بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

اخلاقی نفسیات (15) ۔ سماجی اثر

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (15) ۔ سماجی اثر. کیا آپ نے کبھی سیاست یا مذہب یا نظریات یا کسی بھی دوسرے اخلاقی موضوع پر کسی دوسرے سے بحث کی ہے؟ اگر ہاں، تو آپ جانتے ہوں گے کہ دوسرے کا رویہ کس قدر مایوس کن اور ڈھٹائی والا تھا۔ اور یہ تمام بحث مایوس کن اور لاحاصل کیوں رہتی ہے؟ آخر ایسا کیوں ہے؟ کیا یہ سب واقعی لاحاصل ہے؟ بالکل بھی نہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم ایسے معاملات پر بھی اپنا ذہن تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ ہم میں سے کوئی بھی جامد نہیں۔ سوال یہ کہ یہ ہوتا کیسے ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم اپنی پہلی رائے بہت جلد قائم کرتے ہیں اور ایسا بغیر شواہد کے ہی کرتے ہیں۔ دوسروں سے گفتگو کرنا ہمیں چیلنج کرتا ہے۔ وجوہات ڈھونڈنے پر مجبور کرتا ہے۔ کئی بار نئے خیالات ایسے ہی آتے ہیں اور یہ ممکن کرتا ہے کہ ہم اپنی رائے بدل لیں۔ اگرچہ ایسا ہم خود بھی کر لیتے ہیں جب کسی چیز کو نئے زاویے سے سوچیں لیکن ایسا بہت کم ہوتا ہے۔ ذہن بنانے کا زیادہ عام طریقہ سماجی اثر ہے۔ دوسروں کی پسند اور ناپسند کا علم ہونا ہم پر مسلسل اثر کرتا ہے۔ اگرچہ ہم میں سے اکثر یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہمارا اندرونی اخلاقی قطب نما ہماری راہنمائی کرتا ہے لیکن سماجی نفسیات کی تاریخ واضح طور پر دکھاتی ہے کہ دوسروں کا اثر ہم پر بہت طاقت رکھتا ہے۔ یہاں تک کہ انتہا کا ظلم بھی قابلِ قبول بن سکتا ہے۔ اور افراد کے اس تبادلہ خیال سے اخلاقیات کی سماجی intuition بنتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماجی وجدان کا یہ ماڈل ہمیں اس بات کی وضاحت دیتا ہے کہ سیاسی اور اخلاقی بحث اس قدر مایوس کن اور لاحاصل کیوں ہوتی ہے۔ اگر آپ کسی کا ذہن بدلنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار محض مضبوط منطق نہیں۔ ڈیل کارنیگی اپنی کلاسیکی کتاب “دوست کیسے بنائے جائیں اور لوگوں پر اثرانداز کیسے ہوا جائے” میں اس بات کو بار بار دہراتے ہیں کہ براہِ راست تصادم سے باز رہا جائے۔ دوستانہ انداز میں بات کی ابتدا کی جائے۔ مسکرایا جائے۔ دوسرے کی بات سنی جائے۔ عزت، گرم جوشی اور کشادہ دلی سے دوسرے کا نقطہ نظر سمجھا جائے اور پھر اپنا موقف پیش کیا جائے۔ آپ شاید یہ سوچیں کہ کارنیگی کی تکنیک سطحی ہے اور کسی سیلزمین کے لئے ہی ہو سکتی ہے۔ لیکن کارنیگی تنازعات کے بارے میں گہرا سچ سمجھتے تھے۔ جیسا کہ ہنری فورڈ نے کہا تھا۔ “کامیابی کا راز یہ ہے کہ آپ دوسرے کے نقطہ نظر کو پہچان سکیں اور کسی چیز کو اپنے ساتھ ساتھ اس کے زاویے سے بھی دیکھ سکیں”۔ یہ بڑا واضح نکتہ ہے لیکن بہت کم لوگ اسے سیاسی یا اخلاقی بحث میں استعمال کرتے ہیں کیونکہ ہمارا راست باز ذہن جھٹ سے لڑنے کو تیار ہو جاتا ہے۔ ہم فوری طور پر دوسری کی طرف زبانی بمباری کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ اور ہماری پرفارمنس اگر دوستوں کو متاثر کرے تو یہ ہمیں اپنے گروہ میں عزت اور رتبہ دیتی ہے۔ منطق جتنی بھی مضبوط ہو، یہ اس صورت میں کسی دوسرے کا ذہن نہیں بدلے گی اگر وہ بھی لڑنے کے لئے تیار ہے۔ اگر آپ واقعی میں سیاسی یا اخلاقی بحث میں کسی کا ذہن بدلنا چاہتے ہیں تو اپنے ساتھ ساتھ بڑے گہرے طریقے سے اس کے نقطہ نظر کو کشادہ دلی سے دیکھنے کے لئے تیار ہونا ضروری ہے۔ اور ایسا بھی ممکن ہے کہ اس طریقے سے آپ اپنے موقف میں بھی لچک لے آئیں۔ یاد رہے کہ سیاسی اور اخلاقی گروہ بندی کی تقسیم کے ماحول میں ایسا کرنا بڑا مشکل کام ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

اخلاقی نفسیات (15) ۔ سماجی اثر | Apna Pasrur