بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (75) ۔ منجنیق

پیالی میں طوفان (75) ۔ منجنیق
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (75) ۔ منجنیق. اگر کسی چیز کو کھما کر چھوڑا جائے تو جب اندر کھینچنے والی قوت نہ رہے تو اس شے کے پاس دائرے میں حرکت کرنے کی وجہ نہیں۔ یہ سیدھی لکیر میں جائے گی۔ اس اصول نے قرونِ وسطی کی جنگوں میں ایک بہت موثر ہتھیار بنانے میں مدد کی۔ انجینر محاصرہ توڑنے کے لئے بڑے انجن بنا سکتے تھے جو قلعہ بند دشمن پر استعمال کئے جاتے تھے۔ منجنیق ایک بہت ingenious آلہ ہے۔ چینی، بازنطینی اور پھر اسلامی سلطنتوں نے اس کو استعمال کیا اور پھر بہتر کیا اور یہاں سے یہ یورپ میں گیا۔ گیارہویں اور بارہویں صدی اس کے عروج کا وقت تھا۔ یہ ایک دیوہیکل ہتھیار تھا جو کہ ناقابلِ تسخیر سمجھنے جانے والے قلعوں کو شکست دینے کے لئے استعمال ہوتا تھا۔ ایک منجنیق ایک سو کلوگرام وزنی پتھر کو سینکڑوں میٹر دور پھینک سکتی تھی۔ اس کی وجہ سے مٹی اور لکڑی کی فصیلیں (گڑھیاں) ختم ہو گئیں اور صرف پتھر کی فصیلیں بننے لگیں جو کسی حد تک مقابلہ کرنے کی اہلیت رکھتی تھیں۔ یہ میکانیکی لحاظ سے سادہ اور بہت ہی موثر ہتھیار تھا۔ ایک فریم بنایا جاتا تھا۔ اس کا pivot point زمین سے چھ سے نو فٹ بلندی پر تھا۔ اس کے ساتھ لمبا ڈنڈا باندھا جاتا ھتا جو کہ seesaw کی طرح کا تھا۔ اور اس سے پتھر لانچ ہوتا تھا۔ منجنیق کی خوبصورت یہ ہے (اگر آپ اس کے نشانے پر نہیں) کہ یہ گریویٹی کی مدد سے seesaw کو گھمانے کا کام کرتی ہے۔ اس کے چھوٹے حصے پر بھاری وزن ڈالا جاتا ہے اور پھر وزن گرا دیا جاتا ہے۔ اس کا ڈنڈا تیزی سے گرتا ہے اور اپنے pivot کے گرد کھومتا ہے۔ یہ عمودی دائرہ بناتا ہے اور دوسری طرف sling بھی گھومتی ہے۔ اب بہت تیزرفتار گھماؤ ہے اور پھینکی جانے والی شے گھوم رہی ہے۔ اب اگلے سٹٰپ کی باری ہے۔ اس گوپھن کو ایک لوپ نے پکڑا ہوا ہے۔ جب یہ سب سے اونچے مقام پر پہنچ جائے گا تو یہ لوپ کو کھسکا لیا جائے گا۔ گوپھن ٹوٹ گیا اور جو فورس پتھر کو دائرے کی صورت میں کھینچ رہی تھی، وہ غائب ہو گئی۔ اب یہ سیدھی لکیر میں جا سکتا ہے۔ اگر آپ آٹھ سو سال پہلے، سامنے قلعے کی دیوار پر ہیں تو یہ اچھی خبر نہیں۔ اپنے دشمنوں پر ہر چند منٹ کے بعد سو کلوگرام کا پتھر اچھال دینا مفید ہے۔ بارود کی ایجاد سے پہلے کا سب سے خوفناک ہتھیار یہی تھا۔ جب بارود پر قابلِ اعتبار کنٹرول حاصل ہوا تو اس کی جگہ توپ نے لے لی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (75) ۔ منجنیق | Apna Pasrur