بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (71) ۔ سرد زنجیر

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (71) ۔ سرد زنجیر. حرارت کی توانائی کیا ہے؟ ہم اس کے بارے مٰں اکثر ایسے بات کرتے ہیں کہ گویا یہ ایک سیال ہے جو اشیا میں سفر کرتا رہتا ہے۔ لیکن یہ اصل میں صرف حرکی کی توانائی ہے۔ جب الگ آبجیکٹ ایک دوسرے کو چھوتے ہیں تو یہ ان کے درمیان شئیر ہوتی ہے۔ جب ہم معاشرے میں سردی اور گرمی کا کنٹرول دیکھتے ہیں تو ایک بہت اہم سسٹم نظر آتا ہے جس کا ہماری زندگیوں پر بڑا اثر ہے۔ جب خوراک یا ادویات کا ذکر آتا ہے تو ہمارے پاس بہت برا انفراسٹرکچر ہے جو اشیا کو سرد رکھتا ہے۔ یہ فریج اور فریزر ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ پینر کا ٹکرا گرم کریں اور اس کے مالیکیول کی رفتار تیز ہو جائے تو اس سسٹم میں اضافی توانائی آ گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ زیادہ کیمیائی ری ایکشن ہو سکتے ہیں۔ سطح پر بیٹھے جراثیم اپنی اندرونی فیکٹریاں چلا سکتے ہیں اور اس سے ہونے والے نتیجے میں پینر خراب ہو جائے گا۔ اس وجہ سے ریفریجریشن مفید ہے۔ اگر ہم کھانے کو ٹھنڈا کر لیں تو جراثیم کو اپنے مطلب کی توانائی نہیں ملے گی۔ اس لئے، پنیر کا ٹکرا فریج میں زیادہ دیر تک محفوظ رہ جاتا ہے۔ ایک ہوشیار میکانزم سے، یہ باہر گرم ہوا کو بنا کر اندر کی ہوا کو سرد کر دیتا ہے۔ ذرا تصور کیجئے کہ ریفریجریشن کے بغیر زندگی کیسی ہوتی؟ نہ آئس کریم ہوتی اور نہ ہی ٹھنڈے مشروبات۔ آپ کو شاپنگ کرنے زیادہ بار جانا پڑتا کیونکہ سبزیاں زیادہ دیر تک محفوظ نہ رکھ سکتے۔ اگر آپ کو دودھ، مکھن، گوشت وغیرہ چاہیے ہوتے تو جانوروں کے قریب رہائش رکھنی پڑتی۔ اگر مچھلیاں کھانی ہوتی تو سمندر یا دریا کے قریب۔ صرف موسمی سبزیاں اور پھل کھانے کو ملتے۔ کچھ چیزوں کو اچار ڈال کر یا خشک کر کے یا نمک لگا کر یا ڈبے میں محفوظ کر سکتے لیکن سارا سال ٹماٹر؟ نہیں، ایسا نہ ہوتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپرمارکیٹس کے پیچھے وئیرہاؤس، بحری جہازوں، ہوائی جہازوں اور ٹرینوں کی زنجیر ہے جس میں ریفریجریشن کام دکھاتی ہے۔ ایک ملک میں اگنے والے کینو، کیلے، آم وغیرہ دوسرے ملک میں پہنچ جاتے ہیں۔ سیب، ٹماٹر اور دوسری اجناس کی کھپت جاری رہتی ہے۔ ہم انہیں بے فکر ہو کر کھا سکتے ہیں کیونکہ ان کو حرارت سے بچایا جاتا ہے۔ صرف خوراک ہی نہیں، کئی ادویات کو بھی سرد رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ خاص طور پر ویکسین کو۔ وہ فریج اور فریزر جو کچن میں یا ڈاکٹر کے دفتر میں نظر آتے ہیں، یہ پورے سیارے پر پھیلی سرد زنجیر کا آخری حصہ ہیں۔ یہ زنجیر کھیت اور شہروں، فیکٹریوں اور صارفین کو جوڑتی ہے۔ اور ہم اس پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ اگلی مرتبہ جب آپ اپنے گلاس میں برف کا کیوب ڈالیں تو اسے پگھلتے ہوئے دیکھیں اور تصور کریں کہ ایٹموں کی وہ چھوٹی حرکتیں ہو رہی ہیں جن سے توانائی شئیر ہو رہی ہے۔ پانی سے برف کے کیوب تک پہنچ رہی ہے۔ اور اس کی حالت کو بدل رہی ہے۔ ہم ایٹموں کو دیکھ نہیں پاتے لیکن ان کے نتیجے سے ہونے والے مظاہر ہمارے ہر طرف بکھرے ہوئے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (71) ۔ سرد زنجیر | Apna Pasrur