بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (105) ۔ ہوا، برف اور دھوپ

پیالی میں طوفان (105) ۔ ہوا، برف اور دھوپ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (105) ۔ ہوا، برف اور دھوپ. زمین گھوم رہی ہے اور اپنے ساتھ ہر شے کو لے کر۔ یہ زمین کے محور کے گرد روز کا ایک چکر لگائے گی۔ جب ہوائیں اس گھومتی سطح کے ساتھ سفر کرتی ہیں تو یہ سیدھی لکیر میں جانے کی کوشش کرتی ہیں۔ لیکن زمین کی فرکشن اور ہوا کی confinement اس راستے کو روک دیتی ہے۔ اگر ہم زمین کو اوپر سے دیکھ رہے ہیں تو دیکھیں گے شمالی نصف کرے میں ہوائیں دائیں کی طرف زیادہ جاتی ہیں جس کی وجہ زمین کی گردش ہے۔ اور اس کی وجہ سے خاص طور پر خطِ استوا سے دور موسم گھومتا ہے۔ طوفان گھومتے ہیں اور چھوٹی آندھیاں بھی۔ طوفان کے مرکز میں اس کی آنکھ ویسے ہے جیسے پہیے کا hub۔ اور ہر پہیے کو گھومنا ہے کیونکہ زمین گھوم رہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اینٹارٹیکا پر بادل گہرے ہو رہے ہیں۔ ہر ایک کے اندر پانی کے اربوں مالیکیول گیس کے طور پر پائے جاتے ہیں۔ یہ آکسیجن اور نائیٹروجن کے ساتھ ٹکرا رہے ہیں۔ جب بادل ٹھنڈا ہوتا ہے تو یہ سست پڑ جاتے ہیں۔ اگر سست مالیکیول برف کے نوزائیدہ کرسٹل سے ٹکرا جائیں تو یہاں رک جاتے ہیں۔ یہ برف کے lattice کا حصہ بن جائیں گے۔ برف کا گالہ بننا شروع ہو گیا ہے۔ اس کی چھ اطراف سے پانی کے مالیکیول اس کے ساتھ آ کر چپک رہے ہیں۔ ایک اور ایک مالیکیول کر کے یہ کرسٹل بن رہا ہے۔ گھنٹوں تک اسی طرح بڑھتے بڑھتے یہ اتنا بڑا ہو گیا ہے کہ گریویٹی نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے اور یہ نیچے کی طرف رواں دواں ہے۔ نیچے اینٹارٹٰک برف کی شیٹ ہے۔ یہ دنیا میں کہیں پر بھی سب سے زیادہ اکٹھی ہونے والی برف ہے۔ ہزاروں کلومیٹر پر پھیلی ہوئی اور پانچ کلومیٹر موٹی۔ یہ اس قدر بھاری ہے کہ اس کے اضافی وزن سے یہ براعظم نیچے دبا ہوا ہے۔ برف کے اس وسیع و عریض خطے میں نظر آنے والی تمام برف کے مالیکیول برف کے گالے کے طور پر یہاں گرے تھے اور بہت طویل عرصے سے جمع ہوتے گئے ہیں۔ کچھ پانی کئی میل سالوں سے منجمد صورت میں یہاں پر ہے۔ اس اثنا میں کرسٹل میں یہ مالیکیول مسلسل مرتعش ہیں لیکن کبھی اتنے تیزی سے نہیں کہ یہ مائع بن سکیں۔ دوسری طرف، ہوائی کے آتش فشاں سے لاوا نکلا ہے۔ ساڑھے چار ارب سال قبل جب زین بنی تھی، تب دے آج تک پہلی بار اس کے مالیکیول جب 600 ڈگری سینٹی گریڈ تک سرد ہوئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زمین کی سطح پر توانائی کی سپلائی سورج سے آتی ہے۔ دھوپ پتھروں، فضا اور سمندروں کو گرم کرتی ہے۔ پودوں میں شوگر کی پیداوار کا ایندھن ہے۔ جب تک توانائی کی تقسیم میں عدم توازن ہو گا، تو چیزیں تبدیل ہو سکیں گی۔ گرتی بارش کی حرکی توانائی پہاڑوں میں کٹاؤ کر سکتی ہے۔ خطِ استوا پر اضافی توانائی ٹراپیکل طوفان لاتی ہے ہے۔ سمندر سے پانی اڑا کر بلندوبالا پہاڑوں کی چوٹیوں پر گراتی ہے۔ لہروں کو ساحلوں سے ٹکراتی ہے۔ پودے توانائی کو ذخیرہ کرتے ہیں، شاخیں، پتے، پھل اور بیج بناتے ہیں۔ بالآخر، یہ کم درجے کی حرارت کی صورت میں ختم ہوں گے۔ بیج بچ رہیں گے۔ یہ جینیاتی انفارمیشن کے پیکج ہیں۔ دھوپ کے فوارے استعمال کرتے ہوئے اس چکر کو دوبارہ شروع کرنا ان کی قسمت ہے۔ ہمارا سیارہ اس لئے زندہ ہے کہ آسمان سے اسے توانائی مسلسل مل رہی ہے۔ اور یہ اسے کسی مستقل ایکولیبریم میں جانے نہیں دیتی۔ توانائی سورج سے زمین تک بہتی ہے۔ سمندر، فضا، زندگی تک پہنچتی ہے اور پھر واپس ریڈی ایشن کے ذریعے خلا میں حرارت کی صورت میں خارج ہوتی ہے۔ جتنی مقدار میں توانائی آ رہی ہے، اتنی ہی جا رہی ہے۔ لیکن زمین توانائی کے بہاؤ میں ایک عظیم اشان ڈیم ہے۔ جو کہ اس کو ذخیرہ کر کے اس قیمتی شے کو انواع و اقسام طریقوں سے استعمال کر کے باقی کائنات کو لوٹا دیتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (105) ۔ ہوا، برف اور دھوپ | Apna Pasrur