بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیالی میں طوفان (2) ۔ فزکس اور تہذیب

پیالی میں طوفان (2) ۔ فزکس اور تہذیب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (2) ۔ فزکس اور تہذیب. فزکس کے کائناتی اصول چونکہ ایک ہی ہیں اس لئے ہر ایک کی دسترس میں ہیں۔ جب آپ اس سمجھ کے ہتھیاروں سے لیس ہو جائیں تو دنیا مختلف لگنے لگتی ہے۔ ہم علم کے سمندر کے کنارے پر رہتے ہیں۔ انسان فطری طور پر دنیا کے بارے میں متجسس ہیں۔ اور تجسس کی تسکین ہمیں مزا دیتی ہے۔ اور روزمرہ زندگی میں سیکھے جانے والے اصول روزمرہ زندگی میں مفید بھی ہے۔ موبائل فون، موسمیات، فیوژن ری ایکٹر، جدید میڈیکل ٹیکنالوجی ۔۔۔ ان میں بس یہی کچھ تو ہے۔ اور جدید زندگی پیچیدہ فیصلوں سے بھری ہوئی ہے۔ کیا موبائل فون کو بستر سے ساتھ رکھ کر سونا محفوظ ہے؟ کیا مجھے دھوپ کی عینک خریدتے وقت پولرائزڈ لینز لینا چاہیے؟ موسم کی پیشگوئی پر کتنا بھروسہ کرنا چاہیے؟ ایل ای ڈی لائٹ لگانے سے فرق کتنا پڑتا ہے؟ بنیادی اصول جان لینا خاص سوالات کے جواب نہیں دیتا لیکن وہ تناظر دیتا ہے کہ ہم درست سوال پوچھ سکیں۔ دنیا کی واضح سمجھ کے لئے تنقیدی سوچ کی ضرورت ہے اور اس کے لئے یہ سب مدد کرتا ہے۔ ورنہ اشتہار دکھانے والے یا پھر اونچا بولنے والے سیاستدان ہی ہمیں بتائیں گے کہ ہمیں کرنا کیا چاہیے۔ کیونکہ بالآخر ہم اپنی زندگیوں کے اور اپنی تہذیب کے ذمہ دار ہیں۔ کیا خریدنا ہے، کیسے رہنا ہے ۔۔۔ یہ ہمارا اجتماعی انسانی سفر ہے۔ ہر کوئی اس پیچیدہ دنیا کی ہر تفصیل نہیں جان سکتا لیکن بنیادی اصولوں کی تفہیم ساتھ رکھنے کے لئے مفید اوزار ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائنس صرف فیکٹ کا مجموعہ اکٹھا کرنا نہیں۔ یہ ایک منطقی پراسس ہے تا کہ ڈیٹا کی بنیاد پر ایک مناسب نتیجے تک پہنچا جا سکے۔ اور آپ کو اس کے لئے کوالیفائیڈ سائنسدان بننے کی ضرورت نہیں۔ فزیکل اصولوں کو جاننے سے ٹھیک سمت کو پہچانا جا سکتا ہے۔ یہ کتاب ان چھوٹی چیزوں کے بارے میں ہے جو ہم اس بڑی دنیا میں عام دیکھتے ہیں۔ پاپ کارن ہوں یا چائے کے داغ، یہ ہمیں دنیا کے بارے میں راہنمائی کرتے ہیں۔ ہماری دنیا فزیکل پیٹرنز کی رنگین تصویر ہے۔ اور جب کسی چیز کا علم ہو جائے کہ یہ کام کیسے کرتی ہے تو پھر یہ آپ کی نگاہ کے زاویے کو بدل دیتا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم سب ایک ہی نقطہ نظر رکھیں گے۔ اصل چیز یہ ہے کہ آپ خود دنیا کے چلنے کا طریقہ جان لیں، شواہد سمجھ لیں اور اپنے نتائج پر ان کی بنیاد پر پہنچیں۔ آپ اس کا مطالعہ چائے پیتے ہوئے بھی کر سکتے ہیں۔ اس کپ کی فزکس دنیا کے بارے میں بہت کچھ سمجھا سکتی ہے۔ اور چائے کا یہ کپ تو صرف اس کا آغاز ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

پیالی میں طوفان (2) ۔ فزکس اور تہذیب | Apna Pasrur