بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
پیالی میں طوفان (21) ۔ وزن
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (21) ۔ وزن. آپ فورس دیکھ نہیں سکتے لیکن اس کی پیمائش کر سکتے ہیں۔ اس کا آلہ تو شاید آپ کے کچن میں بھی ہو گا۔ کھانا پکانے کی ترکیبوں میں مقدار اہمیت رکھتی ہے۔ آپ کو مقدار کی ٹھیک پیمائش کرنا ہوتی ہے۔ اور اسے کرنے کیلئے اہم جزو ہے جس کا ذکر نہیں کیا جاتا۔ یہ ہمارا سیارہ ہے۔ آپ نے کیک بنانا ہے اور ترکیب بتاتی ہے کہ 200 گرام آٹا لیں۔ آسان طریقہ ہے کہ اس کو ایک پیالے میں ڈالیں اور ؛پیمائش کر لیں کہ زمین اسے کتنی زور سے کھینچ رہی ہے۔ سکیل یہ کام کرتے ہیں۔ آپ نے اس وسیع سیارے اور اس چھوٹے پیالے کے درمیان اسے رکھ دیا ہے اور ان کے آپس میں لگنے والی فورس کو ناپ لیا ہے۔ یہ فورس سیارے اور آبجیکٹ کے ماس کے تناسب میں ہے۔ اور چونکہ سیارے کا ماس تو تبدیل نہیں ہو رہا تو پھر اس کا انحصار صرف آٹے کی مقدار پر ہے۔ سکیل وزن کی پیمائش کرتے ہیں جو کہ آٹے اور سیارے کے درمیان کی فورس ہے۔ جبکہ وزن آٹے کے ماس اور گریویٹی کی طاقت کی ضرب سے نکلتا ہے۔ چونکہ یہ (g) تبدیل نہیں ہوتا، اس لئے آپ نے آٹے کا ماس معلوم کر لیا ہے۔ اب آپ نے سو گرام مکھن کی پیمائش کرنی ہے تو وہ بھی ایسے ہی ہو جائے گی۔ یہ بہت آسان تکنیک ہے جس سے، بشمول اپنے، ہم ہر چیز کا ماس معلوم کر سکتے ہیں۔ بھاری چیزیں بھاری اس لئے ہیں کہ ان میں زیادہ stuff پایا جاتا ہے۔ اور زمین اور ان کی باہم کشش زیادہ زور کی ہے۔ خلا میں کوئی چیز بھاری اس لئے نہں ہوتی کہ وہاں پر مقامی گریویٹی کمزور ہے (اگر آپ کسی سیارے یا سورج کے زیادہ قریب نہیں)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا کچن سکیل آپ کو بتا رہا ہے کہ گریویٹی کس قدر کمزور ہے۔ زمین کا ماس چھ ہزار ارب ارب ٹن ہے۔اور آٹے کے پیالے کو یہ صرف اتنے زور سے کھینچ رہی ہی ہے جتنا کہ ایک چھوٹا الاسٹک بینڈ۔ اور ہر بار جب آپ کوئی شے اٹھاتے ہیں تو آپ کا مقابلہ پورے سیارے سے ہے۔ نظامِ شمسی وسیع ہے کیونکہ گریویٹی کمزور ہے لیکن بڑے سکیل پر گریویٹی تمام فورسز پر فوقیت ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی پہنچ دور تک ہے۔ یہ کمزور ہو سکتی ہے اور فاصلے کے ساتھ کمزور تر۔ لیکن کائنات کی وسعت میں پھیلی ہوئی ہے۔ سیارے اور ستارے اور کہکشاؤں کو کھینچ رہی ہے۔ اس کمزور سی قوت نے کائنات کا بڑے پیمانے کا سٹرکچر تشکیل دیا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (21) ۔ وزن | Apna Pasrur