بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (9) ۔ نانبائی

پیالی میں طوفان (9) ۔ نانبائی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (9) ۔ نانبائی. بیکری کے سکول میں آپ کو بتایا جائے گا کہ اچھی روٹی بنانے کا راز کیا ہے۔ اور یہ راز ہوا ہے۔ آپ کو اطالوی روٹی بنانی سکھائی جا رہی ہے۔ تازہ خمیر اور پانی کو آٹے اور نمک میں ڈالا اور گوندھنا شروع کیا۔ گلوٹین وہ پروٹین ہے جو اس کو پلاسٹک بناتی ہے اور اسے شکلوں میں ڈھالا جا سکتا ہے۔ اس کو گوندھتے وقت اس کا فزیکل سٹرکچر بدل رہا ہے۔ خمیر (yeast) زندہ جاندار ہے جو کہ شوگر کو خمیرہ کر رہا ہے۔ اور کاربن ڈائی آکسائیڈ بنا رہا ہے۔ گندھے آٹے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے بلبلے ہیں جو کہ بائیولوجی کا پراڈکٹ ہیں۔اور ان کی وجہ سے یہ rise ہو گا۔ جب یہ پہلا مرحلہ ہو گیا تو اسے تیل میں نہلایا گیا اور یہ رائز ہوتا رہا۔ خمیرہ ہونے کے ہر ری ایکشن میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے دو مالیکیول بنتے ہیں۔ یہ چھوٹا مالیکیول ہے جو کہ عام کمرے کے درجہ حرارت پر اتنی توانائی رکھتا ہے کہ گیس کی صورت میں پھرتا رہتا ہے۔ جب یہ بلبلے میں داخل ہوا تو اس جیسے بہت سے اور مالیکیول ہیں۔ یہ گھنٹوں تک ان کے ساتھ ٹکریں مارنے والی کھیل کھیلتا رہے گا۔ توانائی ایک سے دوسرے میں منتقل ہوتی رہے گی۔ اور جب یہ مالیکیول بلبلے کی دیوار سے ٹکرائے گا تو یہ اسے دھکا دے گا۔ اور یہ وہ وجہ ہے کہ بلبلے بڑے ہوتے ہیں۔ جس طرح کاربن ڈائی آکسائیڈ کے مالیکیول زیادہ ہوتے ہیں، بلبلے کا سائز بھی۔ فزسسٹ کی طرح نانبائی کو بھی یہ پرواہ نہیں کہ کونسے والے مالیکیول کس رفتار سے ٹکرا رہے ہیں۔ یہ شماریات کا کھیل ہے۔ کمرے کے درجہ حرارت اور پریشر پر 29 فیصد مالیکیول 350 سے 500 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار کے بیچ میں سفر کر رہے ہیں۔ کونسے والے؟ اس سے فرق نہیں پڑتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب نانبائی نے گُندھے آٹے کو اٹھایا۔ اسے کھینچا۔ اور اس کی تہہ بنائی۔ ایک تہہ کے اوپر دوسری بنائی۔ اب مقصد ان تہوں کے درمیان ہوا کو پھنسا لینا ہے۔ اگلے دو گھنٹوں میں یہ مزید رائز ہوا اور اس کی تہیں بنائی گئیں اور تیل ڈالا گیا۔ یہ اوون میں ڈالے جانے کے لئے تیار ہے۔ اب ہوا نے جادو دکھانا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوون کے اندر اسے حرارت کی توانائی مل رہی ہے۔ پریشر تو وہی ہے لیکن درجہ حرارت یکایک 25 ڈگری سے بڑھ کر 250 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ (کیلون کے سکیل پر یہ دگنا ہو گیا ہے)۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مالیکیول زیادہ رفتار پکڑ رہے ہیں۔ اور یہاں پر ایک بات دلچسپ ہے۔ کسی انفرادی مالیکیول کا کوئی بھی درجہ حرارت نہیں ہوتا۔ گیس (جو کہ مالیکیول کا مجموعہ ہے) اپنا درجہ حرارت رکھتی ہے لیکن انفرادی مالیکیول نہیں۔ گیس کے درجہ حرارت کا مطلب صرف یہ ہے کہ اس کے مالیکیولز میں اوسطاً کتنی حرکی توانائی پائی جاتی ہے۔ جبکہ انفرادی مالیکیول ٹکرا کر کبھی تیز ہو جاتا ہے، کبھی سست پڑ جاتا ہے۔ اس کے لئے توانائی ہر وقت بدل رہی ہے۔ درجہ حرارت صرف شماریات کا کھیل ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جتنی تیزی سے یہ مالیکیول بلبلے کی دیوار سے ٹکرائیں گے، یہ زیادہ پریشر پیدا کریں گے۔ اور اوون میں جا کر ان کو زیادہ توانائی مل گئی ہے۔ ان کی اوسط رفتار میں پچاس فیصد اضافہ یو گیا اور یہ زیادہ دباؤ ڈال رہے ہیں۔ ہر بلبلہ پھیل رہا ہے۔ یہ بلبلے خواہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے ہوں (جو خمیرہ کرنے کے ری ایکشن سے آئے) یا پھر ہوا کے (جو کہ تہیں دینے سے آئے)، ان کے اندر ہونے والے عمل میں کوئی فرق نہیں۔ اگر درجہ حرارت دگنا ہو جائے گا تو حجم بھی۔ یا اگر حجم برقرار رہے تو پریشر دگنا ہو جائے گا۔ شماریات کو اس کی پرواہ نہیں کہ گیس کونسی ہے یا پھر انفرادی مالیکیول کیا کر رہے ہیں۔ بلبلوں کے گرد پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ پک کر سخت ہو گئے اور ان کا سائز فکس ہو گیا۔ نرم اور سفید اطالوی روٹی تیار ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گیس کے قوانین پریشر، درجہ حرارت اور حجم کے تعلق کا بتاتے ہیں۔ گاڑی کا انجن ہو یا گرم ہوا کا غبارہ، پاپ کارن کا بھننا، چولہے پر پھولتی روٹی یا ڈبل روٹی، ان سب کے پیچھے ان کا ہاتھ ہے۔ نہ صرف اس وقت جب چیزیں گرم ہو رہی ہوں، بلکہ اس وقت بھی جب یہ سرد ہو رہی ہوں۔ اور اس کے لئے ہم قطبِ جنوبی کی طرف چلتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (9) ۔ نانبائی | Apna Pasrur