بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (23) ۔ ڈائنوسار، آئس سکیٹنگ اور بازی گر

پیالی میں طوفان (23) ۔ ڈائنوسار، آئس سکیٹنگ اور بازی گر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (23) ۔ ڈائنوسار، آئس سکیٹنگ اور بازی گر. زمین سے چار میٹر اوپر، چھ میٹر کے دو نصف ایک مرکز کے گرد توازن رکھے ہوئے ہیں۔ یہ ماضی کا ڈائنوسار ٹی ریکس (Tyrannosaurus rex) ہے۔ اس کی مضبوط ٹانگیں ان کو اٹھا کر رکھتی ہیں اور اس کے کولہے pivot کا نقطہ ہیں۔ یہ منہ کے بل کیوں نہیں گرتا رہتا؟ کیونکہ ایک طرف اس کا بھاری بھرکم سر اور خوفناک دانت ہیں جبکہ اس کے موٹی اور بھاری دم دوسری سائیڈ پر اسے بیلنس رکھتی ہے۔ لیکن چلتا پھرتا seesaw ہونے کے ساتھ ایک مسئلہ ہے۔ اسے کبھی اپنی سمت تبدیل کرنی ہے اور یہ اس میں اچھا نہیں۔ اندازہ لگایا گیا ہے کہ اس کو 45 ڈگری کا زاویہ بدلنے میں ایک سے دو سیکنڈ لگتے ہوں گے۔ (نہیں، یہ فلموں والے ڈائنوسار کی طرح چست اور ہوشیار نہیں)۔ اتنے بڑے اور مضبوط ڈائنوسار کے ساتھ ایسا کیوں؟ اس کی وجہ فزکس ہے۔ :( گھومتے ہوئے آئس سکیٹنگ کرنے والے ہمیں کئی چیزیں دکھاتے ہیں۔ جمالیاتی حسن، لطافت اور یہ حیرانی کی انسانی جسم کیا کچھ کرنے کا اہل ہے۔ لیکن اگر آپ کسی فزسسٹ کے ساتھ زیادہ دیر رنہیں تو آپ کو شاید یہ لگے کہ ان کا کام یہ دکھانا ہے کہ اگر اپنے بازو پھیلا لئے جائیں تو آپ آہستہ گھومیں گے اور ساتھ ملا لئے جائیں تو یہ تیز ہو جائے گا۔ اینگولر مومینٹم کی کنزرویشن کو عملی طور پر دکھانے کے لئے یہ اچھی مثال ہے کیونکہ برف میں فرکشن بہت کم ہوتی ہے اور اگر آپ گھوم رہے ہیں تو فرکشن نہ ہونے کی وجہ سے مومینٹم تبدیل نہیں ہوتا۔ اس وجہ سے اس بات کو نوٹ کرنا بہت دلچسپ ہے کہ جب یہ جسم کی ترتیب تبدیل کرتے ہیں تو ساتھ ہی رفتار بھی بدلتی ہے۔ جو کوئی شے اس گھماؤ کے axis سے دور ہو تو اسے ہر چکر میں زیادہ فاصلہ طے کرنا ہے اور یہ دستیاب “گھماؤ” کا زیادہ حصہ لے لیتی ہے۔ اگر آپ بازو پھیلا لیں تو اس وجہ سے رفتار میں کمی آ جائے گی۔ اور ٹی ریکس کے ساتھ یہی بنیادی مسئلہ تھا۔ چونکہ اس کا بھاری سر اور دم ویسے ہی پھیلے ہوئے ہیں جیسا کہ آئس سکیٹنگ کرنے والے کے بازو۔ اس لئے اس کو گھوم جانے کے لئے بہت سے torque کی ضرورت ہے۔ چست چھوٹا ممالیہ جانور اس بات جو جلد بھانپ سکتا ہے اور بھاگتے وقت رخ موڑ کر اس سے بچ سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں، یہی اس چیز کی وضاحت کرتا ہے کہ اگر ہم گرنے لگیں تو اپنے بازو کیوں پھیلا لیتے ہیں۔ اگر میں سیدھا کھڑا ہوں اور دائیں سمت میں گرنے لگا ہوں تو یہ اپنے ٹخنوں کے گرد ہے۔ اگر میں گرنے سے پہلے اپنے بازو پھیلا لوں یا اوپر کر لوں تو گرانے والی یہی فورس اتنا دور نہیں لے جائے گی اور میرے پاس ایڈجسٹ کرنے کے لئے زیادہ وقت ہو گا اور میں گرنے سے بچ سکتا ہوں۔ یہی کام توازن برقرار رکھنے کے لئے جمناسٹ کرتے ہیں۔ جب یہ beam پر چلتے ہیں تو اپنے بازو باہر کو پھیلا لیتے ہیں۔ اس سے ان کا انریشیا کا مومنٹ زیادہ ہو جات اہے اور انہیں خود کو ایڈجسٹ کرنے کے لئے زیادہ وقت مل جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماریا سپلٹرینا 1876 میں رسی کے اوپر چل کر نیاگرا آبشار پار کرنے والی واحد خاتون بن گئیں۔ اس رسی کے اوپر درمیان میں پرسکون انداز میں ان کی تصویر موجود ہے۔ اور اس میں جو چیز سب سے نمایاں ہے وہ لمبا ڈنڈا ہے جو انہوں نے افقی سمت میں پکڑا ہوا ہے۔ اور یہی کام یہ کرتب دکھانے والے کرتے ہیں۔ بازو ایک خاص حد تک ہی پھیل کر سکتے ہیں لیکن ماریا کے زبردست کنٹرول کی بڑی وجہ یہ ڈنڈا ہے۔ اگر توازن کھونے لگیں تو یہ بہت آہستہ ہو گا کیونکہ اس ڈنڈے کے کنارے پر torque کا اثر بہت کم ہو گا۔ ماریا کے لئے یہ ڈنڈا انہیں گرنے سے بچا رہا تھا لیکن اگر یہ دائیں سے بائیں گھومنے کو بھی مشکل کر دیتا ہے اور ٹی ریکس کا یہی مسئلہ تھا۔ جس فزکس نے ماریا کو 160 فٹ نیچے شور مچاتے پانی میں گر کر یقینی موت سے بچایا تھا، وہی سات کروڑ سال پہلے کی ٹی ریکس کو سمت فوری تبدیل کرنے میں حائل ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (23) ۔ ڈائنوسار، آئس سکیٹنگ اور بازی گر | Apna Pasrur