بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
لچکدار دماغ (30) ۔ اوجھل
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لچکدار دماغ (30) ۔ اوجھل. کیا آپ کے ساتھ کبھی ہوا ہے کہ آپ کی آنکھوں کے عین سامنے کوئی واقعہ ہو رہا ہو اور آپ کو اس کا پتا ہی نہ لگے۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ ایسا نہیں ہوتا تو یہ درست خیال نہیں۔ ایسا ہر وقت ہوتا رہتا ہے۔ اس پر ایک مشہور تجربہ “غائب گوریلا” کا ہے۔ اس میں ایک ویڈیو دکھائی جاتی ہے جس میں کھلاڑی باسکٹ بال پاس کر رہے ہیں اور آپ نے گننا ہے کہ اس میں انہوں نے کتنے پاس دئے۔ اس دوران میں ایک شخص گوریلا کا سوٹ پہنے سکرین پر سامنے سے گزرتا ہے۔ درمیان میں کھڑا ہو کر چھاتی پیٹتا ہے اور چلا جاتا ہے۔ جو لوگ باسکٹ بال کے پاس گن رہے ہیں، ان سے ان کی گنتی کا پوچھنے کے بعد آخر میں پوچھا جاتا ہے کہ آیا انہوں نے ویڈیو میں کچھ عجیب چیز تو نہیں دیکھی تو اکثریت نے اس دوران اس گوریلا کو نہیں دیکھا ہوتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غائب گوریلا ایسے تجربے کی مثال ہے جس وقت ایک جگہ پر مرکوز توجہ ہماری نگاہوں کے سامنے کی چیز کو اوجھل کر دیتی ہے لیکن ہمارے ساتھ ہر وقت یہ عمل جاری رہتا ہے۔ اس وقت بھی آپ کے گرد جو جاری ہے، اس میں سے کئی سامنے کی چیزیں ہیں جو آپ نوٹ نہیں کر رہے۔ اور ایسا صرف بصارت کے ساتھ ہی نہیں بلکہ خیالات کے ساتھ بھی ہے۔ ایسا کیوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے پاس انفارمیشن کا سیلاب ہے۔ مثال کے طور پر بصری سسٹم ایک کروڑ بِٹ فی سیکنڈ پراسس کر رہا ہے۔ لیکن شعوری پراسسنگ کی صلاحیت محض چالس سے ساٹھ بِٹ فی سیکنڈ ہے جو کہ غیرشعوری حصے کی کیپیسٹی کے مقابلے میں بہت ہی کم ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پرائمری ویژوئل کورٹیکس سے آنے والی بہت کم انفارمیشن شعوری ذہن تک پہنچتی ہے۔ اور یہاں پر “کوگنیٹو چھلنیاں” لگی ہیں۔ ان کا کام یہ اندازہ لگانا ہے کہ اس میں سے کیا اہم ہے یا کیا متعلقہ ہے۔ یہ والا شعوری حصے تک پہنچ جاتا ہے جبکہ باقی سنسر ہو جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگلا سوال یہ کہ یہ چھلنی کیسے کام کرتی ہے؟ اس کا تعلق ہمارے دنیا کے بارے میں یقین سے ہے اور دنیا میں ہمارے پچھلے تجربات سے ہے۔ ان کی مدد سے یہ فیصلہ ہوتا ہے۔ ایسے واقعات جو روٹین کے ہوں، وہ نظرانداز کر دئے جاتے ہیں۔ یا جب دھیان کسی جگہ پر مرکوز ہو تو پھر اس سے ہٹ کر باقی چیزیں نظرانداز ہو جاتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بالکل اسی طرح، ہمارے آئیڈیا بھی اسی قسم کی چھلنیوں سے گزرتے ہیں۔ اور ایسا کیا جانا ضروری ہے۔ ورنہ ہمارا غیرشعوری ذہن ایسوسی ایشن بنانے میں کمال مہارت رکھتا ہے۔ ہمارے کچھ خیالات مفید ہوتے ہیں جبکہ بہت سے نہیں۔ اور اگر آپ کی اس divergent سوچ کو قابو میں نہ رکھا جائے تو آپ غیرمفید خیالات کے سیلاب میں ڈوب جائیں گے۔ ہماری یہ کوگنیٹو چھلنیاں پسِ پردہ اپنا کام بہت جلد اور مسلسل کرتی رہتی ہیں تا کہ غیرمفید کو دبایا جا سکے اور توجہ اہم کی طرف رکھی جا سکے۔ اگر آپ باتھ روم کا فرش بنوا رہے ہیں تو یہاں پر ٹائل، سنگِ مرمر، چپس لگانے کا سوچ سکتے ہیں۔ لیکن یہاں پر ان کی جگہ پر کوئلے، اخبار یا بانس؟ خیال تو کچھ بھی آ سکتا ہے۔ سوچ پر لگائی یہ قدغن ان چھلنیوں کا کام ہے جو ایسے ممکنات کا حذف کر دیتی ہیں جو کہ غیرمفید لگیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلٹر کرنے کے اس پراسس کا ایک نقصان یہ ہے کہ غیرشعوری ذہن سے آنے والے اچھے آئیڈیا بھی کئی بار اس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ وہ حصہ جو اخبار سے بنے فرش کے خیال کو روک دیتا ہے، کئی بار بہت اچھوتے اچھے خیالات کو بھی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

لچکدار دماغ (30) ۔ اوجھل | Apna Pasrur