بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

اخلاقی نفسیات (18) ۔ ٹرالی کا مسئلہ

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (18) ۔ ٹرالی کا مسئلہ. فلسفی طویل عرصے سے اس بات پر غیرمتفق رہے ہیں کہ کیا کسی بڑی اچھائی کے لئے کسی کو نقصان پہنچانا قابلِ قبول ہے۔ Utilitarianism ایک فلسفانہ مکتبہ فکر ہے جس کے مطابق آپ کو مجموعی طور پر اچھائی کو دیکھنا چاہیے، خواہ اس کے لئے کسی کو نقصان ہی کیوں نہ پہنچانا پڑے۔ اخلاقی مخمصوں میں سے ایک مشہور “ٹرالی کا مسئلہ” ہے۔ ٹرین کا ایک بے قابو ڈبہ پانچ لوگوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔ آپ کے پاس انتخاب ہے کہ ایک شخص کو پل کے نیچے دھکا دے دیں۔ ٹرالی اس سے ٹکرا کر رک جائے گی۔ کیا آپ کو اس انجان شخص کی اس طریقے سے جان لینے کا انتخاب کرنا چاہیے تا کہ پانچ لوگوں کی جان بچائی جا سکے؟ اس کے جواب میں utilitarian نکتہ نظر یہ ہے کہ “ہاں، اسے دھکا دے دیں”۔ جبکہ ایک اور مکتبہ فکر کے فلسفیوں کا ماننا ہے کہ افراد کے حقوق کا احترام ہماری ذمہ داری اور ہمارا فرض ہے۔ کسی بھی صورت میں انہیں نقصان نہیں پہنچانا چاہیے۔ اس نکتہ نظر کو deontology کہا جاتا ہے۔ ڈیونٹولوجسٹ کی نظر میں اخلاقی اصول کا ماخذ اور توجیہہ احتیاط سے کی گئی ریزننگ سے آتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جوشوا گرین کے خیال میں utilatarian نکتہ نظر سرد منطق کی بنیاد پر ہے اور ڈیونٹولوجسٹ کا ماخذ gut feeling ہے، جس کی بعد میں عقلی توجیہہ کی جاتی ہے۔ اور یہ ان کی تحقیق کا موضوع تھا۔ گرین نے اس کا پتا لگانے کے لئے بیس کہانیاں تشکیل دیں۔ مثال کے طور پر ٹرالی کے مخمصے میں ایک تبدیلی یہ کی گئی کہ کسی شخص کو دھکا نہیں دینا بلکہ ایک سوئچ دبانا ہے جس سے ٹرالی ایک دوسرے ٹریک پر چلی جائے اور وہاں پر کھڑا ایک شخص مارا جائے۔ حساب کتاب کے اعتبار سے تو یہ بالکل ویسا ہی سودا ہے۔ ایک شخص کی زندگی لے کر پانچ کی جان بچا دینا لیکن intuitionist نکتہ نظر سے دونوں فیصلے یکسر مختلف ہیں۔ کسی کو اپنے ہاتھوں سے دھکا دینا کے خوفناک فیصلے سے آزاد ہو جانے کے بعد زندگیاں بچانے کا انتخاب آسان ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گرین نے شرکاء کو فنکشنل ایم آر آئی سکین کرتے وقت یہ کہانیاں پیش کیں۔ شرکاء کو انتخاب کرنا تھا کہ کیا لیا گیا ایکشن درست ہے۔ نتائج بہت واضح تھے۔ جب لوگ ایسی کہانیاں پڑھتے ہیں جہاں پر کسی شخص کو ضرر پہنچتا ہے تو دماغ کے جذباتی حصے متحرک ہوتے ہیں۔ اور جذباتی ری ایکشن اخلاقی رائے کی پیشگوئی کرتے ہیں۔ گرین نے اپنی مشہور تحقیق 2001 میں شائع کی۔ اس کے بعد سے کئی لیبارٹریوں میں اس قسم کے تجربات کئے جا چکے ہیں جس میں شرکاء کو مناظر دکھائے جاتے ہیں جن کا تعلق اخلاقیات سے ہے۔ چندہ دیتے ہوئے، جرم کی سزا ملتے وقت، چیٹنگ کرتے ہوئے، تعاون کرتے وقت۔ چند استثنا چھوڑ کر، ملنے والے نتائج ایک مسلسل اور باربط کہانی بتاتے ہیں۔ دماغ کا جذباتی پراسسنگ کا مرکز فوری طور پر متحرک ہو جاتا ہے۔ اور اس کا تعلق لوگوں کی اخلاقی رائے اور فیصلوں سے ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب ای او ولسن نے 1975 میں پیشگوئی کی تھی کہ ایتھکس کا تعلق ذہن کے جذباتی مراکز سے نکلے گا تو انہیں بڑی تنقید کا نشانہ بننا پڑا تھا۔ اس وقت کا سیاسی ماحول ایسے خیالات کے لئے موزوں نہ تھا۔ آنے والی دہائیوں میں نہ صرف ارتقائی نفسیات بلکہ نیوروسائنس سمیت کئی شعبوں کے سائنسدانوں کی تحقیق کی وجہ سے یہ تبدیل ہو چکا تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

اخلاقی نفسیات (18) ۔ ٹرالی کا مسئلہ | Apna Pasrur