بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (59) ۔ ٹائی ٹینک اور مواصلات

پیالی میں طوفان (59) ۔ ٹائی ٹینک اور مواصلات
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (59) ۔ ٹائی ٹینک اور مواصلات. برطانیہ کی بندرگاہ سے دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اپنے پہلے سفر کے لئے امریکہ کی طرف روانہ ہوا۔ 15 اپریل 1912 کی رات آئس برگ سے تصادم ہوا۔ اس سے تین گھنٹے بعد یہ جہاز مکمل طور پر سمندر میں غرق ہو چکا تھا۔ وائرلیس آپریٹر جیک فیلپس اس دوران مسلسل مدد کے پیغامات بھجواتے رہے۔ 1517 لوگوں کے لئے یہ ان کی زندگی کا آخری سفر تھا لیکن 706 لوگوں کو آر ایم ایس کارپینتھیا کی بروقت آمد نے بچا لیا۔ اس پوری کہانی پر بہت سے کہانیاں، فلمیں، مضامین، سائنس اور سیاست کے سبق موجود ہیں لیکن ابھی بات صرف مواصلات کے حوالے سے۔ معلومات پہنچانے اور وصول کرنے کا ہمارا اپنا طریقہ لہروں سے ہے۔ روشنی سے ہم دیکھتے ہیں جو الیکٹرومیگنیٹک ویوز ہیں۔ آواز سے ہم سنتے ہیں جو مکیینکل ویوز ہیں۔ الیکٹرومیگنیٹک ویوز کیا ہیں، ان کے لئے نیچے لنک میں دی گئی پوسٹ دیکھ لیں۔ ہم اپنی حسیات سے ان میں سے بڑے چھوٹے سپیکٹرم کو ڈیٹیکٹ کرنے کے قابل ہیں لیکن آلات کی مدد سے ہم اس سپکیٹرم کی دوسری فریکوئنسیز کے ذریعے معلومات بھیج سکتے ہیں اور پھر اس سے مطلب نکال سکتے ہیں۔ جس محدود سپیکٹرم میں ہم دیکھتے ہیں، اس کے ساتھ مسئلہ یہ کہ زمین کی گولائی کی وجہ سے اس کی پہنچ محدود ہے۔ ہماری فضا کا آئینوسفئیر ایک رینج کی فریکوئسی کو منعکس کر دیتا ہے جس کی وجہ سے ہم ان کو بہت دور تک بھجوا سکتے ہیں۔ یہ رینج ریڈیو سپیکٹرم کی ہے۔ فیراڈے نے پہلی بار اس فیلڈ کو دریافت کیا۔ میکس ویل نے الیکٹرومیگنیٹزم کی تھیوری دی، ہرٹز نے 1888 میں اس کو تجرباتی طور پر ثابت کیا جبکہ مارکونی نے پہلی بار ان کے ذریعے وائرلیس ٹیلی گرافی کا کامیاب آغاز 1894 میں کیا۔ ٹیلی گرافی کے اس نظام سے قبل بحری جہازوں کے ایک دوسرے سے رابطے کا ذریعہ اونچی آواز اور فلئیر چھوڑنے کے علاوہ کچھ اور نہیں تھا۔ اگر یہ جہاز بیس برس پہلے ڈوبتا تو شاید ایک ہفتے تک کسی کو اس حادثے کی خبر بھی نہ ہوتی۔ اس مواصلاتی نظام کے بغیر 706 لوگوں کا بچنا ناممکن تھا۔ حادثے سے پندرہ منٹ قبل ایک اور جہاز کیلیفورنین نے ٹائی ٹینک کو اس علاقے میں موجود آئس برگ کے خطرے کا پیغام بھجوانے کی کوشش کی۔ اس حادثے کے وقت وائرلیس ٹیکنالوجی ابتدائی سٹیج پر تھی اور اس کے طریقے کو سپارک ریڈیو ٹرانسمشن کہا جاتا تھا جس میں چینلز کا تصور نہیں تھا اور ایک ساتھ پیغامات نہیں بھیجا جا سکتے تھے اور ان کو پڑھنا بھی آسان نہیں تھا۔ کیلیفورنین کا بھیجا پیغام ٹائی ٹینک نے وصول نہیں کیا۔ اس نظام کے محدود ہونے کی وجہ سے اور سسٹم کے امیچئور ہونے کی وجہ سے ان کو بھی مدد کے لئے بھیجا پیغام نہیں پہنچ سکا۔ اگر یہ حادثہ بیس برس بعد ہوتا تو پھر بہتر نظام کی وجہ سے شاید 1517 لوگوں کی زندگیاں بھی بچ سکتیں۔ اس رات سمندر پر صرف ریڈیو ویوز سے رابطہ نہیں کیا جا رہا تھا۔ ٹائی ٹینک نے یہ رابطہ روشنی سے کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔ آفت پڑھنے پر روشن کئے جانے والے flare اور مورس لیمپ استعمال کئے گئے۔ لیکن ریڈیو ویوز دور تک جا سکتی ہیں۔ ایسا کیوں؟ اس کی وجہ ہماری فضا کی خاصیت ہے۔ بالائی تہہ (آئینوسفئیر) ریڈیو ویوز کے لئے جزوی طور پر آئینے کا کام کرتی ہے۔ شعاعیں اس سے ٹکرا کر واپس آتی ہیں اور اس وجہ سے ہماری دنیا کی گولائی کے ساتھ ساتھ دور تک جا سکتی ہیں۔ دکھائی دی جانے والی روشنی کے لئے آسمان پر ایسا کوئی آئینہ نہیں ہے۔ جیک فلپس اس رات آسمان کو ریڈیو ویوز کی نبضوں سے بھرتے رہے۔ جہاز اپنی پوزیشن کو نشر کرتا رہا جب تک وائرلیس کا کمرہ پانی سے نہ بھر گیا۔ فلپس اس رات زندہ بچنے والوں میں سے نہیں تھے۔ لیکن بچ جانے والے 706 لوگوں نے دنیا کو بدلتے دیکھا۔ ریڈیو ویوز کے خاموش سپیکٹرم سے ہر وقت نظر نہ آنے والی لہروں پر دوڑتی بھاگتی انفارمیشن۔ اور اب دنیا کا کوئی ایسا حصہ نہیں جو ان چھوا رہ گیا ہو۔ اور اس نے تمام عالمی انسانی تہذیب کو ایک دوسرے سے مربوط کر دیا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (59) ۔ ٹائی ٹینک اور مواصلات | Apna Pasrur