بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

لچکدار دماغ (31) ۔ پاسبانِ عقل

لچکدار دماغ (31) ۔ پاسبانِ عقل
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لچکدار دماغ (31) ۔ پاسبانِ عقل. “آپ کا منہ بالکل کشمش جیسا لگ رہا ہے”۔ جب میری بیٹی نے یہ بات اپنی دادی جان کو کہی تو وہ انہوں نے اسے معصومانہ فقرہ سمجھ کر مسکرا کر نظرانداز کر دیا۔ لیکن اس میں ایک باریک خوبصورتی تھی۔ بڑھاپے میں چہرے پر پڑنے والی جھریوں کو ایک خشک ہو جانے والے پھل سے تشبیہہ کا خیال چھوٹے بچے کے دماغ میں کوندا تھا۔ ہم جب کچھ سمجھدار ہو جاتے ہیں تو یہ جان لیتے ہیں کہ کئی فقرے ایسے ہوتے ہیں جنہیں اپنے ذہن تک ہی محدود رکھنا چاہیے۔ اور ہم اپنے بچوں کو جھڑکتے ہیں کہ بولنے سے پہلے سوچ لیا کریں۔ اور یہ اچھی نصیحت ہے۔ تہذیب اسی طرح سکھائی جاتی ہے۔ لیکن اس میں کچھ احتیاط کی بھی ضرورت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تخلیقی ذہن کے لئے اوریجنل خیالات کے لئے پہلے آئیڈیا کو بہنے دیا جاتا ہے اور ان کے معیار (یا موزوں ہونے) کی فکر اس کے بعد کی جاتی ہے۔ اور کسی آئیڈیا کی قدر کئی بار بہت بعد میں پتا لگتی ہے۔ آرٹ ہو یا سائنس، ذہین اور احمقانہ میں تمیز کئی بار آسان نہیں ہوتی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باب کیرنز نے کئی ایجادات کیں جن میں اس فرق کو پہچاننا مشکل تھا۔ انہوں نے 1950 کی دہائی میں ایک کنگھی ایجاد کی جو کہ بالوں میں پھیرنے کے وقت ساتھ ساتھ ہئیر ٹانک کا بھی اخراج کرتی تھی۔ احمقانہ؟ ان کی اگلی ایجاد بھی شروع میں ایسی ہی لگتی تھی۔ گاڑی کا ایسا وائپر جو کہ ہر بار وقفہ دے کر چلے۔ آخر کس کو ایسے واپئر کی ضرورت ہو گی جو کہ ہر بار رک رک کر چلے؟ جیسا کہ بعد میں پتا لگا کہ ہر ایک کو۔ کئیرنز نے اپنی اس ایجاد سے کروڑوں ڈالر کمائے۔ دو بار نوبل انعام جیتنے وقلے لائنس پالنگ کا کہان تھا، “اچھے آئیڈیا تک پہنچنے کا طریقہ یہ ہے کہ بہت سے آئیڈیا ہوں۔ جو برے ہوں گے، وہ گر جائیں گے”۔ نتھان مائیروولڈ کی مہارت اچھوتی ایجادات کی ہے۔ وہ کہتے ہیں، “جب کوئی کہتا ہے کہ “ناکامی کی گنجائش نہیں ہے” تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یا تو وہ خود سے جھوٹ بول رہے ہیں یا پھر کوئی انتہائی بوریت والا کام کر رہے ہیں۔ جب آپ کوئی اہم مسئلہ حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جسے حل کرنے میں پہلے ناکامی ہو چکی ہے تو پھر ناکامی ایک آپشن ہے۔ اور اس میں کوئی حرج نہیں”۔ وہ یاد کرتے ہیں کہ کسی وکیل نے شیخی مارتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ کبھی کوئی کیس نہیں ہارا۔ میرا جواب تھا کہ “اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ صرف آسان کیس پکڑتے ہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب ہم زندگی میں آگے بڑھتے ہیں اور یہ دیکھتے ہیں کہ عجیب یا غلط آئیڈیاز کا تمسخر بنایا جا رہا ہے تو یہ آگے بڑھنے میں رکاوٹ بھی بن سکتا ہے۔ اور جب ہم علم اور تجربہ حاصل کرتے ہیں تو ہماری کوگنیٹو چھلنی مزید طاقتور ہو جاتی ہے اور اپنے خیالات پر سنسرشپ بڑھ جاتی ہے۔ لیکن کامیاب موجد، آرٹسٹ، کاروبار، سائنسدان عام طور پر وہ ہوتے ہیں جو یہاں پر خود کو ایسے رویے کی عادت بنا لینے سے روک لیتے ہیں اور مہارت کی وجہ سے اپنا ذہن بند نہ رکھنے کا فن پا لیتے ہیں۔ اور یہ ایک مشکل توازن ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مک فارلین کئی مشہور ٹی وی سیریز کے تخلیق کار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ “اگر آپ کو یہ پتا ہو کہ کسی بھی غلطی کی صورت میں لوگ آپ کے پیچھے پڑ جائیں گے تو تخلیقی ذہن کو برقرار رکھنا آسان نہیں۔ لیکن آجکل سوشل میڈیا کی وجہ سے ایسا ہونا عام ہے کہ آپ کو تباہ کرنے کی کوشش کی جائے۔ یہ ہمارے شعبے میں ہر ایک کو متاثر کرتا ہے، خواہ کوئی اس بات کو تسلیم کرے یا نہیں۔ سوشل میڈیا تخلیقی صلاحیتوں کا دشمن ہے”۔ مک فارلین کہتے ہیں کہ وہ ابھی بھی کھلنڈرے لڑکے کی طرح سوچتے ہیں۔ (اور ان کے ناقدین بھی اس سے اتفاق کرتے ہیں)۔ اور اس بات کا ذکر یہاں پر اس لئے کہ تخلیقی شعبوں میں کھلنڈرا اور immature ہونا بری خاصیت نہیں۔ یہ بچگانہ خاصیت ہے کہ خیالات کا غیرسنسرشدہ بہاؤ بہنے دیا جائے۔ اور یہی تخلیقی ذہن کی خاصیت بھی ہے۔ بچپن میں آپ کے ذہن نے روایتی دانائی کو مکمل طور پر جذب نہیں کیا ہوتا یا وہ مہارت نہیں ہوتی جو عجیب خیالات کو روک سکے۔ اس لئے آپ یہ سوچ سکتے ہیں کہ اپنا گھر ایک کیک کے اندر بنائیں گے جس کے اوپر چاکلیٹ کی تہہ ہو گی۔ لیکن بڑے ہو کر اپنے آرکیکٹ کو ایسا خیال پیش نہیں کرتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پختہ سوچ کے لئے وہ سٹرکچر ڈویلپ ہوتے ہیں جو فرنٹل لوب میں ہیں اور یہ ایگزیکٹو کنٹرول کرتے ہیں اور یہ خیالات کی اچھی فلٹرنگ کرتے ہیں۔ جب یہ پختہ نہیں ہوئے ہوتے تو بچوں کی سوچ زیادہ لچکدار رہتی ہے۔ لیکن بڑے ہو کر ہماری فطرت میں سے unpredictability کم ہونے لگتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اساطیرِ یونان سے لے کر جدید لکھاریوں تک ۔۔ سپرہیرو کوئی خاص پاور رکھتے ہیں۔ اور ہم میں سے ہر کوئی اپنی خاص پاور بھی رکھتا ہے جو عمر کے ساتھ روپ بدلتی ہے۔ کم عمری کی خاص پاور مبتدی کا ذہن ہے۔ جبکہ پختہ ذہن کی خاص پاور مہارت ہے اور بدیہی طور پر یہ علم ہے کہ کیا کام کرے گا اور کیا نہیں۔ ہمارے دماغ سے بچگانہ پن کبھی غائب نہیں ہوتا۔ صرف یہ کہ اسے سامنے لانا مشکل ہوتا جاتا ہے۔ سچ یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کے نیورل نیٹوورک کھلنڈرے اور تصورات میں رہنے والا بچگانہ پن رکھتے ہیں۔ اور ساتھ ہی ریشنل اور سنسر کر دینے والا بالغ شخص بھی۔ ہمارے ذہنی فلٹر یہ طے کرتے ہیں کہ کس کو کتنا موقع ملے گا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

لچکدار دماغ (31) ۔ پاسبانِ عقل | Apna Pasrur