت کو فلوئیڈ فلم یا hydrodrynamic lubrication کہا جاتا ہے۔ یہ ایک ریلوے انجینر بوشامپ ٹاور نے 1880 میں دی تھی اور بعد میں اوسبورن رینالڈز نے جو برطانوی فزسسٹ تھے اور فلوئیڈ ڈانامکس میں مہارت رکھتے تھے۔ لیکن یہ سادہ وضاھت ہے۔ اصل دنیا میں (ہمیشہ کی طرح) چیزیں زیادہ پیچیدہ ہوتی ہیں۔ ہمیشہ تہیں نہیں بنتی۔ ان کا تعلق دونوں سطحوں اور ان کے لوبریکنٹ سے تعلق سے بھی ہے، جس میں کیمیائی ری ایکشن سے زیادہ موثر چکنائی والی چیز بن جاتی ہے۔ اور اس کو boundary-film lubrication کہا جاتا ہے۔ کئی بار ان دونوں اثرات کا ملاپ ہوتا ہے۔ اس سادہ مضمون کے سکوپ سے یہ باہر ہے۔ لیکن ذہن میں یہ رکھنا مفید رہے گا کہ سادہ وضاحتیں عام طور پر سادہ کی گئی وضاحتیں ہوتی ہیں۔۔۔۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab