بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پیالی میں طوفان (1) ۔ روزمرہ کی فزکس

پیالی میں طوفان (1) ۔ روزمرہ کی فزکس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (1) ۔ روزمرہ کی فزکس. فزکس میں سائز اور وقت کا معکوس تناسب ہے۔ ایک جانب بہت چھوٹی چیزیں اور بہت چھوٹا وقت جو سب ایٹمک پارٹیکلز کی سٹڈی ہے۔ یہاں کوانٹم فزکس کے اصولوں کا راج ہے۔ سرن لیب اور اس طرح کی دوسری درجنوں مشہور تجربہ کاہیں اس پر کام کرتی ہیں۔ جبکہ اس کی دوسری انتہا پر کاسمولوجی ہے، جہاں وقت اور سائز کے سکیل بہت بڑے ہیں۔ یہاں جنرل تھیوری آف ریلیٹیویٹی سب سے اہم ہے۔ یہاں پر ہبل یا جیمز ویب ٹیلی سکوپ جیسے پراجیکٹ کام کرتے ہیں۔ فزکس کی دونوں انتہائی بڑا گلیمر رکھتی ہیں۔ ان دونوں کے بیچ میں magnitude کے 30 آرڈر ہیں۔ یہ بہت بڑا فاصلہ ہے اور بہت سی اور فزکس انہیں دو کے بیچ میں ہے۔ اور ہماری دنیا کے وہ مظاہر جن سے ہمارا روزمرہ کا واسطہ پڑتا ہے، یہیں پر ہیں۔ بلبلے، باجے، چائے کے داغ، دودھ کی ملائی، بادل، ہوائی چکی، آتش فشاں، سمندری طوفان جیسی چیزوں کے پیچھے کام کرتی فزکس یہاں پر ہے۔ اس میں نیوٹن کے حرکت کے قوانین، تھرموڈائنمکس، روٹیشنل ڈائنمکس، وسکوسٹی، سرفس ٹنشن جیسے فزکس کے پیٹرن مل کر کام کرتے ہیں۔ فزکس کی دونوں انتہائیں یعنی کاسمولوجی اور کوانٹم فزکس آسان اس لئے ہیں کہ یہاں پر قوانین بہت سادہ ہیں۔ درمیان والے حصے کی فزکس کے مسائل کی پیچیدگی ان بہت سے قوانین کا آپس میں مل کر عمل کرنا ہے اور اسی وجہ سے فزکس کے سب سے زیادہ غیر حل شدہ مسائل، فزکس میں ہونے والی سب سے زیادہ تحقیق اور اس کی سب سے زیادہ فنڈنگ اس درمیان والے حصے کے متعلق ہے۔ اگرچہ کہ یہاں کا گلیمر اتنا نہیں اور یہاں ہونے والی ریسرچ خبروں میں اتنی زیادہ نہیں آتی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم کائنات کو جتنا سمجھے ہیں، اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ فزکس کے قوانین جگہ اور وقت سے ماورا ہیں اور یکساں ہیں۔ چاہے اس زمین پر ہوں یا پھر اربوں نوری سال دور کسی کہکشاں میں۔ الہیثم یا نیوٹن کے صدیوں پرانے تجربات اور دریافتیں آج بھی بالکل ویسے ہی کام کرتے ہیں۔ لیکن کب، کہاں اور کس عمل میں کونسے قوانین زیادہ اہمیت رکھتے ہیں، اس کا تعلق وقت اور سائز کے ان ٹائم سکیلز اور زیرِ مطالعہ سسٹم کی اپنی خاصیت سے ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سیریز اس روزمرہ کی فزکس کے بارے میں ہے۔ جو چائے کی پیالی اور طوفان جیسی چیزوں کی وضاحت کرتی ہے۔ (جاری ہے) اس سیریز کو اس کتاب سے لیا گیا ہے۔ Storm in a Teacup: The Physics of Everyday Life by Helen Czerski

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

پیالی میں طوفان (1) ۔ روزمرہ کی فزکس | Apna Pasrur