بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

ویکسین (4) ۔ بنانے کا طریقہ

ویکسین (4) ۔ بنانے کا طریقہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ویکسین (4) ۔ بنانے کا طریقہ. ۱۔ ریسرچ لیبارٹری میں کام شروع کریں۔ اپنے ویکٹر کا ڈی این اے لیں اور جینیاتی تکنیک کی مدد سے اسکو اس وائرس کے ساتھ ملا لیں جس کے خلاف ویکسین بنانی ہے۔ اگر آپ کووڈ 19 کے خلاف ویکسین بنانا چاہتے ہیں تو پھر یہ وہ ڈی این اے ہو گا جو کہ اس وائرس کی سپائک پروٹین بناتا ہے۔ اب آپ کے پاس ڈی این اے کے ٹکڑے ہیں جو کہ پلازمڈ کہلاتے ہیں۔ اس میں اس ویکسین کا مکمل جینیاتی سیکوئنس ہے جس کو آپ بنانا چاہتے ہیں۔ ۲۔ بڑی مقدار میں پلازمڈ بنانے کے لئے اسے خاص ٹریٹمنٹ والے بیکٹیریا کے اندر داخل کر دیں۔ اس عمل کو ٹرانسفورمیشن کہتے ہیں۔ بیکٹیریا کو غذائی یخنی میں ڈال دیں۔ یہ اب پلازمڈ ڈی این اے کی مزید کاپیاں بناتے رہیں گے۔ ۳۔ خالص کرنا: اس میں پروٹین، ممبرین اور بیکٹیریا کے کروموزوم الگ کر دئے جاتے ہیں تا کہ خالص پلازمڈ ڈی این اے حاصل ہو جائے۔ اس کے بعد والے سٹیپ اب بہت کنٹرولڈ کرنا ہوتے ہیں۔ ۴۔ خالص ڈی این اے میں کچھ ایسے سیکونس بھی موجود ہیں جن کی ہمیں ویکسین میں ضرورت نہیں۔ مثال کے طور پر، اس میں وہ جین ہیں جو خود کو بیکٹریا میں کاپی کرتے تھے۔ یہاں پر restriction enzyme (جو کہ ننھی سے کیمیائی قینچی ہیں) کی مدد سے ڈی این اے پر دو کٹ لگائے جاتے ہیں اور فالتو ڈی این اے کو کاٹ کر پھینک دیا جاتا ہے۔ ۵۔ باقی بچے ڈی این اے میں ویکسین کا بلیوپرنٹ ہے۔ لیکن ابھی آپ کے پاس اس کی قلیل مقدار ہے۔ چونکہ یہ وائرس پارٹیکل زندہ خلیات میں ہی بڑھ سکتے ہیں تو انہیں ان میں ڈالنا ہو گا۔ یہ وہ ننھی سی فیکٹریاں ہوں گی جہاں پر ویکسین بنے گی۔ اس پراسس کو ٹرانسفیکشن کہا جاتا ہے۔ اس کے لئے خاص کلچرڈ خلیات استعمال ہوتے ہیں۔ (آسٹرازینیکا میں یہ HEK293 ہے جو کہ سٹیم سیلز کی ایک لائن ہے)۔ ان میں ایڈینووائرس کی ایک جین E1 ہے۔ ہم نے جو ایڈینووائرس استعمال کیا (ChAdOx1) تھا، اس میں سے یہی جین نکالی گئی تھی۔ اور اس کی وجہ سے یہ ویکسین میں نہیں بڑھ سکتا۔ ۶۔ یہ کام کرنے کے لئے ڈی این اے کو ایک محلول کے ساتھ مکس کرنا ہے تا کہ یہ خلیات کے اندر داخل ہو سکے۔ یہ عمل زیادہ ایفی شنٹ نہیں ہے۔ لیکن اتنا ڈی این اے خلیات میں پہنچ جائے گا کہ وہ کاپیاں بنانی شروع کر دے۔ ایک بار یہ عمل شروع ہو جائے تو یہ پھیل جانے میں ایفی شنٹ ہے۔ ۷۔ اپنے مکسچر کو incubate کرنا ہے۔ دس لاکھ خلیات کو دو ملی لیٹر گروتھ میڈیم میں ڈالنا ہے۔ اسے 37 ڈگری پر ایک ہفتہ رکھنا ہے۔ (یہ جسم کا درجہ حرارت ہے)۔ اس دوران زیادہ سے زیادہ خلیات انفیکٹ ہو جائیں گے اور ایڈینووائرس کے زیادہ پارٹیکل بنیں گے۔ ۸۔ اس کلچر کو Amplify کرنا ہے۔ اس کے لئے نئے خلیات کو کنٹینر میں انڈیلا جائے گا تا کہ نئے پارٹیکل بن سکیں۔ ۹۔ وائرس کو خلیات سے محلول میں ریلیز کر دینا ہے۔ ۱۰۔ وائرس کے اس محلول کو dilute کرنا ہے اور اس کو الگ الگ خلیات کے کلچر کو انفیکٹ کرنے کے لئے استعمال کرنا ہے۔ یہ ایک ایک وائرس پارٹیکل سے کی جانے والی انفیکشن ہے جس کو single virion cloning کہا جاتا ہے۔ ۱۱۔ ہر کلچر کو دوبارہ انکوبیٹ ۱۲۔ ہر کلچر کو دوبارہ امپلیفائی ۱۳۔ خالص کرنا۔ جس میں پروٹین، فیٹ، کاربوہائیڈریٹ وغیرہ الگ کر کے خالص وائرل ویکسین پارٹیکل مل جاتے ہیں۔ ۱۴۔ ان کو ٹیسٹ کرنا۔ اس کے لئے ڈی این اے کو پڑھنا ہے کہ یہ درست ہے۔ سنتھیٹک ڈی این اے میں ہمیشہ غلطی کا امکان ہوتا ہے۔ میوٹیشن ہو سکتی ہیں۔ اس لئے الگ کلچرز میں ہمیں درست والے ویکسین پارٹیکلز کو لینا ہے۔ پچھلے چار سٹیپ بار بار دہرائے جائیں گے تا کہ ویکسین کا درست کلون لیا جا سکے۔ ۱۵۔ منتخب کلون کو زیادہ سے زیادہ بڑے والیوم میں کلچر کرنا ہے۔ ۱۶۔ اب آپ کے پاس جو میٹیریل ہے، یہ انتہائی قیمتی ہے۔ یہ وہ ابتدائی مواد ہے جو ویکسین کی تمام پروڈکشن کا بیج بنے گا۔ اس کی درستگی کو ٹیسٹ کیا جانا ہے، اس کو sterile کرنا ہے اور کسی بھی بیرونی شے کی ملاوٹ سے آزاد ہونا ہے۔ اب اس کو certify کیا جائے گا اور ویکسین بنانے والی manufacturing facility کو بھیجا جائے گا۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

ویکسین (4) ۔ بنانے کا طریقہ | Apna Pasrur