بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

ویکسین (3) ۔ نئی ٹیکنالوجی

ویکسین (3) ۔ نئی ٹیکنالوجی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ویکسین (3) ۔ نئی ٹیکنالوجی. ویکسین بنانے کے روایتی طریقوں کے بعد حالیہ پیشرفت پلیٹ فارم ٹیکنالوجی میں ہو رہی ہے۔ اس کا مطلب ایسی ٹیکنالوجی ہے جس کو استعمال کر کے کئی مختلف بیماریوں کے خلاف ویکسین بنائی جا سکے۔ اگر ایک بار ایک پلیٹ فارم کی اچھی طرح سمجھ آ جائے تو اس کی بنیاد پر نئی ویکسین بہت جلد بنائی جا سکتی ہے کیونکہ بہت سا کام پہلے سے ہو چکا ہے۔ ویکسین بنانے کے لئے اصل پیتھوجن کی ضرورت نہیں۔ اینٹی جن کی شناخت کی جاتی ہے (یہ پیتھوجن کا وہ حصہ ہے جس کے خلاف ہمیں ردِعمل درکار ہے)۔ اس کے بعد سنتھیٹک ڈی این اے بنایا جاتا ہے جو اینٹی جن بنانے کی ہدایات رکھتا ہے اور اس کو پلیٹ فارم ٹیکنالوجی میں شامل کر کے خاص ویکسین بنا لی جاتی ہے۔ مندرجہ ذیل مثالیں پلیٹ فارم ٹیکنالوجی کی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ DNA ڈی این اے ویکسین میں ڈی این اے کی کڑیاں شامل ہوتی ہیں جس میں اینٹی جن بنانے کی ہدایات ہوتی ہیں۔ اس کا پٹھے میں انجیکشن لگایا جاتا ہے جہاں پر کچھ خلیات اس ڈی این اے کو اٹھا لیں گے، اس کی بناید پر پروٹین بنے گی اور امیون ریسپانس شروع ہو گا۔ اگرچہ اس طریقے سے بنی ویکسین کے کلینیکل ٹرائل ہو چکے ہیں لیکن اس وقت کوئی بھی ایسی ویکسین نہیں جس کو لائسنس ملا ہو کیونکہ فی الوقت اس طریقے سے اچھا امیون ریسپانس نہیں ملا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ RNA / mRNA ہمارے جین ڈی این اے سے بنتے ہیں۔ خلیات کے اندر ڈی این اے پہلے آر این اے میں کاپی ہوتا ہے اور کوئی خاص پروٹین بنانے کی ہدایات اس میں ہوتی ہیں۔ (ایم آر این اے اس کی ایک قسم ہے جس میں آر کا مطلب messenger ہے)۔ جب آر این اے ویکسین ایک خلیے کے اندر جاتی ہے تو یہ خلیے کو بھی ایک خاص پروٹین بنانے کی ہدایت ویسے ہی کرتی ہے۔ آر این اے مستحکم مالیکیول نہیں۔ اس لئے ان کو چربی کے ننھے قطروں میں رکھا جاتا ہے تا کہ یہ مستحکم رہیں اور خلیے میں پہنچ سکیں۔ آر این اے خود قدرتی طور پر ٹوٹ پھوٹ کر چند روز میں جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔ فائزر اور ماڈرینا کی بنائی گئی کووڈ ویکسین اس کی مثال ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Replication-deficient adenoviral vector یہ ایڈینووائرس سے بنتی ہیں۔ عام حالات میں یہ ضرررساں نہیں۔ (اس کے سب سے “خطرناک” ممبر وائرس پیٹ کی معمولی خرابی یا سانس کی معمولی انفیکشن کر سکتے ہیں)۔ اس میں سے کم از کم ایک جین نکال دیتے ہیں تا کہ یہ جسم میں نہ پھیل سکے۔ اس وجہ سے اس کو replication deficient کہتے ہیں کہ یہ خود کو پھیلا نہیں پاتا۔ اور اس وجہ سے یہ محفوظ ویکسین ہیں۔ اس ایڈینووائرس میں ویکسین کی اینٹی جن کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ اور ویکسین لگوانے کے بعد یہ اینٹی جن جسم پیدا کرتا ہے۔ ایڈینو وائرس کی کئی اقسام ہیں جو انسانوں کو انفیکٹ کرتی ہیں۔ اور جن لوگوں کو ان سے انفیکشن ہوئی ہو، ان میں اس کے خلاف امیون ریسپانس بن چکا ہوتا ہے اور ان پر ویکسین اتنی موثر نہیں رہتی۔ اس سے بچنے کیلئے یا تو نایاب ایڈینووائرس استعمال کیا جاتا ہے یا پھر ایسا، جو کہ انسانوں کو متاثر نہیں کرتا۔ کووڈ ویکسین میں اس طریقے سے کئی بنائی گئی ہیں۔ آسٹرازینیکا ویکسین چمپینزی کو متاثر کرنے والے وائرس کو استعمال کرتی ہے۔ جانسن اینڈ جانسن انسانی ایڈینووائرس 26 سے۔ CanSino انسان کو متاثر کرنے والے ایڈینووائرس 5 سے جبکہ سپوٹنک ویکسین 5 اور 26 دونوں کو استعمال کرتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ دو مزید پلیٹ فارم ہیں جو Replication-deficient poxviral vector اور Replication-competent viral vector ہیں۔ ایبولا وائرس کی ویکسین ان طریقوں سے بنائی گئی ہے۔ مرک کی بنائی گئی ایبولا ویکسین VSV وائرس کو استعمال کرتی ہے جبکہ جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین Ad26 کو۔ لیکن یہ دونوں پلیٹ فارم ابھی تجرباتی مراحل میں ہیں۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

ویکسین (3) ۔ نئی ٹیکنالوجی | Apna Pasrur