بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (45) ۔ ایندھن

پیالی میں طوفان (45) ۔ ایندھن
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (45) ۔ ایندھن. ہر تہذیب کو محدود وسائل کا مسئلہ رہا ہے۔ توانائی کے لئے بڑا ذریعہ فوسل فیول کا ہے۔ اور فوسل فیول کہاں سے آتے ہیں۔ یہ بالآخر سورج کی توانائی ہے۔ پودوں نے اس کی توانائی کو حاصل کر کے اپنے جسم بنائے تھے۔ فوسل فیول توانائی میں وہی کام کرتے ہیں جو ڈیم کرتے ہیں۔ یعنی توانائی کو عارضی ایکولیبریم کے طور پر ذخیرہ کرنا۔ پھر انسان آئے اور انہیں کھود کر نکالا۔ انہیں ٹھیک مقدار میں ابتدائی دھکا دیا اور توانائی حاصل کر لی۔ یہاں پر توانائی کے اخراج کے وقت کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ شعلہ دکھایا اور کیمائی طور پر اس کے بانڈ توڑ کر کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی بنا لیا۔ ہمیں جو مسئلہ ہے، وہ یہ کہ فوسل فیول کی صورت میں دستیاب وسائل محدود ہیں۔ اور کروڑوں سال میں جمع ہونے والی توانائی محض چند انسانی نسلوں میں ختم ہو جائے گی۔ ایندھن کے یہ ذخائر خالی ہو رہے ہیں اور یہ واپس بھریں گے نہیں۔ ری نیو ایبل توانائی، جیسا کہ ڈیم سے حاصل ہونے والی پن بجلی سورج کی توانائی کو کسی اور طریقے سے تہذیب کے استعمال میں لاتی ہے۔ ہماری تہذیب کے سامنے ایک بڑا چیلنج یہ ہے کہ ہم کیسے توانائی کے بہاؤ کا کنٹرول موثر اور efficient طریقے سے کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ بیٹری سے چلنے والی کوئی چیز چلا رہے ہیں تو بھی آپ توانائی کے اخراج کے ٹائم کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ برقی دروازہ کھلتا ہے اور آلے کے سرکٹ میں توانائی بہہ کر کوئی مفید کام کر دیتی ہے۔ آخر میں یہ حرارت میں بدل جاتی ہے، جو کہ ہونا ہی تھا۔ ہم نے درمیان میں اپنا مقصد بھی حاصل کر لیا۔ اور یہ کام کرنے کے لئے سوئچ ہیں۔ یہ بہاؤ کے ٹائمنگ کے دربارن ہیں۔ یہ بہاؤ صرف ایک ہی سمت ہونا ہے۔ یہ سمت ایکولیبریم کی ہے۔ اگر یہ فٹافٹ ہو جائے تو ایک نتیجہ ملتا ہے لیکن اگر ہم کی رفتار کو اپنے قابو میں لے لیں، اسے سست کر دیں اور مرضی کی رفتار سے ایکولیبریم تک پہنچائیں تو یہ ہمیں دنیا پر بڑی طاقت دیتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایسا نہیں کہ ہمیشہ چیزیں ایکولیبریم پر پہنچ کر رک جاتی ہیں۔ اگر یہ اپنے توازن کے مقام پر تیزی سے پہنچی ہیں تو پھر یہ اس سے آگے نکل جائیں گی اور یہ نئے فینامینا کے دروازے کھول دیتا ہے اور نئے مسائل کے بھی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (45) ۔ ایندھن | Apna Pasrur