بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (104) ۔ رنگین سیارہ

پیالی میں طوفان (104) ۔ رنگین سیارہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (104) ۔ رنگین سیارہ. اگر ہم کسی میدان میں ہوں تو اپنے سیارے کا بہت چھوٹا سا حصہ ہی دیکھ رہے ہوں گے۔ لیکن فرض کیجئے کہ ہم ہوا میں تیر سکتے تو دور تک دیکھ پاتے۔ ہم جتنا اوپر جاتے ہیں، فضا مہین ہونے لگتی ہے۔ گریویٹی ان مالیکیولز کو نیچے کھینچ رہی ہے لیکن زمین فضا ایک باریک سی تہہ برقرار رکھنے کے قابل ہے۔ اگر ہم بڑے طوفان سے بھی اوپر چلے جائیں جو کہ بیس کلومیٹر اوپر ہے تو فضا کا نوے فیصد حصہ ہمارے نیچے ہو گا۔ سمندر کا گہرا ترین مقام دس کلومیٹر کی گہرائی پر ہے۔ اس سے نیچے کثیف چٹانیں ہیں اور تقریباً 6400 کلومیٹر نیچے جانا ہو گا تا کہ مرکز میں پہنچا جا سکے۔ سطح سے بیس کلومیٹر اوپر اور بیس کلومیٹر نیچے ۔۔۔ راکٹ کے بغیر ہماری افقی رسائی کی حد بس یہی تیس کلومیٹر ہے۔ ہم اس عظیم سیارے کے باہری چھلکے پر رہتے ہیں۔ اور اس کی موٹائی اتنی کم ہے کہ مقابلتاً ایک ٹیبل ٹینس کی گیند پر ہوئے رنگ کی موٹائی اس سے زیادہ ہے۔ اگر ہم 100 کلومیٹر کی بلندی تک چلے جائین تو یہ زمین اور بیرونی خلا کی سرحد سمجھی جاتی ہے۔ اب ہم کرہ ارض کو اپنے نیچے دیکھ سکتے ہیں۔ سبز، بھورا، سفید اور نیلا سیارہ جو کہ خلا کی سیاہی میں محوِ گردش ہے۔ یہاں سے سمندروں کا سائز حیران کن لگتا ہے۔ پانی کے سادہ مالیکیول سے زمین کی تہہ بھری پڑی ہے۔ یہ مالیکیول زندگی کا کینوس ہے لیکن صرف اس وقت جب یہ ٹھیک درجہ حرارت پر ہو۔ اس کے مالیکیولز میں اتنی توانائی ہو کہ یہ مائع کی صورت میں رہ سکے۔ اضافی توانائی ہو تو پھر یہ جہاں بسیرا کریں گے، وہاں پر ان کا ارتعاش کسی پیچیدہ مالیکیول کو ہلا کر رکھ دے گا۔ مزید زیادہ توانائی دیں تو پھر یہ گیس بن کر اڑ جائے گا اور زندگی جیسی نازک شے کے لئے بے کار ہو گا۔ اور اگر یہ توانائی کم ہو تو یہ ارتعاش اتنا کم ہو گا کہ یہ برف کا lattice بن جائے گا اور حرکت نہ کر سکنا زندگی کو سخت ناپسند ہے۔ یہ غیرلچکدار برف کے کرسٹل بننے کا عمل ہی اگر کسی زندہ خلیے کے اندر ہو تو اس کو پھاڑ دے گا۔ ہمارا سیارہ صرف کی خاص بات H2O کا ہونا نہیں ہے بلکہ یہ کہ یہ اتنی توانائی رکھتا ہے کہ یہ مائع شکل میں ہو۔ اور ہم جب زمین کو خلا سے دیکھ رہے ہیں تو یہ خاص مالیکیول نظارے پر چھایا ہوا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بحرِ الکاہل میں ایک نیلی وہیل نے صدا لگائی۔ آواز کی لہریں باہر کو جانے لگیں۔ ہوائی کے جزائر سے براعظم امریکہ تک پہنچنے میں اس کو ایک گھنٹہ لگ جائے گا۔ سمندر آوازوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ پانی کی لہروں کے بننے اور ٹوٹنے کا شور، بحری جہاز یا ڈولفن کی آوازیں۔ اینٹارٹیکا کی برف کے نیچے کی گہری گڑگڑاہٹ ہزاروں میل سفر کر سکتی ہے ۔۔ لیکن یہ سب اوپر سے نظر نہیں آتا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (104) ۔ رنگین سیارہ | Apna Pasrur