بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (37) ۔ کاغذ پر میڈیکل ٹیسٹ

پیالی میں طوفان (37) ۔ کاغذ پر میڈیکل ٹیسٹ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (37) ۔ کاغذ پر میڈیکل ٹیسٹ. آج ذیابیطس کے مریض اپنی بلڈ شوگر سادہ آلے سے معلوم کر سکتے ہیں۔ خون کا چھوٹا سا قطرہ ایک ٹیسٹ سٹرپ کو چھوا جاتا ہے۔ یہ جذب کرنے والا میٹیریل ہے جہاں پر capillary action حرکت میں آتا ہے۔ اس سٹرپ کے چھوٹے سے سوراخوں میں ایک انزائم موجود ہے۔ یہ گلوکوز آکسیڈیز ہے۔ اور جب یہ خون کی شوگر کے ساتھ ری ایکشن کرتی ہے تو ایک برقی سگنل پیدا ہوتا ہے۔ آلہ اس سگنل کی پیمائش کر لیتا ہے اور لیجئے۔ بلڈ شوگر کو اب آپ اپنی سکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔ سادہ اصول ہے کہ کاغذ نے مائع کو چوس لیا اور پیمائش ہو گئی۔ اور اس اصول سے بہت کام لیا جا سکتا ہے۔ ہم فلوئیڈ کو چھوٹی سی ٹیوب اور فلٹرز سے گزار سکتے ہیں۔ ان کو کسی جگہ جمع کر سکتے ہیں۔ راستے میں کیمیکلز سے ان کا ملاپ کروا سکتے ہیں اور اس سب کے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ وہ تمام چیزیں جو کسی کیمسٹری لیبارٹری میں کی جا سکتی ہیں۔ نہ ہی ٹیسٹ ٹیوب کی ضرورت ہے، نہ ہاتھ میں pipette پکڑنے کی یا خوردبین کی۔ یہ lab-on-a-chip کی صنعت کی بنیادی ہے۔ اور چھوٹے سے آلات میڈیکل ٹیسٹ کر سکتے ہیں۔ خون کی سرنج لینے کے بجائے ایک قطرہ کافی ہے۔ اور خون کے ٹیسٹ سستے اور آسان کئے جا سکتے ہیں۔ اور ایسا نہیں کہ اس کے لئے سیمی کنڈکٹر یا پولیمر جیسے کوئی فینسی قسم کے جدید میٹریل کی ضرورت ہے۔ کاغذ ہی کافی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہارورڈ میں پروفیسر جارج وائٹ سائیڈز کی قیادت میں محققین کا ایک گروپ اسی پر تحقیق کر رہا ہے۔ انہوں نے ٹیسٹ کِٹ بنائی ہیں جو کہ ڈاک کے ٹکٹ کے سائز کی ہیں اور کاغذ سے بنی ہیں۔ جب خون یا کوئی اور سیال اس کاغذ پر ٹھیک جگہ پر لگایا جائے تو کیپلری ایکشن سے یہ مین چینل تک پہنچ جاتا ہے۔ الگ حصوں میں ٹوٹ جاتا ہے اور الگ ٹیسٹ کے علاقوں کی طرف روانہ ہو جاتا ہے۔ ہر علاقے میں الگ اجزا ہیں جو الگ ٹیسٹ کر سکتے ہیں۔ اور ہر reservoir اپنا رنگ اس کے نتائج کے مطابق بدل لیتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ کوئی یہ ٹیسٹ خود بھی کر سکے گا۔ اس کی تصویر لے کر فون یا ای میل پر ڈاکٹر کو بھیج سکتا ہے۔ اور ماہرین اس کی مدد سے اس کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک زبردست آئیڈیا ہے۔ کاغذ سستا ہے۔ اس آلے کو پاور کی ضرورت نہیں۔ یہ ہلکا ہے اور اسے محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے لئے صرف ایک شعلہ چاہیے۔ کسی بھی آلے کی طرف، اس کو ابھی بہت سے چیک اور بیلنس سے گزرنا پڑے گا۔ اور اس کے بعد ہی پتا لگے گا کہ سادہ لگنے والا آئیڈیا کیا اصل دنیا میں کام کر سکتا ہے یا نہیں۔ لیکن اس سادہ طریقے کی مستقبل کی میڈیسن میں بڑی جگہ ہو سکتی ہے۔ اس سب کا جینئیس یہ ہے کہ جب ہم کسی بھی مسئلہ کو دیکھتے ہیں تو ہم یہ انتخاب کر سکتے ہیں کہ سائز کا کونسا سکیل چننا ہے جو اس کا حل سب سے آسانی سے کر سکے۔ یہ ویسا ہی ہے کہ ہم فزکس کے قوانین میں سے ان کا انتخاب کریں جو ہمارے لئے کام کر جائیں۔ چھوٹی دنیا کئی لحاظ سے خوبصورت ہے۔۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (37) ۔ کاغذ پر میڈیکل ٹیسٹ | Apna Pasrur