بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

اخلاقی نفسیات (6) ۔ اخلاقی بمقابلہ سماجی قوانین

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (6) ۔ اخلاقی بمقابلہ سماجی قوانین. ٹوریل نے بچوں میں اخلاقی نفسیات کی دریافت کے کام کو نئے زاویے سے آگے بڑھایا۔ اس میں اچھوتی چیز سادہ کہانیاں تھیں۔ مثلاً۔ “ایک سکول میں یونی فارم پہن کر آنا لازم ہے۔ ایک بچہ عام کپڑے پہن کر چلا جاتا ہے۔ کیا اس نے ٹھیک کیا؟” زیادہ تر بچے جواب دیتے تھے کہ “نہیں”۔ “اور اگر سکول ٹیچر اس بچے کو اجازت دے دے کہ وہ عام کپڑوں میں آ سکتا ہے، پھر ٹھیک ہو گا”۔ یا “کسی اور سکول میں جہاں یونی فارم پہننے کی پابندی نہیں، وہاں پر عام کپڑے پہننا ٹھیک ہو گا؟”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوریل نے دریافت کیا کہ پانچ سال کے بچے بھی عام طور پر یہی کہتے ہیں کہ سکول کا قانون توڑنا منع ہے لیکن اگر ٹیچر اجازت دے دے یا پھر سکول میں یہ قانون نہ ہو تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں۔ اس عمر کے بچے اس بات کو پہچان لیتے ہیں کہ کپڑوں، خوراک اور زندگی کے کئی دوسرے پہلو سماجی پہلووں کے قوانین سماجی عہد یا طریقے ہیں۔ یہ کسی حد تک تبدیل کئے جا سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اب اس سوال میں کچھ ترمیم کے ساتھ کسی کو ضرر پہنچانا آ جائے؟ “ایک سکول میں ایک بچہ دوسرے کو جھولے سے دھکا دے کر نیچے گرا دیتا ہے کیونکہ اس نے خود جھولا لینا تھا؟” اب جوابات بدل جاتے ہیں۔ تقریباً تمام بچے کہتے ہیں کہ اس نے غلط کیا۔ اور اگر ٹیچر نے ایسا کرنے کی اجازت بھی دی، تب بھی یہ ٹھیک نہیں۔ یا اگر کسی ایسے سکول میں ہوا جہاں پر دھکا دینے کے بارے میں قوانین نہیں، تب بھی یہ غلط ہے۔ بچے اس کو پہچان لیتے ہیں کہ ایسے قوانین جو کسی کو ضرر پہنچانے سے روکیں “اخلاقی قوانین” ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوریل کہتے ہیں کہ یہ قوانین انصاف، حقوق، فلاح سے متعلق ہیں اور ان کی مدد سے یہ طے ہوتا ہے کہ لوگوں کو ایک دوسرے سے کیسا رویہ رکھنا چاہیے۔ یعنی چھوٹے بچے بھی اس بات کی تمیز رکھتے تھے کہ تمام قوانین برابر نہیں ہوتے۔ یہ ابھی اخلاقی فلسفی نہیں بنے لیکن سماجی انفارمیشن کی پیچیدہ سمجھ رکھتے تھے۔ اس بات کو پہنچانتے تھے کہ کونسے قوانین آفاقی ہیں، اہم ہیں اور تبدیل نہیں ہو سکتے۔ ٹوریل کے لئے اخلاقی ڈویلپمنٹ کے لئے یہ چیز بنیاد بن گئی۔ “بچے اپنی اخلاقی فکر جس اصول پر بناتے ہیں، وہ یہ کہ کسی کو نقصان پہنچانا غلط ہے۔ خاص قوانین کلچر میں الگ ہو سکتے ہیں لیکن اخلاقی قوانین اور سماجی قوانین میں تمیز ہر کوئی رکھتا ہے”۔ ٹوریل کا کام کوہلبرگ سے مختلف تھا لیکن نتائج اسی طرح کے تھے۔ “اخلاقیات کا مطلب دوسروں سے اچھا سلوک ہے۔ اس کا کام انصاف اور ضرر سے بچانا ہے۔ اس میں وفاداری، احترام، ذمہ داری، تقویٰ، حب الوطنی اور روایت نہیں آتے۔ اتھارٹی بری چیز ہے۔ تعلیمی اداروں اور خاندانوں کو مساوات اور آزادی کی آفاقی اقدار کو بڑھانا چاہیے نہ کہ بڑوں کے طے کردہ قوانین اور روایات کو”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوہلبرگ اور ٹوریل کا کام بیسویں صدی کے آخر تک اخلاقی فکر کی سٹڈی پر بہت اثرانداز ہوا لیکن ایسے نکتہ نظر کئی بنیادی چیزوں کا جواب نہیں دیتے تھے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.