بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
بدن (21) ۔ آنکھ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (21) ۔ آنکھ. یہ کہنے کی ضرورت بھی نہیں کہ آنکھ ایک عجوبہ ہے۔ دماغ کے سریبرل کورٹیکس کے ایک تہائی حصے کا تعلق بصارت سے ہے۔ لیکن آنکھ کا ڈیزائن کچھ الٹ ہے۔ روشنی ڈیٹکٹ کرنے والی روڈ اور کون پیچھے ہیں جبکہ آکسیجن پہنچانے والی خون کی رگیں ان کے آگے۔ آنکھ کو ان رگوں اور اعصاب کے ریشوں سے پار دیکھنا پڑتا۔ عام طور پر دماغ اس سب مداخلت کو حذف کر دیتا ہے لیکن ہمیشہ نہیں۔ کسی صاف اور روشن دن میں اگر آسمان دیکھتے وقت آنکھ کے سامنے ننھی اور سفید سی چیزیں سجھائی دیں جو مختصر سے وقت کے لئے آتی اور جاتی رہیں تو حیرت انگیز طور پر یہ آپ کے اپنے خون کے سفید خلیے ہیں جو آنکھ کے آگے کی رگ میں سے گزر رہے ہیں۔ چونکہ یہ سرخ خلیات سے بڑے سائز کے ہیں تو اس تنگ سے راستے میں کئی بارے کچھ دیر کو پھنس جاتے ہیں اور دکھائی دے جاتے ہیں۔ ان کا ٹیکنیکل نام Scheerrs blue field entoptic phenomena ہے۔ یہ روشن نیلے آسمان میں نمایاں اس لئے ہوتا ہے کیونکہ آنکھ مختلف ویولینتھ کو مختلف طرح سے جذب کرتی ہے۔ اسی طرح کا ایک اور فینامینا floaters ہیں۔ یہ آنکھ میں پائے جانے والے جیلی کی طرح کے سیال میں پائے جانے والے خوردبینی ریشے ہیں۔ عمر کے ساتھ یہ دکھائی دینے میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر بے ضرر ہیں۔ ان کا ٹیکنیکل نام muscae volitantes ہے (اگر آپ کسی کو اپنی معلومات سے متاثر کرنا چاہ رہے ہوں تو اس نام کا استعمال کر سکتے ہیں)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ انسانی آنکھ کو اپنے ہاتھ میں اٹھائیں تو اس کا سائز آپ کے لئے غیرمتوقع ہو گا۔ کیونکہ جب یہ اپنے ساکٹ میں ہوتی ہے تو ہم اس کا صرف چھٹا حصہ دیکھتے ہیں۔ یہ ایک جیل سے بھری تھیلی کی طرح ہے۔ یہ اس میں بھرا vitreous humor ہے۔ کسی بھی پیچیدہ آلے کی طرح اس کے کئی حصے ہیں۔ کچھ کے نام عام طور پر جانے جاتے ہیں۔ جیسا کہ iris، cornea، retina۔ جبکہ کچھ کم معروف ہیں، جیسا کہ fovea، choroid، sclera۔ اس کا کام کیمرے سے مشابہہ ہے۔ اگلا حصہ ۔۔ لینز اور کورنیا ۔۔ تصویر پکڑتے ہیں اور آنکھ کے پچھلے حصے ۔۔ ریٹینا ۔۔ پر اس کا عکس بناتے ہیں۔ یہاں پر پائے جانے والے فوٹوریسپٹر اس کو برقی سگنل میں تبدیل کرتے ہیں اور یہ بصری اعصاب کے ذریعے دماغ تک بھجوایا جاتا ہے۔ بصری اناٹومی کا ایک زبردست حصہ کورنیا ہے۔ یہ گنبد کی شکل کا goggle ہے جو آنکھ کی دنیا سے حفاظت کرتا ہے اور اس کے فوکس کا دو تہائی کام بھی کرتا ہے۔ آنکھ کا لینز ۔۔ جس کو اکثر زیادہ کریڈٹ ملتا ہے ۔۔ فوکس کا صرف ایک تہائی کام کرتا ہے۔ کورنیا نمایاں نہیں۔ اگر اس کو باہر نکالیں تو انگلی کی نوک پر ٹک جائے گا۔ لیکن جب قریب سے دیکھیں تو بدن کے تقریباً ہر حصے کی طرح ہی یہ پیچیدگی کا عجوبہ ہے۔ اس کی پانچ تہیں ہیں۔ epithelium Bowmans membrane stroma Descemets membrane endothelium یہ تہیں صرف آدھ ملی میٹر موٹائی پر ہیں۔ انہیں شفاف رہنا ہے اس لئے ان تک خون کی سپلائی بھی بڑی محدود ہے۔ آنکھ کا وہ حصہ جہاں پر سب سے زیادہ فوٹوریسپٹر ہیں، اور دیکھنے کا سب سے زیادہ کام کرتا ہے، فوویا ہے۔ یہ معمولی سی گہرائی میں ہے۔ اور یہ وہ اہم ترین حصہ ہے جس کے بارے میں ہم میں سے اکثر واقف نہیں ہوتے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

بدن (21) ۔ آنکھ | Apna Pasrur