بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
پیالی میں طوفان (34) ۔ جھاگ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (34) ۔ جھاگ. صاف پانی کی سطح پر بلبلے نہیں بنتے مگر اس میں صابن یا ڈیٹرجنٹ جیسے کوئی چیز ملی ہو تو پھر سطح پر جھاگ کی صورت میں بلبلے بن جاتے ہیں۔ ایسا کیوں؟ اس کا جواب یہ ہے کہ پانی کی سطحی ٹینشن بہت زیادہ ہے۔ یہ سطح کے مائع کو درمیان میں اس قدر قوت سے کھیچنتا ہے کہ کوئ بلبلہ رہ نہیں پاتا۔ اگر یہ ٹینشن بہت کم ہو جائے تو بلبلے کی صورت میں ہوا کے گرد مائع ایک سطح نہیں بنا سکتی۔ صابن سے یہ ٹینشن ان کے درمیان میں اتنی ہوتی ہے کہ بلبلے دیر تک اور مستحکم حالت میں رہ سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جواب سب سے پہلی بار ایگنس پوکلز نے تلاش کیا۔ ایگنس نے پانی کی سطحی ٹینشن کی پیمائش کرنے کا طریقہ اور پھر آلہ ایجاد کیا۔ انیسویں صدی کے آخر میں جرمنی میں ان کے کئی کارناموں میں حیرت انگیز بات یہ کہ ایگنس پوکلز نے سائنس کی باقاعدہ تعلیم نہیں لی تھی۔ اس وقت کے جرمنی میں یونیورسٹی کی تعلیم تک خواتین کی رسائی نہیں تھی۔ اپنے گھر میں انہوں نے اپنے یونیورسٹی جانے والے بھائی سے سائنس پڑھی تھی اور ان کی لیبارٹری گھر کا کچن تھا۔ ان کا ایجاد کردہ آلہ پوکلز ٹرف کہلاتا ہے۔ ایک بٹن جو پانی کے اندر ہو۔ آہستہ سے اس کو باہر کھینچنے والی ایک تار اور اس پر لگنے والے قوت کی پیمائش۔ اس کے ذریعے انہوں نے پانی کی سرفس ٹینشن اور اس میں مختلف چیزیں ملا کر اس پر ہونے والے فرق کی پیمائش کی۔ اپنے نتائج اس فیلڈ میں کام کرنے والے برطانوی سائنسدان لارڈ ریلے کو بھیجے جو ان کے کام سے متاثر ہوئے اور اس پر لکھا ہوا پیپر 'نیچر' میں شائع ہوا۔ ریلے نے ساتھ اضافی نوٹ لکھا کہ “اگرچہ یہ ایک ریسرچ ایک خاتون کی ہے مگر اچھے معیار کا کام ہے”۔ آج ایسا کوئی نوٹ دیکھنے پر حیرت ہو لیکن یہ 1891 کی بات ہے۔ ایگنس پوکلز کو اپنے کیمسٹری کے شعبہ میں کئے گئے کاموں پر متعدد انعامات اور پھر ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملی۔ ان کے اسی کام کو آگے بڑھانے 1931 میں کیمسٹری کا نوبل انعام لینگموئیر کو دیا گیا۔ (اس وقت کے جرمنی میں یونیورسٹی کی تعلیم میں خاتون کا ہونا اتنا ہی ناقابلِ فہم تھا جتنا آج کے وقت میں دنیا کے کسی بھی ملک میں خواتین کا نہ ہونا۔ دنیا تیزی سے تبدیل ہوتی ہے)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سطحی فلم کا یہ مطالعہ سائنس کے اہم شعبوں میں سے ہے۔ سنگولیریٹی کی سٹڈی ہو، مشتری کا طوفان، زمین کا موسم، میڈیکل سائنس میں دوا پہنچانے کے طریقے، جہاز رانی کا بہتر ماڈل، آرکیٹکچر یا سائنس اور ٹیکنالوجی کے کئی اور شعبوں کی بنیاد ایگنس پوکلز کا کیا گیا یہ کام ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دلچسپ چیز یہ ہے کہ ڈیٹرجنٹ سطحی ٹینشن کو کم کر کے چیز کو اچھی طرح گیلا کر کے صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔ بہترین ڈیٹرجنٹ جھاگ دار نہیں ہو گا لیکن ہمارے ذہن میں صفائی اور جھاگ کا تعلق اتنا رچ بس گیا ہے کہ کوئی بھی کمنپی ایسا ڈیٹرجنٹ بنانے کا رسک نہیں لیتی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (34) ۔ جھاگ | Apna Pasrur