بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (31) ۔ دودھ کی ملائی

پیالی میں طوفان (31) ۔ دودھ کی ملائی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (31) ۔ دودھ کی ملائی. گوالے سے دودھ لے کر برتن میں رکھا ہے۔ اس میں مالیکیول ایک دوسرے سے ٹکراتے پھر رہے ہیں۔ گریویٹی کی وجہ سے ان میں سے ہر کوئی زمین کی طرف کھنچا جا رہا ہے۔ تہہ تک پہنچے جانے کی یہ دوڑ کون جیتے گا؟ وہ جس کی ڈینسیٹی کی وجہ سے اس کا ماس سائز کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ دودھ میں نوے فیصد پانی ہے (اگر اس سے زیادہ ہے تو اس میں گوالے کا کمال ہے) لیکن کئی اور طرح کے مالیکیولز بھی پھر رہے ہیں۔ فیٹ گلوبئیولز بڑے سائز کے مالیکیول ہیں۔ ساتھ ساتھ رکھے جائیں ایک ملی میٹر میں چند سو ہی مشکل سے پورے آتے ہیں۔ ان کا سائز کچھ بڑا ہے مگر اس کے مقابلے میں ماس اتنا نہیں، جس کی وجہ سے گریویٹی کا اثر معمولی سا کم ہے۔ نیچے جانے کی دوڑ میں یہ ہار جائیں گے اور باقی دودھ کے مقابلے میں آہستہ آہستہ اوپر آ جائیں گے۔ یہ دودھ کی ملائی ہے۔ ملائی کو اوپر آتنے اتنے منٹ کیوں لگے؟ دودھ کی اپنی viscosity زیادہ ہے جس کی وجہ اس کے بڑے مالیکیول ہیں۔ اپنے اوپر کے سفر میں ہوتے ٹکراؤ کا مطلب کہ اس ملائی کو تمام رکاوٹیں پار کر کے آنا ہے۔ اس فورس کو drag کہتے ہیں۔ جتنا چھوٹا مالیکیول ہو گا، اس پر اس ڈریگ کا اتنا اثر زیادہ ہو گا۔ اس کی وجہ سے یہ پورا عمل آہستہ آہستہ ہوتا نظر آتا ہے۔ ڈبے کے دودھ کو رکھیں تو اس میں ملائی نہیں آئے گی۔ وہ کیوں؟ اس کی وجہ ہوموجینائزیشن کا عمل ہے۔ دودھ کو باریک نلکی سے گزارا جاتا ہے۔ اس سے فیٹ گلوبئیول ٹوٹ کر پانچواں حصہ رہ جاتے ہیں۔ اب اس چھوٹے سائز کی وجہ سے یہ اس وسکوسٹی کی وجہ سے مخالف فورس کو کبھی پار ہی نہیں کر سکیں گے اور اس دودھ کو جتنی مرضی دیر رکھ لیں، اس میں ملائی نہیں آئے گی۔ عام دودھ میں چار فیصد فیٹ ہے لیکن یہ کم فیٹ والا یا سکِم ملک کیسے بنایا جاتا ہے۔ صنعتی پیمانے پر اس طریقے سے آہستہ آہستہ اوپر آنے کا انتظار نہیں کیا جاتا۔ اگر اس دودھ کو ایک برتن میں رکھ کر اگر زور سے چکر دئے جائیں تو یہ باہر کی طرف جانے کی کوشش کرے گا اور اس کے لئے ایک طرح سے گریویٹی بڑھ گئی۔ اس رفتار سے اسی چکر دئے جاتے ہیں کہ یہ اثر گریویٹی سے بیس گنا ہو۔ اندر ہونے والا عمل اسی طریقے سے ہوا اور چند سیکنڈ میں یہ ملائی الگ ہو جائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خون کے کئی ٹیسٹ کرنے کے پیچھے بھی یہی فزکس کارفرما ہے۔ ہیموگلوبن سب سے عام ٹیسٹ ہے۔ اس کا جدید طریقہ سینٹریفیوج کا طریقہ ہے جو بالکل اسی طرح ہے۔ خون کے سرخ خلیوں کی ڈینسیٹی میں معمولی سا فرق ہے لیکن اتنا نہیں کہ یہ عام خون میں الگ ہو سکیں۔ لیکن جب اس کی پیمائش کرنا ہو تو ٹیسٹ ٹیوب میں اس کو اسی طریقے سے تین سے پانچ منٹ کے لئے گھما دیتے ہیں اور اس کی الگ ہوئی تہوں سے پتہ لگ جاتا ہے کہ خون میں کیا کچھ اور کتنا موجود ہے۔ اس عمل کو بلڈ فریکشنیشن کہا جاتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (31) ۔ دودھ کی ملائی | Apna Pasrur