بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (38) ۔ کیچپ کی بوتل

پیالی میں طوفان (38) ۔ کیچپ کی بوتل
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (38) ۔ کیچپ کی بوتل. آپ نے چپس کھانے ہیں۔ اس کا مزا کیچپ کے ساتھ ہی آتا ہے لیکن اس کو بوتل سے نکالنا پڑے گا اور یہاں پر لڑائی کرنی پڑتی ہے۔ کیچپ کو چپس کی پلیٹ کے اوپر الٹا کر کے اس کو نکالنے کی امید لگائی لیکن کچھ نہ ہوا۔ کیچپ گاڑھی ہے اور گریویٹی کی قوت اسے بوتل سے نکالنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال یہ کہ کیچپ گاڑھی کیوں ہے؟ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ اس کو اس طرح ڈیزائن اس لئے کیا جاتا ہے کہ اگر یہ پڑی رہے تو ایسا نہ ہو کے اس کے اجزا بوتل کے نیچے کی طرف چلے جائیں۔ اس کو یکجان رکھنے کا طریقہ اس کو گاڑھا رکھنا ہے۔ گاڑھی شے میں سے اجزا پھسل کر نیچے نہیں جا پاتے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ اپنے فرنچ فرائیز پر لوگ اس کی تہہ لگانا چاہتے ہیں اور پتلا مائع یہ کام نہ کر سکتا۔ لیکن ابھی یہ بوتل میں ہی ہے اور پلیٹ تک نہیں پہنچ پائی۔ :( ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چند سیکنڈ بوتل کو اسی پوزیشن میں اس امید پر رکھا کہ یہ نکل آئے لیکن نہیں۔ اب جھٹکنا شروع کیا۔ پہلے آرام سے اور پھر زور سے۔ بوتل کے نچلے حصے پر بھی ہاتھ مارا۔ کچھ صلواتیں سنائیں اور زور کا جھٹکا۔ اور اچانک ہی بہت سی کیچپ نکل کر پلیٹ میں پہنچ گئی۔ جتنی ڈالنی تھی، اس سے چند گنا زیادہ۔ :( عجیب بات یہ ہے کہ کیچپ آسانی سے بہہ سکتی ہے۔ پلیٹ میں اس کا لگا ڈھیر اس کا اچھا ثبوت ہے۔ لیکن پہلے ایسا کیوں نہیں ہوا۔ یہاں پر چکر کیا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیچپ کو اگر سہج سے دھکیلیں گے تو یہ ٹھوس کی طرح کام کرتی ہے لیکن اگر اس کو زور سے جھٹکیں گے تو یہ مائع کی طرح آسانی بہہ جائے گی۔ جب یہ بوتل میں ہے یا پلیٹ پر، تو اس کو گریویٹی کی کمزور قوت کھینچ رہی ہے اور یہ اپنی جگہ پر ڈٹی ہوئی ہے۔ لیکن اس کو جلد حرکت دینے سے یہ بہہ گئی۔ ایک ہی چیز کو تیزی سے اور آہستہ کرنے سے نتائج بدل گئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیچپ میں زیادہ تر چھلنی کئے گئے ٹماٹر ہیں جس میں سرکہ اور مصالحے ڈالے گئے ہیں۔ یہ پتلی شے ہے جو زیادہ دلچسپ نہیں۔ لیکن بوتل میں نصف فیصد کچھ اور بھی ہے۔ یہ لمبے مالیکیول ہیں جو کہ شوگر کی زنجیروں سے بنے ہیں۔ یہ زانتھان گم (xanthan gum)ہے۔ اس کو بیکٹیریا بناتے ہیں اور یہ ایک عام food additive ہے۔ جب بوتل میز پر سیدھی پڑی تھی تو یہ لمبے مالیکیول پانی کے مالیکیولز کے درمیان گھرے ہیں اور مختلف زنجیریں آپس میں الجھ جاتی ہیں۔ اور یہ کیچپ کو ایک جگہ پر رکھتے ہیں۔ جب اس کی بوتل کو جھٹکا گیا تو کئی زنجیریں الگ ہو گئیں لیکن واپس الجھ گئیں۔ جب یہ جھٹکے تیزی سے دئے گئےتو کیچپ کی حرکت تیز ہوئی اور یہ گرہیں ٹوٹتی گئیں۔ جب وہ مقام آیا کہ ان کے ٹوٹنے کی رفتار واپس الجھ جانے سے زیادہ ہو گئی تو اس کا ٹھوس پن غائب ہو گیا اور کیچپ بوتل سے باہر نکل آئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مسئلے کا ایک حل ہے۔ جو ہاتھ آپ نے اسکے نچلے حصے پر مارا تھا، اس سے کوئی مدد نہیں ملتی۔ کیونکہ جہاں پر ہاتھ مارا، یہ وہاں سے مائع بنتی ہے۔ اگر اس کے بجائے بوتل کو ایک زاویے سے پکڑیں اور بوتل کی گردن کو تھپتھپائیں تو یہ مائع گردن کے قریب بنے گی اور کم مقدار میں کیچپ بوتل سے باہر نکل آئے گی۔ اور آپ اپنے چپس (اور کپڑے) محفوط رکھ سکتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (38) ۔ کیچپ کی بوتل | Apna Pasrur