بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

پیالی میں طوفان (8) ۔ وہیل کا غوطہ

پیالی میں طوفان (8) ۔ وہیل کا غوطہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (8) ۔ وہیل کا غوطہ. آخری اور بڑا سانس۔ دم کی آخری حرکت۔ اس دیوہیکل جانور کا اب اس فضا سے یہ آخری رابطہ ہے۔ اس وہیل کو اگلے پینتالیس منٹ کے لئے جو بھی چاہئے، وہ اس کے جسم میں ہے۔ اب شکار کی باری ہے۔ کیا جائنٹ سکوئیڈ، وہ ربڑ جیسے بازوؤں والا اور خوفناک چونچ رکھنا والا دیو، قابو آئے گا؟ اپنے شکار کے لئے وہیل کو سمندر کی ان تاریکیوں میں اترنا ہے جہاں کبھی روشنی نہیں پہنچی۔ عام غوطہ بھی دو سے تین ہزار فٹ کی گہرائی کا ہوتا ہے اور سوا میل کا غوطہ بھی ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔ وہیل کو اس تاریکی میں اپنے سونار پر بھروسہ کرنا ہے۔ جائنٹ سکوئیڈ بے خبر ہے کیونکہ وہ بہرا ہے۔ اس تاریک دنیا میں وہیل کا سب سے قیمتی خزانہ آکسیجن ہے۔ اس سے وہ کیمیکل ری ایکشن ہوں گے جس پر اس کی حرکت اور زندگی کا انحصار ہے لیکن فضا سے حاصل کردہ آکسیجن کا ایک مسئلہ ہے۔ نیچے جاتے ہر گز کے ساتھ پھیپھڑوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ ہوا کے مالیکیول پھیپھڑوں سے ٹکراتے ہیں۔ سطح پر اندرونی اور بیرونی دباؤ کا اپنا توازن تھا۔ گہرائی میں بیرونی دباؤ بڑھ رہا ہے۔ پھیپھڑے کی دیوار اندر کی جانب دب رہی ہے۔ ہر بتیس فٹ کے بعد سطح جتنے دباؤ کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ یہ اس قدر زیادہ ہے کہ اپنے شکار تک پہنچنے تک اس کے پھیپھڑوں کا حجم ایک فیصد رہ جائے گا۔ اب سونار نے سکوئیڈ کی موجودگی کا پتہ دیا۔ سکوئیڈ کے پاس اپنے دفاعی ہتھیار ہیں۔ وہیل کو دبے پھیپھڑوں اور گھپ اندھیرے میں یہ دنگل لڑنا ہے۔ پھیپھڑے میں پریشر کا مطلب یہ کہ اس کا نازک حصہ، ایلویولی، جو آکسیجن کو خون میں جذب کرتا ہے، وہاں یہ جذب کرنے کی رفتار بہت زیادہ ہو جائے گی اور بہت زیادہ آکسیجن اور نائیٹروجن جذب ہونے سے بینڈز کی وجہ سے موت واقع ہو جائے گی۔ وہیل کے پاس اس کا ایک حل ہے۔ وہ یہ کہ یہ ایلویولی مکمل طور پر بند کر دئے جائیں۔ اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں۔ وہیل وہ آکسیجن استعمال کرے گے جو اضافی طور پر اس کے پٹھوں اور خون میں سٹور ہے۔ وہیل کا ہیموگلوبن انسان سے دُگنا اور مائیوگلوبن انسان سے دس گنا زیادہ ہے۔ مائیوگلوبن وہ پروٹین ہے جو مسلز میں انرجی سٹور کرتی ہے۔ سطح پر وہیل نے یہ ذخیرے بھر لئے تھے۔ ان گہرے غوطوں میں پھیپھڑوں کی آکسیجن بے کار ہے۔ کیونکہ اس کا استعمال خطرناک ہے۔ آج تک کسی نے سمندر کی گہرائیوں میں ہونے والا یہ شکار نہیں دیکھا لیکن وہیل کے معدے میں سکوئیڈ کی چونچوں کی گنتی اس کی ٹرافی ہے کیونکہ یہ ہضم نہیں ہوتی اور یہ اس کی زندگی کے کامیاب شکاروں کی داستان ہے۔ کامیابی کے بعد اب یہ اوپر کا سفر کرے گی۔ پھیپھڑے اصل حالت کو واپس آئیں گے، پھیلیں گے اور ان کا فنکشن بحال ہو جائے گا۔ وہیل کے پھیپھڑوں کی یہ کہانی بوائلز لاء کی عملی مثال ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

پیالی میں طوفان (8) ۔ وہیل کا غوطہ | Apna Pasrur