بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (62) ۔ سیپ کا موتی

پیالی میں طوفان (62) ۔ سیپ کا موتی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (62) ۔ سیپ کا موتی. جنوبی بحر الکاہل میں سمندر کے اتھلے نیلگوں پانی میں سطح سے چند گز نیچے اس کی تہہ میں پنکٹاڈا میکسیما کو خوراک چاہئے۔ اس کے خول کے دونوں حصوں میں معمولی سا خلا پیدا ہوا اور اس نے پانی اپنے اندر کھینچ لیا۔ ہر روز کئی گیلن۔ خول کے اندر مولسک نے خاموشی سے اپنے مطلوبہ خوراک کے ذرات اپنے پاس رکھ کر باقی پانی واپس کر دیا۔ آپ اس کے اوپر تیر کر گزر بھی جائیں گے اور اس بھورے اور بیج رنگ کے کھردرے خول کا پتہ بھی نہیں لگے گا۔ سمندر کے یہ ویکیوم کلینر اس رنگ سے اس میں چھپ جاتے ہیں۔ اس کے اندر والا حصہ دیکھنے کے لئے نہیں تھا لیکن قلوپطرہ، مارلن منرو یا الیزبتھ ٹیلر جیسی خواتین اس کے اندر ہونے والی خرابی کے فخریہ مالکان میں سی تھیں۔ یہ صدف میں بننے والا موتی ہے۔ کئی بار اس کے خوراک لینے کے عمل اندر ایسی چیز چلی جائے گی جو اس کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یہ اسے باہر نہیں نکال سکتا تو اسے ڈھک کر رکھ دیتا ہے، اسی چیز سے جس سے اس کا خول بنا ہے۔ یہ ویسا ہی ہے جیسے کسی گند کو قالین کے نیچے چھپا دیا جائے۔ فرق صرف یہ ہے کہ اسے قالین خود بننا پڑتا ہے۔ یہ قالین چھوٹے سے چپٹے پلیٹلٹس سے بنا ہے جسے نامیاتی گوند سے جوڑا جاتا ہے۔ ایک بار یہ عمل شروع ہو جائے تو سیپ یہ تہیں بناتا جائے گا۔ یہ موتی گھومتا جائے گا، پانچ گھنٹے میں ایک چکر کی رفتار سے اور یہ تہیں چڑھتی جائیں گی۔ لہریں، موسم، شارک اور کچھوے گزر رہے ہیں اور یہ سکون سے اپنے کام میں لگا ہے جس میں سے ایک اس تاریکی میں بننے والا موتی ہے۔ کئی برسوں کے سکون کے بعد ایک برا دن آیا۔ کسی انسان نے اس کو تہہ سے نکال کر کھول لیا۔ اس موتی پر پہلی بار دھوپ پڑی۔ روشنی کی شعاعیں اس کی چمکدار سفید سطح سے ٹکرائیں۔ لیکن سب سطح سے ہی منعکس نہیں ہو گئیں۔ کچھ اگلی تہوں تک پہنچ گئیں اور وہاں سے منعکس ہوئیں۔ کچھ ان تہوں کے درمیان کئی بار ٹکرا کر نکلیں۔ اب صورتحال یہ ہے کہ ایک ہی رنگ کی روشنی، فرض کیجئے کہ سبز رنگ کی، مختلف جگہوں سے آ رہی ہے اور ایک دوسرے سے مداخلت کر رہی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ جب یہ سب ملیں تو یہ لہریں ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہو کر ایک دوسرے کو مضبوط کر دیں۔ جبکہ سرخ رنگ کی لہریں ہم آہنگ نہ ہوں اور اس رنگ کو دبا دیں۔ یہ تہیں اتنی مہین تھیں کہ روشنی کے رنگ اس طرح الگ ہو گئے اور اس کی سفید سطح پر گلابی اور سبز رنگ نظر آنے شروع ہو گئے۔ اس کو گھماتے جائیں اور نظر آنے والے رنگ بدلتے جائیں گے۔ اس طرح کی چمک کو اریڈسنس کہتے ہیں۔ انسان اسے اس قدر پسند کرتے ہیں کہ اسے مہنگے داموں خرید کر اپنی نمائش کا ذریعہ بناتے ہیں، جو دراصل سمندر کی تہہ کے ایک جانور کے اندر ہونی والی خرابی کا دفاعی نظام ہے۔ اس جانور کی بنائی گئی تہہ کا سائز، انعکاس کی اور لہروں کی فزکس اور ہماری آنکھ کے دیکھنے کا طریقہ اس کو قیمتی بنا دیتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (62) ۔ سیپ کا موتی | Apna Pasrur