بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (48) ۔ میکسیکو کا زلزلہ

پیالی میں طوفان (48) ۔ میکسیکو کا زلزلہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (48) ۔ میکسیکو کا زلزلہ. انیس ستمبر 1985 کو میکسیکو سٹی نے ہلنا شروع کر دیا۔ یہاں سے ساڑھے تین سو کلومیٹر دور بحرالکاہل کے نیچے ٹیکٹانک پلیٹس نے ایک دوسرے سے رگڑ کھائی اور اس نے ریکٹر سکیل پر 8 کا زلزلہ پیدا کر دیا۔ میکسیکو شہر تین سے چار منٹ تک لرزتا رہا اور اس نے تباہی مچا دی۔ دس ہزار لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے اور شہر کی بہت سی عمارات زمین بوس ہو گئیں۔ واپس بحالی میں برسوں لگ گئے۔ انجیروں اور زلزلے کے ماہر کی ٹیم نے اپنی تفصیلی رپورٹ میں لکھا کہ سب سے بھاری نقصان فریکونسی کے ظلم کی وجہ سے ہوا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر چیز کی نیچرل فریکونسی ہے اور بڑی اشیا کی یہ کم ہوتی ہے۔ بھاری شے کو ہلانے کے لئے بڑا دھکا چاہیے۔ لیکن بلند عمارت بھی آہستہ جھول سکتی ہے اور یہ الٹے پنڈولم کی طرح ہوتا ہے۔ یہ نیچے سے جامد ہے جبکہ اوپر سے نہیں۔ تنگ اور بلند عمارت کو تیز ہوا جھلا سکتی ہے۔ اور اگر آپ بہت اونچی عمارت میں تیز ہوا کے وقت اوپر کی منزل میں ہیں تو اس کو محسوس کر سکتے ہیں۔ یہ خوف زدہ کرنے والا احساس ہے اور آرکیٹکٹ اس کو ڈیزائن کرتے وقت مدِنظر رکھتے ہیں۔ اس کو ختم تو نہیں کیا جا سکتا لیکن کم کرنے کا ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ اگر یہ محسوس ہو تو گھبرانے کی بات نہیں۔ عمارت ہوا سے نہیں گرتی۔ ہوا اس کو باقاعدہ ردھم کے طور پر جھولا نہیں دے سکتی۔ لیکن زلزلے کا جھٹکا زمین میں لہریں بھیجتا ہے جو زلزلے کے مرکز سے پھوٹتی ہیں۔ اگر اونچی عمارت اور زلزلے کا ملاپ ہو جائے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میکسیکو شہر پتھریلے بیسن پر جھیل کی تہہ کی تلچھٹ کے اوپر ہے۔ زلزلے کو مانیٹر کرنے والے آلات نے باقاعدہ لہریں دکھائیں جو کہ ایک ہی فریکونسی کی تھیں۔ عام طور پر زلزلے اس طرح نہیں ہوتے۔ یہ زیادہ پیچیدہ لہریں ہوتی ہیں۔ لیکن جھیل کی تلچھٹ کی جیولوجی نے اسے نیچرل فریکونسی دے دی تھی۔ اور اگر کوئی بھی لہر دو سیکنڈ سے زیادہ رہتی تو یہ اسے amplify کر دیتے۔ یہ پورا بیسن ایک میز بن گیا تھا جو ایک ہی فریکونسی پر لرز رہا تھا۔ اگرچہ یہ amplification خود میں ہی بری تھی۔ لیکن جب مخصوص نقصان کو دیکھا گیا تو انجینروں نے دریافت کیا کہ منہدم ہونے والی زیادہ تر عمارتیں وہ تھیں جو پانچ سے بیس منزلوں کے درمیان بلندی کی تھیں۔ جو عمارتیں اس سے زیادہ بلند تھیں یا پست تھیں (اور ایسی بہت سی تھیں)، ان کو بالکل بھی نقصان نہیں ہوا تھا۔ انہیں نے حساب لگایا کہ لرزنے کی نیچرل فریکونسی درمیانہ قد کی عمارتوں سے میچ کرتی تھی۔ جب ٹھیک فریکونسی کے طویل دھکے لگے تو یہ عمارتیں ویسے لرزنے لگیں جیسے tuning fork کرتا ہے اور پھر بچنے کا کوئی موقع نہ رہا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج اس مسئلے کو آرکیٹکٹ سنجیدہ لیتے ہیں۔ اس کا تدارک کرنے کے اقدامات کئے جاتے ہیں۔ تائیوان میں Taipei 101 ایک وقت میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت تھی (یہ اعزاز اس کے پاس 2010 تک رہا)۔ اس عمارت کا ایک سیکشن کھوکھلا ہے اور اس میں 660 ٹن وزنی سنہرا سفئیر پنڈولم لٹکایا گیا ہے۔ یہ خوبصورت بھی ہے اور عجیب بھی۔ لیکن اس کی وجہ کوئی جمالیاتی نہیں بلکہ عملی ہے۔ یہ عمارت کو زلزلے سے بچانے کیلئے ہے۔ اس کا نام tuned mass dampner ہے۔ تائیوان میں زلزلے آنا معمول ہے اور یہاں پر آئیڈیا یہ ہے کہ اگر زلزلہ آئے گا تو یہ پنڈولم اور عمارت مخالف سمت میں الگ طرح سے ہلیں گے۔ پہلے عمارت ایک سمت جھولے گی اور ساتھ سفئیر پنڈولم کو لے کر جائے گی۔ جب تک یہ پنڈولم اپنی انتہا تک پہنچے گا، عمارت دوسری سمت میں جھول رہی ہو گی اور واپس اسے کھینچے گی۔ یہ دونوں مخالف سمتوں میں رہیں گے اور نتیجہ یہ ہو گا کہ کل ملا کر جھولا کم ہو جائے گا۔ سفئیر پانچ فٹ تک جھول سکتا ہے اور اس کے نتیجے میں عمارت کا ارتعاش چالیس فیصد کم ہو جائے گا۔ بہت اچھا ہو کہ عمارت بالکل نہ ہلے لیکن زلزلے عمارت کا ایکولیبریم ہلا دیتے ہیں اور اسے ہلنا ہی پڑتا ہے۔ اس کو تو آرکیٹکٹ نہیں روک سکتے لیکن اس کے سفر کو چھیڑ سکتے ہیں تا کہ ہونے والا نقصان ممکنہ حد تک کم ہو۔ عمارت میں رہنے والے اس کا انتظار کر سکتے ہیں جب توانائی ختم ہو جائے اور پرسکون سکوت واپس لوٹ آئے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔