بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

پیالی میں طوفان (50) ۔ ساحل پر موج

پیالی میں طوفان (50) ۔ ساحل پر موج
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (50) ۔ ساحل پر موج. اگر آپ ساحلِ سمندر پر گئے ہیں تو ساحل کی طرف کمر کر کے زیادہ دیر کھڑے نہیں رہا جاتا۔ ایسا کرنا غلط لگتا ہے کیونکہ ایک طرف تو یہ بہت شاندار نظارہ ہے اور دوسری طرف آپ سمندر پر آنکھ رکھنا چاہیں گے کہ کہیں کچھ گڑبڑ تو نہیں کرنے لگا۔ پانی اور خشکی کا یہ سنگم ہر وقت اپنے شکل میں بدل رہا ہے۔ غروبِ آفتاب کے وقت ساحل سے ٹکراتیں موجوں کا نظارہ مسحورکن احساس ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم لہروں کو پہچان لیتے ہیں لیکن اس کی وضاحت کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔ ساحل پر لہریں سطح پر منڈلاتی پھرتی ہیں۔ ایک چڑھاؤ سے دوسرے کے درمیان کا فاصلہ ناپا جا سکتا ہے۔ ایک لہر کی اونچائی ناپی جا سکتی ہے ۔ جب آپ چائے ٹھنڈی کرنے کے لئے پیالی میں پھونک مار رہے ہیں تو پانی میں ہونے والی چلبلاہٹ بھی لہر ہے۔ اور سمندر میں بحری جہاز سے بڑی بھی لہر ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن لہروں کے ساتھ ایک بڑی عجیب چیز ہے۔ اگر سمندری پانی کی سطح پر کوئی شے پڑی ہو، خواہ کوئی گیند ہو یا کوئی آبی پرندہ سستی سے بیٹھا ہو۔ آپ اس کا نظارہ کریں۔ ساحل کی طرف لہریں آتی رہیں گی لیکن وہاں پر اوپر نیچے تو ہوتی رہے گی لیکن رہے گی وہیں پر ہی۔ اس سے یہ پتا لگتا ہے کہ پانی کہیں پر جا نہیں رہا۔ لہر حرکت کرتی ہے لیکن جس میڈیم میں لہر ہے (یعنی پانی)، وہ نہیں۔ لہر ساکن نہیں ہو سکتی۔ یہ مسلسل حرکت میں ہے۔ یہ توانائی کو اٹھا کر لے جاتی ہیں لیکن کسی “شے” کو نہیں۔ ایک لہر ایک باقاعدگی سے حرکت کرتی ہوئی شکل ہے جو توانائی کو ٹرانسپورٹ کرتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہریں کئی طرح کی ہیں لیکن سب پر ایک ہی بنیادی اصول لاگو ہوتے ہیں۔ ڈولفن کی آواز کی لہر، کنکر سے بننے والی پانی کی لہر یا دور کے ساترے سے آنے والی روشنی کی لہر میں بہت کچھ مشترک ہے۔ اور ہم صرف قدرتی لہروں تک محدود نہیں۔ ہم اپنی بڑی عالیشان لہریں پیدا کرتے ہیں۔ اور ان کا سیلاب ہماری بکھری تہذیب کے عناصر کو اکٹھا کرتا ہے۔ لیکن لہروں کے ذریعے اپنے ثقافتی روابط مضبوط کرنے کا کام نیا نہیں۔ یہ صدیوں پرانی کہانی ہے۔ اور اس کے لئے ہم ایک عظیم الشان سمندر کے بیچ میں چلتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

پیالی میں طوفان (50) ۔ ساحل پر موج | Apna Pasrur