بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (16) ۔ ناچتی کشمش

پیالی میں طوفان (16) ۔ ناچتی کشمش
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (16) ۔ ناچتی کشمش. سیون اپ کی بوتل لیں۔ اسے میز کے درمیان رکھ دیں۔ اس کا ڈھکن کھول دیں۔ کشمش کے دانے اس بوتل میں ڈال دیں۔ جب جھاگ صاف ہو گی تو آپ کشمشوں کا رقص دیکھیں گے۔ یہ بھاگتی ہوئی بوتل کے نیچے سے اوپر آئیں گی اور پھر واپس نیچے چلی جائیں گی۔ دیوانہ وار چکر کاٹتی رہیں گی اور ایک دوسرے سے ٹکراتی رہیں گی۔ اور یہ کرتب صرف کشمش کے ساتھ ہی کام کرے گا۔ اور اس کی اچھی وجہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوتل کے اندر ہوا کا پریشر بیرونی ہوا کے پریشر سے زیادہ تھا۔ اور جب آپ نے ڈھکن کھولا تو اندر کا پریشر گر گیا۔ پانی میں بہت سی گیس حل تھی۔ اور اس کی وجہ یہ زیادہ پریشر تھا۔ کھول دئے جانے کے بعد گیس باہر نکل سکتی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اسے باہر نکلنے کا راستہ چاہیے۔ گیس کا بلبلہ بننے کا عمل شروع ہونا آسان نہیں۔ گیس کے مالیکیول پہلے بنے ہوئے بلبلوں کے ساتھ مل سکتے ہیں۔ اور اس میں کشمش ان کی مدد کرتی ہے۔ کشمش پر پڑی جھریاں V-shaped ہوتی ہیں۔ اور سیون اپ انہیں مکمل طور پر نہیں ڈھکی گی۔ ہر جھری کے نیچے ایک ابتدائی بلبلہ ہو گا جو کہ گیس کی چھوٹی سی پاکٹ ہے۔ اور اس وجہ سے ہمیں یہ کرتب کرنے کے لئے کشمش جیسی جھریوں والی شے درکار ہے جو کہ چھوٹی ہو اور پانی کی کثافت سے معمولی سی زیادہ ہو۔ گیس سیون اپ سے اب ان ابتدائی بلبلوں تک پہنچ جائے گی۔ اور یہ اس کشمش کے گرد لائف جیکٹ کی طرح لپٹ کر بلبلہ بن جائے گا۔ کشمش پانی سے تھوڑی سی ہی بھاری ہے، اس لئے گریویٹی اسے نیچے کی طرف لے کر جائے گی۔ لیکن جب اس کے گرد چند بلبلے بن گئے تو یہ اسے اٹھا کر واپس اوپر کی طرف لے آئیں گے۔ اور جب یہاں تک پہنچ گئے تو پھر یہ بلبلے پھٹ جائیں گے اور کشمش واپس نیچے کی طرف گرنے لگے گی۔ اور یہ اس وقت تک ہوتا رہے گا جب تک سیون اپ سے کاربن ڈائی آکسائیڈ بڑی مقدار میں باہر نہ نکل آئے۔ آدھ گھنٹے میں یہ رقص کبھی کبھار کی حرکت میں بدل چکا ہو گا۔ اور پھر یہ کشمش کسی مردہ مکھیوں کی طرح بوتل کی تہہ میں لیٹ جائیں گی۔ کسی بوریت والی محفل میں توجہ لینے کیلئے یہ کرتب دکھایا جا سکتا ہے۔ بلبلے اور کشمش ایک شے بن کر حرکت کرتے ہیں۔ بلبلہ جمع کشمش کا وزن تو تقریباً کشمش جتنا ہی ہوتا ہے لیکن حجم زیادہ ہے۔ جن اشیا کی کثافت کم ہو، ان کو گریویٹی کی کشش بھی کم محسوس ہوتی ہے اور یہ وجہ ہے کہ اشیا تیر سکتی ہیں۔ “تیرنے” کا مطلب صرف یہ ہے کہ گریویٹی کی ہائیرارکی کام کر رہی ہے۔ زیادہ کثیف مائع نیچے اور کم کثیف اوپر رہ جاتے ہیں۔ اور جس چیز کی کثافت مائع سے کم ہو، ہم اسے buoyant کہہ دیتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (16) ۔ ناچتی کشمش | Apna Pasrur