بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ویکسین (2) ۔ اقسام
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ویکسین (2) ۔ اقسام. آج ویکسین بہت سے طریقوں سے بنائی جاتی ہے لیکن آخر میں ان سب کا اصول ایک ہی ہے۔ یہ ہمارے مدافعتی نظام کو خطرناک پیتھوجن کی یادداشت فراہم کرتے ہیں۔ تا کہ اگر مستقبل میں اس کی مڈبھیڑ ایسے پیتھوجن سے ہو جائے تو یہ اس کا مقابلہ کر سکے۔ اس کے لئے یا تو اس کی بے ضرر کاپی یا پھر کئی بار اس کا اہم حصہ امیون سسٹم کو دکھایا جاتا ہے۔ مثلاً تمام کووڈ ویکسین میں یہ حصہ اس کے وائرس کی سپائک پروٹین تھی۔ نئی ویکسین پلیٹ فارم ٹیکنالوجی سے بنائی جا رہی ہیں لیکن روایتی ویکسین بھی کئی اقسام کی ہیں۔ Live attentuated اس قسم کی ویکسین میں مکمل اور زندہ پیتھوجن کو استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ویکسین کے بعد جسم میں پھیل جاتا ہے۔ لیکن چونکہ یہ کمزور ہوتا ہے، اس لئے آبادی کی غالب اکثریت میں بیماری کا سبب نہیں بنتا۔ امیون سسٹم ایسی انفیکشن کو بآسانی کنٹرول کر لیتا ہے۔ اور اس دوران اس کی یادداشت رکھ لیتا ہے۔ جب اصل پیتھوجن سے اس کا مقابلہ پڑ جائے تو امیون سسٹم فٹافٹ واپس متحرک ہو کر اس کو ٹھکانے لگا دیتا ہے۔ اس کی مثالیں BCG ویکسین کی ہیں جو تپدق کے خلاف ہے۔ منہ سے دی جانے والی پولیو ویکسین کی ہے۔ اور فلومسٹ ویکسین کی ہے۔ ایسی ویکسین ان لوگوں کے لئے نامناسب ہوتی ہے جن کا امیون سسٹم بہت کمزور ہو۔ یعنی کہ وہ لوگ جو کیموتھراپی سے گزر رہے ہوں، جن کو ایڈز کا مرض ہو، یا جو بہت ضعیف ہوں۔ نئی ٹیکنالوجی سے اسے الگ کرنے کے لئے اس ٹیکنالوجی کو اب live attenuated replication competent ویکسین کہا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Inactivated ایسی ویکسین میں غیرفعال پیتھوجن ہوتے ہیں۔ یہ انفیکشن کا سبب نہیں بنتے۔ لیکن امیون سسٹم ان سے ریسپانس دے سکتا ہے اور پھر زندہ پیتھوجن سے مقابلہ کر سکتا ہے۔ دنیا بھر میں فلو کی بیشتر ویکسین اس طریقے سے بنی ہوتی ہیں۔ اس میں وائرس کو کیمیائی طریقے سے غیرفعال کیا جاتا ہے۔ ریبیز کی ویکسین اس کی ایک اور مثال ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Subunit/recombinant protein/virus-like particle یہ ویکسین مکمل پیتھوجن سے نہیں بنتیں بلکہ اس میں پائی جانے والی ایک یا زیادہ پروٹین کو استعمال کرتی ہیں۔ اور اس پروٹین کو مصنوعی طور پر بنایا جاتا ہے۔ ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین لائسنس ہونے والی وہ پہلی تھی جسے اس طریقے سے بنایا گیا تھا۔ اس میں وائرس کی ایک پروٹین تھی جس کو yeast کے خلیات میں بنایا گیا اور پھر چھوٹے ذرات میں اکٹھا کیا گیا جو وائرس سے مشابہہ تھے۔ ایسی ایک اور ویکسین HPV کی ہے۔ اس کے علاوہ کووڈ میں نواویکس کی ویکسین اس طریقے سے بنائی گئی تھی۔ ان کو عام طور پر ایک اور adjuvant کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Adjuvant یہ ویکسین کی قسم نہیں۔ لیکن اسے ویکسین میں شامل کیا جاتا ہے تا کہ مدافعتی ردِعمل کو بہتر بنایا جا سکے۔ ایسی ایک عام چیز پھٹکڑی ہے۔ اس کو ہیپاٹائٹس اے اور بی میں شامل کیا جاتا ہے۔ ایک اور ایڈجوونٹ MF59 ہے جسے بوڑھوں کے لئے فلو کی ویکسین میں شامل کرتے ہیں۔ جبکہ نواویکس ویکسین میں درخت کی چھال سے حاصل کردہ سیپونن کو کولسٹرول سمیت شامل کیا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Toxoid کئی بیکٹیریا زہریلی پروٹین (toxin) پیدا کرتے ہیں جو بیمار کرتی ہیں۔ بیماری سے بچانے کے لئے اس ٹوکسن کا مقابلہ کرنا ہے۔ ٹوکسوائیڈ غیرفعال ٹوکسن ہیں۔ ان میں ٹوکسن میں اتنی ترمیم کی جاتی ہے کہ وہ بیمار نہ کریں لیکن اصل سے مشابہت رکھیں۔ تشنج اور ڈفتھریا کی ویکسین ٹوکسوائیڈ کی مثال ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Conjugate بائیولوجی کے تناظر میں اس کے معنی جڑے ہوئے کے ہیں۔ بیکٹیریا کی سطح پر پائے جانے والی پیچیدہ شوگر کے مالیکیول سے امیون ریسپانس بچاؤ والا ہو سکتا ہے لیکن اس سے مضبوط یادداشت نہیں بنتی۔ جب اس کو ایک کیرئیر پروٹین کے ساتھ جوڑ دیا جاتا ہے تو پھر ردِعمل اور یادداشت مضبوط ہوتی ہیں۔ ایسی ویکسین کونجوگیٹ ہیں۔ نمونیا کی ویکسین اس کی مثال ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ویکسین (2) ۔ اقسام | Apna Pasrur