بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (27) ۔ موم بتی کا شعلہ

پیالی میں طوفان (27) ۔ موم بتی کا شعلہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (27) ۔ موم بتی کا شعلہ. موم بتی کے شعلے سے کئی چیزیں یاد آتی ہیں۔ لوڈ شیڈنگ، بچے کی سالگرہ، کینڈل لائٹ ڈنر، پرانے لکھاری یا خفیہ کمروں میں منصوبے بنانے والے، لیکن یہ آخر خود کیا ہے؟ موم ایک نرم اور سادہ سا ایندھن لگتا ہے لیکن اس سے اٹھتا زرد شعلہ ایک چھوٹی اور طاقتور بھٹی ہے۔ جب اس کی بتی کو آگ دکھائی تو ماچس کی گرمی نے اس بتی اور اس کے قریب موم کو پگھلا دیا۔ اس کے زنجیروں کی شکل کے مالیکیول ایک دوسرے کے اوپر سانپوں کی طرح رینگنا شروع ہو گئے اور یہ مائع میں بدل گئی لیکن کچھ نے اتنی توانائی حاصل کر لی کہ وہ اڑنا شروع ہو گئے۔ گرم گیس کا کالم بن گیا ہے۔ اس نے ہوا کو دھکیلنا شروع کر دیا۔ اب زیادہ جگہ پر تھوڑے مالیکیول ہیں۔ اس کی وجہ سے ان ہر گریویٹی کا اثر کم ہونا شروع ہو گیا۔ ٹھنڈی ہوا اس کی جگہ لینے آ گئی ہے۔ گرم ہوا نہ نظر آنے والی چمنی میں اوپر اٹھتے ہوئےآکسین سے مل رہی ہے۔ آپ کے ماچس ہٹانے سے پہلے یہ ایندھن ٹوٹنا شروع ہو گیا ہے اور گیس مزید گرم ہوتی جا رہی ہے۔ یہ شعلے کا نیلا حصہ ہے۔ شروع کیا گیا یہ فوارہ تیز ہوتا جا رہا ہے۔ اس کو نیچے سے بتی مزید ایندھن فراہم کر رہی ہے جو ایک سفنج کی طرح موم کو مزید کھینچ رہی ہے۔ لیکن یہ پرفیکٹ نہیں۔ اگر ایسا ہوتا تو شعلہ نیلا رہتا اور موم بتی روشنی کا ذریعہ نہ بن سکتی۔ آکسیجن اتنی زیادہ نہیں، کچھ ایندھن جلنے سے رہ جائے گا۔ کاربن کے چھوٹے سے ذرات اوپر جا رہے ہیں اور گرم ہو رہے ہیں۔ یہ گرم ہوتا کاربن زرد روشنی دے رہا ہے۔ نیلے حصے کا درجہ حرارت 1400 جبکہ زرد کا 1000 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ روشنی تو صرف بائی پروڈکٹ ہے جیسی بھٹی میں دہکتا کوئلہ نظر آتا ہے۔ اس بھٹی میں کاربن ایٹم جڑنے سےکئی حیرت انگیز چیزیں بھی بن رہی ہیں۔ جیسا کہ بکی بالز، کاربن نینوٹیوبز اور بہت ہی چھوٹے ہیرے (نینو ڈائمنڈ)۔ ایک اندازے کے مطابق ہر سیکنڈ میں پندرہ لاکھ بار۔ موم بتی یہ دکھانے کے لئے ایک اچھی مثال ہے کہ اس وقت کیا ہوتا ہے اگر کسی سیال کو گریویٹی کی تسلی کے لئے اپنی ترتیب بدلنی پڑے۔ گرم جلتا ہوا ایندھن تیزی سے اوپر جائے گا اور سرد ہوا اس کے نیچے جگہ لینے آئے گی۔ اور یہ مسلسل کنوکشن کرنٹ جاری رہے گا۔ جب اس کو بجھا دیں گے تو کچھ سیکنڈ تک یہ کالم نظر آئے گا اور اس دوران اگر ماچس قریب لے آئیں گے تو یہی کالم لپکتا شعلہ بن جائے گا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (27) ۔ موم بتی کا شعلہ | Apna Pasrur