بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (46) ۔ چھلکتی پیالی

پیالی میں طوفان (46) ۔ چھلکتی پیالی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (46) ۔ چھلکتی پیالی. میز پر پیالی میں پانی میں پانی ڈالیں اور پھر پیالی کو تھوڑا سا دھکیلیں تو پانی ہلنے لگے گا۔ اس دھکے سے ہوا کیا؟ پیالی نے جگہ بدل لی لیکن پانی پیچھے رہ گیا۔ یہ پیالی کے آپ کی طرف والی کنارے کی طرف اکٹھا ہونے لگا۔ اب ایک طرف پانی زیادہ اونچا ہو گیا۔ گریویٹی نے اپنا کام دکھایا اور اسے نیچے کھینچ لیا۔ پانی دوسری سمت میں جانے لگا۔ لیکن یہ ایک خاص جگہ پر ٹھہر نہیں گیا۔ اسے رکنے میں وقت لگا۔ جب تک یہ ٹھہرا تو پانی کی سطح دوسری طرف زیادہ بلند ہو گئی اور پھر واپسی کا یہ چکر دوبارہ چل پڑا۔ اگر میز پر پیالی کو اپنی جگہ پر رہنے دیں گے تو اس میں آیا بھونچال آہستہ آہستہ تھم جائے گا۔ اس وقت جب ایکولیبریم حاصل ہو جائے۔ لیکن اگر آپ چل رہے ہیں؟ اب معاملہ مختلف ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسئلہ اس سائیکل کا ہے۔ اگر آپ یہ والا ٹیسٹ کئی سائز کی پیالیوں پر کریں گے تو یہ دیکھیں گے کہ سب میں بھونچال تو ویسا ہی ہو گا لیکن پتلے منہ والی پیالی میں یہ زیادہ تیزی سے ہو گا۔ ایسی پیالی جو تقریباً بھری ہو گی، یہاں پر فی سیکنڈ رفتار ایک ہی ہو گی، خواہ ابتدائی دھکے کا زور جتنا بھی ہو۔ اس کی رفتار کا انحصار پیالی کے قطر پر ہے۔ جن چیزوں کی لڑائی ہے، وہ گریویٹی کی وجہ سے نیچے کو لگنے والی فورس ہے جو اسے ایکولیبریم کی طرف لا رہی ہے اور دوسرا اس پانی کا مومینٹم ہے جو کہ سب سے زیادہ اس وقت ہے جب یہ ایکولیبریم کی پوزیشن کے پاس ہے۔ اگر پیالی بڑی ہو تو پانی زیادہ ہو گا اور اسے زیادہ دور جانا ہو گا، اس لئے یہ سائیکل زیادہ دیر لے گا۔ اور وہ فریکوئنسی جو کسی پیالی کی ہے، وہ نیچرل فریکونسی کہلاتی ہے۔ یہ دھکیلے جانے کے بعد کی وہ رفتار ہے جس سے پانی ادھر سے ادھر جاتا ہے۔ اگر قطر چار سینٹی میٹر ہو گا تو پانی فی سیکنڈ پانچ بار ادھر سے ادھر جائے گا اور اگر قطر دس سینٹی میٹر ہو گا تو یہ تقریباً تین مرتبہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چائے بنا کر آپ پیالی کو کمرے میں لے جا رہے ہیں تو اس نے ہلنا شروع کر دیا۔ آپ اسے نیچے گرانے سے روکنا چاہتے ہیں۔ اور یہاں پر ایک مسئلہ ہے۔ چلتے وقت میں پیالی کچھ آگے پیچھے تو ہو گی۔ اگر اس پیالی کے ہلنے کی رفتار نیچرل فریکونسی جتنی ہو جائے تو مائع کی حرکت بڑھنے لگے گی۔ جب آپ بچے کو جھولے پر دھکا دیتے ہیں تو اس خاص ردھم سے کرتے ہیں جو کہ جھولے کی رفتار سے مطابقت رکھتا ہے اور بچہ بلند تر ہوتا جاتا ہے۔ چائے کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ اس کو resonance کہا جاتا ہے۔ بیرونی جھٹکا نیچرل فریکونسی سے جتنا قریب ہو گا، چالے کے گر چھلک جانے کا اتنا امکان زیادہ ہو گا۔ اور اگر آپ تیز چل رہے ہیں تو اس کے قریب پہنچ سکتے ہیں۔ اس لئے ذرا دھیرے سے چلیں کہ کہیں یہ چھلک نہ جائے۔ ہم فزکس کی time dependency کو شکست نہیں دے سکتے لیکن اپنی رفتار آہستہ کر سکتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (46) ۔ چھلکتی پیالی | Apna Pasrur