بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (34) ۔ امتحان. ہر بے لوث کام، ہیرو ازم یا انسانی شرافت کے پیچھے یا تو خود غرضی ہے یا بے وقوفی۔ یہ والا نکتہ نظر کئی سوشل سائنٹسٹ رکھتے رہے ہیں جن کی نظر میں انسان Homo economicus ہے۔ ایسی مخلوق جو اپنی زندگی کے تمام انتخابات ویسے کرتی ہے جیسے سپرمارکیٹ میں کوئی چیز خریدی جا رہی ہو کہ سب سے کم قیمت پر سب سے اچھی شے کیسے ملے گی۔ اگر آپ کی نظر میں انسانی فطرت کا تصور ایسا ہے تو پھر رویے کے ریاضیاتی ماڈل بنانا آسان ہے کیونکہ پھر ایک ہی اصول کافی ہے۔ ذاتی مفاد۔ لوگ وہی کریں گے جس سے وہ کم قیمت پر زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔ اکیڈمکس کی دنیا میں اس مقبول نکتہ نظر کی خامیوں کو جانچنے کے لئے ہم ایک ٹیسٹ کر لیتے ہیں۔ نیچے کچھ سوال دئے گئے ہیں۔ آپ نے یہ بتانا ہے کہ آپ کو کتنے پیسے دئے جائیں کہ آپ اس کام کو کرنے کے لئے تیار ہو جائیں گے۔ آپ کو کی جانے والی ادائیگی کا کسی کو پتا نہیں لگے گا اور اس کے بعد آپ کو کسی قسم کے سوشل یا قانونی نتائج کا سامنا نہیں کرنا ہو گا۔ آپ اپنے جواب میں ان میں سے ایک انتخاب کر سکتے ہیں۔ ۱۔ مفت میں ۲۔ پانچ سو روپے ۳۔ پچاس ہزار روپے ۴۔ پانچ لاکھ روپے ۵۔ کسی بھی قیمت پر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال نمبر ایک: الف: اپنے بازو میں ایک سوئی چبھوئیں ۔۔۔۔ بے: ایک چھوٹے بچے، جس کو آپ نہیں جانتے، کے بازو میں سوئی چبھوئیں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال نمبر دو: الف: ایک مہنگے ٹیلی ویژن کو مفت قبول کر لیں۔ کمپنی نے غلطی سے یہ بھیج دیا تھا اور پیسے نہیں لئے تھے ۔۔۔۔۔۔ بے: ایک مہنگے ٹیلی ویژن کو مفت قبول کر لیں۔ آپ کو علم ہے کہ یہ ایک گھر سے چوری کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال نمبر تین: الف: اپنے ملک کے بارے میں منفی تبصرہ کریں (جس کو آپ جانتے ہیں کہ درست ہے)۔ یہ تبصرہ آپ نے اپنے ملک کے ایک ریڈیو پروگرام میں گمنام کالر کے طور پر کرنا ہے ۔۔۔۔۔ بے: اپنے ملک کے بارے میں منفی تبصرہ کریں (جس کو آپ جانتے ہیں کہ درست ہے)۔ یہ تبصرہ آپ نے اپنے حریف ملک کے ایک ریڈیو پروگرام میں گمنام کالر کے طور پر کرنا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال نمبر چار: الف: اپنے دوست کو (اس کی اجازت سے) چہرے پر ایک تھپڑ رسید کریں ۔۔۔۔۔ بے: اپنے والد کو (ان کی اجازت سے) چہرے پر ایک تھپڑ رسید کریں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال نمبر پانچ: الف: آدھے گھنٹے کا ایک غیرمعیاری سٹیج ڈرامہ دیکھیں جس میں ایکٹر بے وقوفانہ حرکتیں کرتے ہیں، بار بار گر جاتے ہیں اور ایسے مذاق کرتے ہیں جن پر ہنسی نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔ بے: آدھے گھنٹے کا ایک غیرمعیاری سٹیج ڈرامہ دیکھیں جس میں ایکٹر زیرجاموں میں ملبوس ہیں، جانوروں والی حرکات کرتے ہیں اور مخربِ اخلاق مذاق کرتے ہیں جن پر ہنسی نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ نے اپنے جوابات لکھ (یا سوچ) لئے ہیں تو ان کا تجزیہ کرتے ہیں۔ اپنے بازو میں سوئی چبھونے کے علاوہ باقی تمام سوال ایسے ہیں جو براہِ راست خود کو تکلیف نہیں پہنچاتے یا ان کی قیمت ادا نہیں کرنا پڑتی۔ اگر آپ ہومو اکنامیکس ہیں تو پہلے کے سوال باقی نو میں جھجکنے کی کوئی وجہ نہیں بنتی۔ لیکن ان میں سب سے اہم ایک سوال کے دو حصوں کا آپس میں موازنہ ہے۔ الف حصے اور بے حصے میں ہومو اکنامیکس کے لئے فرق کرنے کی کوئی بھی وجہ نہیں۔ لیکن اگر آپ نے کسی بھی سوال کے “بے” حصے میں “الف” کی نسبت زیادہ قیمت لگائی ہے تو مبارک ہو۔ آپ ایک اصل انسان ہیں، کسی اکنامسٹ کا تخیل نہیں۔ آپ اپنے محدود ذاتی مفاد سے آگے کی فکر کرتے ہیں۔ آپ کی اخلاقی بنیادیں کام کر رہی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں پر ہر سوال میں دیا گیا جوڑا اسی نوعیت کا ہے کہ یہ اخلاقی بنیاد کے ایک حصے سے فیصلہ لاتا ہے۔ پہلا سوال پرواہ پر ہے۔ (بچے کی تکلیف پہنچانا)۔ دوسرا انصاف پر (حق تلفی سے فائدہ اٹھانا)۔ تیسرا وفاداری پر (اپنے ملک پر تنقید دوسروں کے سامنے کرنا)۔ چوتھا اتھارٹی کے بارے میں (اپنے والد کا احترام نہ رکھنا)۔ پانچواں تقدیس پر (ناگوار اور degrading اعمال میں ملوث ہونا)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہ بنیادیں ہیں جو ہماری اخلاقی فطرت کا حصہ ہیں۔ ان کا استعمال مختلف نوعیت سے اور مختلف ڈگری تک ہوتا ہے۔ اور یہ ہماری مختلف اخلاقی میٹرکس تعمیر کرتی ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

اخلاقی نفسیات (34) ۔ امتحان | Apna Pasrur