بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (76) ۔ خلا میں پرواز

پیالی میں طوفان (76) ۔ خلا میں پرواز
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (76) ۔ خلا میں پرواز. اس وقت میں اور آپ گھوم رہے ہیں۔ ہم زمین کے محور کے گرد اپنا چکر ایک دن میں مکمل کرتے ہیں۔ چونکہ زمین اتنی بڑی ہے، اس لئے ہماری سمت بہت ہی آستگی سے تبدیل ہوتی ہے۔ اگر ہم خطِ استوا پر ہوتے تو ہماری گردشی رفتار 1675 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی۔ اگر آپ لندن میں ہوتے تو یہ 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی۔ اگر کوئی اس رفتار پر کسی شے کو چھوڑے تو یہ سیدھی لکیر میں تیزی سے دوڑتی جائے گی۔ تو پھر ہم سب یہاں پر کیوں ہیں؟ اس کا جواب یہ کہ گریویٹی کی کشش اتنی مضبوط ہے کہ یہ ہمیں جانے نہیں دیتی۔ اور اگر کوئی چیز زمین کے مدار میں ہے تو بھی زمین اسے جانے نہیں دے رہی۔ اور اوپر جانے کے لئے زمین کی یہ گردشی رفتار بہت مفید رہتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چار اکتوبر 1957 کو سپوٹنک نام کے دھاتی کرے نے خلائی دور کی پہلی صدا لگائی۔ اور دنیا منہ کھولے سن رہی تھی۔ پہلا مصنوعی سیارہ ٹیکنالوجی کی ایک بڑی کامیابی تھی۔ سپوٹنک زمین کے گرد 96 منٹ میں ایک چکر مکمل کرتا تھا اور ہر بار گزرتے وقت شارٹ ویو ریڈیو پر اس کی آواز سنی جا سکتی تھی۔ بیپ ۔۔۔ بیپ ۔۔۔ بیپ ۔۔۔۔ سوویت خلائی پروگرام نے اس میں برتری لے لی تھی۔ ایک سال کے اندر سوویت نے سپوٹنک دوئم بھیجا۔ ایک بڑا سیٹلائیٹ جس میں ایک کتا بھی تھا جس کا نام لائیکا تھا۔ امریکی پیچھے رہ گئے تھے۔ اس کا مقابلہ کرنے کے لئے انہوں نے ایک نیا ادارہ قائم کیا۔ اس کا نام نیشنل ایروناٹکس اینڈ سپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) رکھا گیا۔ خلائی دوڑ باقاعدہ طور پر شروع ہو گئی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپوٹنک کی اصل کامیابی کیا تھی؟ “جو اوپر جائے گا، اسے نیچے بھی آنا ہے”۔ ہمارے سیارے کے قریب کسی بھی شے کے لئے یہ بات درست ہے۔ سیٹلائیٹ کو مدار میں ڈالنے کا حربہ یہ ہے کہ اس کے “نیچے آنے” کو موخر کیا جائے۔ سپوٹنک زمین کی گریویٹی سے باہر نہیں نکلا تھا۔ سپوٹنک مسلسل زمین کی طرف گر رہا تھا لیکن اسے miss کر جاتا تھا۔ سپوٹنک کو قازقستان کے صحرا سے لانچ کیا گیا تھا۔ اس جگہ پر آج بہت بڑی خلائی فیسلٹی ہے جس کا نام Baikonur Cosmodrome ہے۔ جو راکٹ سپوٹک کو اوپر لے کر جا رہا تھا، وہ فضا کے دبیز ترین حصے میں سے گزر کر سائیڈ کی طرف ہو گیا تھا اور زمین کی گولائی کے ساتھ افقی طور پر ایکسلریٹ ہوا تھا۔ جب راکٹ کے آخری حصے گرے تو سپوٹنک زمین کے گرد 8 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفار سے حرکت میں تھا یعنی 29000 کلومیٹر فی گھنٹہ۔ اور زمین کے گرد مدار میں جانے کے لئے زیادہ تر کوشش اس جگہ پر لگتی ہے۔ اوپر کی طرف نہیں بلکہ سائیڈ کی طرف کو۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (76) ۔ خلا میں پرواز | Apna Pasrur