بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (20) ۔ کششِ ثقل

پیالی میں طوفان (20) ۔ کششِ ثقل
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (20) ۔ کششِ ثقل. گریویٹی بہت مفید شے ہے۔ “نیچے” کو پہچاننا آسان ہے لیکن یہاں پر سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر ہر شے دوسری کو کھینچ رہی ہے تو پھر وہ جو دور پہاڑ نظر آ رہا ہے، کیا وہ بھی اپنی طرف کھینچ رہا ہے؟ سیارے کے مرکز میں آخر ایسی کیا خاص بات ہے جو کہ ہم اس کی طرف کھینچے جاتے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ لہریں، جھاگ، ہوا اور ڈوبتا سورج۔۔۔ ساحلی علاقے ہمیں پرکشش لگتے ہیں۔ سمندر خوبصورت ہیں ۔۔ اور بہت بڑے بھی۔ بحرالکاہل ہی زمین کے محیط کا ایک تہائی جگہ لیتا ہے۔ ساحل کے کنارے غروبِ آفتاب کا منظر دیکھتے وقت آپ کا رابطہ اس پورے سمندر سے بھی ہے، اینٹارٹیکا اور قطبِ شمالی سے بھی اور کوہِ ہمالہ سے بھی۔ یہ سب آپ کو کھینچ رہے ہیں۔ اور آپ انہیں۔ ہر ماس دوسرے کو کھینچتا ہے۔ گریویٹی انتہائی کمزور فورس ہے۔ لیکن بہت تھوڑا تھوڑا کر کے، کھینچا تو آپ کو ہر طرف سے جا رہا ہے۔ اور ان بہت بہت تھوڑا کھینچنے کے مجموعے سے ہمیں ایک فورس کا احساس ہوتا ہے جو کہ زمین کی کششِ ثقل کہلاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیوٹن نے 1687 میں اپنی مشہور کتاب میں گریویٹی کا یورنیورسل قانون لکھا تھا۔ اس کے مطابق دو اشیا کے درمیان گریویٹی ان کے فاصلے کے مربع کا معکوس تناسب ہے۔ چونکہ اطراف سے بہت چھوٹی چھوٹی فورس ایک دوسرے کو کینسل کر دیتی ہے۔ اس لئے کل ملا کر نتیجہ صرف نیچے کی سمت میں نکلتا ہے۔ اور یہ فورس زمین کے ماس اور کھینچی جانے والی دوسری شے کے ماس کے تناسب میں ہے۔ تو اس وقت نہ صرف کوہِ ہمالہ بلکہ تاج محل، دیوارِ چین، زمین کے درمیان کی کور اور سمندر کے گھونگے ۔۔۔ یہ سب آپ کو کھینچ رہے ہیں لیکن آپ کو تفصیل جاننے کی ضرورت نہیں۔ ان سب پیچیدگیوں سے جو نتیجہ برآمد ہوتا ہے، یہ بہت سادہ ہے۔ زمین کی طرف سے مجھ پر لگائی گئی قوت کے لئے مجھے صرف یہ جاننا ہے کہ میں اس کے مرکز سے کتنا دور ہوں اور اس پورے سیارے کا ماس کتنا ہے۔ نیوٹن کی تھیوری کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ سادہ اور نفیس ہے اور کام کرتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن نیوٹن نے جب اس کی وضاحت دی تو اس میں ایک بڑا نقص تھا۔ اس میں کوئی میکانزم نہیں تھا۔ گریویٹی آخر کھینچتی کیسے ہے؟ کیا کوئی پوشیدہ دھاگے ہیں؟ کوئی پریاں؟ یا جادو؟ اس سوال کے جواب کے لئے ایک اور بہت طویل انتظار تھا۔ اس کا تسلی بخش جواب 230 سال بعد ملا جو کہ آئن سٹائن کی تھیوری آف جنرل ریلیٹویٹی تھی۔ اور اس نے ہمارے لئے بالکل ہی نئی حقیقت آشکار کی۔ لیکن نیوٹن کا گریویٹی کا ماڈل ابھی بھی عام استعمال ہوتا ہے کیونکہ یہ بہترین طریقے سے کام کرتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (20) ۔ کششِ ثقل | Apna Pasrur