بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
پیالی میں طوفان (51) ۔ ہوائی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (51) ۔ ہوائی. اٹھارہویں صدی میں جزائرِ ہوائی کے ہر بادشاہ، ملکہ، سردار اور سردارنی کے پاس surfboard ہوا کرتا تھا۔ اور اس میں مہارت فخر کا نشان تھی۔ مخصوص طرز کے بنے پتلے اور لمبے Olo بورڈ اشرافیہ کے لئے تھے۔ جبکہ عام طبقے کے لئے چھوٹے Alaia بورڈ تھے۔ مقابلے ہوا کرتے تھے اور ہوائی کی کئی داستانوں میں مرکزی کردار ان قصوں کہانیوں کا ہے۔ جب آپ گہرے نیلے سمندر کے درمیان خوبصورت جزائز پر رہتے ہیں تو سمندر میں کھیل کے گرد اپنی ثقافت بنانا معقول بات لگتی ہے۔ لیکن ہوائی کے ان لوگوں کے حق میں ایک اور چیز بھی تھی۔ یہ صحیح قسم کی لہریں تھیں۔ وسیع سمندر کے درمیان میں چھوٹے جزائر کا جغرافیہ اور فزکس سمندر کی پیچیدگی کو فلٹر کر دیتی تھی۔ بادشاہ اور ملکائیں ان موجوں کے تلاطم میں اپنی سواری کر سکتے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب ہوائی کے باشندے اس انتظار میں ہوتے کہ ساکن ہوا اور پرسکون سمندر میں تلاطم برپا ہو، اس وقت ہو سکتا ہے کہ ہزاروں میل دور سمندر کی صورت کچھ اور ہو۔ طوفان چل رہا ہو جو کہ سمندر کی سطح سے ٹکرا رہا ہو اور اس کی بے پناہ توانائی پانی میں ہلچل مچا رہی ہو اور لہریں بن رہی ہوں۔ طوفان میں بننے والی لہریں ایک کنفیوز مکسچر ہے۔ چھوٹی اور بڑی لہریں مختلف سمتوں میں بنتی ہیں۔ 45 ڈگری کے طول بلد پر موسمِ سرما کے طوفان عام ہیں۔ اس لئے شمالی کرے کی سردیوں میں ہوائی کے شمال میں جبکہ جنوبی کرے کی سردیوں میں جنوب میں طوفانوں کی آمد ہوتی۔ لیکن ان لہروں کو سفر کرنا ہوتا ہے۔ طوفان کے ختم ہو جانے کے بعد بھی متلاطم ہو جانے والا سمندر طوفان کے کناروں سے باہر کی طرف پھیل رہا ہو گا اور پرسکون پانی کو ڈسٹرب کر دے گا۔ اب ایک اور عمل ہو رہا ہے۔ ایک گڑبڑ نہیں بلکہ اس میں سے کئی اقسام کی لہروں کا ہجوم برآمد ہونے لگے گا۔ وہ لہریں جن کی ویولینتھ لمبی ہے (یعنی دو چڑھاؤ کے بیچ فاصلہ زیادہ ہے) کم ویولینتھ والوں کے مقابلے میں تیز سفر کریں گی۔ اس لئے پہلے بھاگ جانے والی لہریں وہ ہوں گی جو لمبی ہوں گی۔ اور یہ اپنے چھوٹے رشتہ داروں سے آگے نکل جائیں گی۔ لیکن پانی کی لہروں کو اس سفر کی قیمت ادا کرنا ہو گی۔ ان کے آپس پاس کا ماحول ان سے تھوڑا تھوڑا کر کے توانائی چرائے گا۔ اور چھوٹی لہروں کے لئے یہ قیمت زیادہ ہو گی۔ نہ صرف وہ دوڑ میں پیچھے ہیں بلکہ اپنی طاقت بھی کھو رہی ہیں۔ اور بہت زیادہ وقت نہیں لگے گا کہ جب یہ غائب ہو جائیں گی۔ اس طوفان سے ہزاروں میل دور اور کئی دنوں کے بعد، صرف وہ لہریں بچ جائیں گی جو کہ لمبی ہوں گی۔ سیارے بھر پر یہ باقاعدہ اور smooth ابھار آنے لگے گا۔ ہوائی کو پہلا فائدہ یہ ہے کہ یہ بڑے طوفانوں سے دور کے علاقے میں ہے اور اس کے پاس جو لہریں پہنچتی ہیں، یہ باقاعدہ اور ہموار ہیں۔ اور بڑی ویولینتھ رکھتی ہیں۔ اس کو دوسرا فائدہ یہ ہے کہ بحرالکاہل بہت گہرا ہے اور ان جزائر کی آتش فشانی چٹانیں بہت steep ہیں۔ سمندر پر لہروں کو چھیڑنے کے لئے کوئی نہیں اور یہ بغیر رکاوٹ کے جزیرے تک ہنچ جاتی ہیں۔ اس steep علاقے سے ہونے والا ٹکراؤ اچانک ہے۔ تمام توانائی جو کہ بہت گہرائی تک پھیلی ہوئی تھی اس کو اتھلے پانی میں زیادہ concentrated ہونا ہے۔ اور اس کے لئے لہروں کی اونچائی زیادہ ہونی ہے۔ اور ساحل کے قریب ہوائی کے باشندے ان سست دیووں کی آخری سانسوں کے منتظر ہیں جو کہ اونچی ہو کر یہاں کے خوبصورت ساحل پر آ کر ٹوٹیں گی۔ اور جب یہ ٹوٹیں گی تو یہاں کے بادشاہ اور ملکائیں اپنے سرف بورڈ کے ساتھ تیار ہوں گے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (51) ۔ ہوائی | Apna Pasrur