بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (10) ۔ حرمت. اخلاقیات کو کھوجنے کے لئے جوناتھن ہائیٹ نے درجنوں کہانیاں بنائیں جن کا تعلق بے حُرمتی سے تھا۔ مثلاً۔ “ایک شخص اکیلا رہتا ہے۔ اس نے الماری کھولی۔ وہاں پر قومی جھنڈا رکھا تھا جو یومِ آزادی پر لیا تھا۔ اب اس کی ضرورت نہیں رہی تھی۔ اس نے اس جھنڈے کو پھاڑ کر ٹوائلٹ صاف کرنے کا کپڑا بنا لیا۔ کیا اس میں کچھ غلط ہے؟”۔ اس سوال کے ملنے والے جوابات میں جو دلچسپ ہے، وہ خود جواب نہیں بلکہ اس جواب کی وجہ ہے۔ “ہو سکتا ہے کہ بعد میں ایسا کرنے پر اسے پشیمانی ہو”۔“ہو سکتا ہے کہ اسے کوئی ہمسایہ دیکھ لے اور ہمسائے کی دل آزادی ہو”۔ اور جب جواب دینے والے کو نشاندہی کی جائے کہ یہ وجوہات کمزور ہیں۔ (نہیں، ہمسایہ اسے نہیں دیکھ رہا)۔ تو بھی جواب دینے والے مزید وجوہات کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ “مجھے پتا ہے کہ یہ غلط ہے لیکن میں وجہ نہیں بتا پا رہا”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں پر شرکا اپنے جواب کی توجیہہ پیش کر رہے ہیں۔ اس کو ڈھونڈنے پر محنت کر رہے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ یہاں پر وہ سچ کو تلاش نہیں کر رہے بلکہ اپنے جذباتی ری ایکشن کی سپورٹ کے لئے کچھ تلاش ہے۔ ڈیوڈ ہیوم کا کہنا ہے کہ “عقل جذبات کی غلام ہے اور ایسا ہی ہونا چاہیے”۔ “کیا ایسا ہی ہونا چاہیے؟” کے سوال کو ابھی ملتوی کر دیتے ہیں۔ جہاں تک اس کے پہلے فقرے کا تعلق ہے تو اس کے حق میں شواہد ہیں۔ جذبات کے فیصلوں کی عقل سے توجیہہ کی جاتی ہے۔ اور اس کو عقلی بنیاد پر سمجھنا ایک چیلنج ہے۔ لیکن ایک کے بعد دوسرے آنے والے نتیجے نے اخلاقی نفسیات کے شعبے کو تبدیل کر دیا اور اسے جذبات کی سمت لے گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پچھلی چند اقساط میں ہم نے جو دیکھا ہے، اس کو سمیٹتے ہوئے۔۔۔ اخلاقیات کہاں سے آتی ہے؟ اس کے سب سے مقبول جواب دو ہیں۔ پہلا یہ کہ یہ جبلی طور پر ہماری فطرت کا حصہ ہے۔ (یہ nativist جواب ہے)۔ دوسرا یہ کہ یہ بچپن کی تربیت سے سیکھی جاتی ہے۔ (یہ empiricist جواب ہے)۔ ایک تیسرا جواب عقلیت پسندی (rationalist) کا ہے جو بیسویں صدی کے آخر میں غالب تھا۔ اس کے مطابق بچے اس کو عمر کے ساتھ ساتھ خود سیکھتے ہیں۔ بچوں کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ تکلیف پہنچانا غلط ہے کیونکہ وہ خود تکلیف پہنچنے سے بچنا چاہتے ہیں اور رفتہ رفتہ وہ یہ بات سیکھ جاتے ہیں کہ اس وجہ سے دوسروں کو تکلیف پہنچانا بھی غلط ہے۔ اور اس سے وہ انصاف کے اصول تک پہنچتے ہیں۔ لیکن اس جواب کے ساتھ جو مسائل ہیں، وہ یہ کہ اخلاقیات کا تعلق کلچر سے ہے۔ انفرادیت پسند اور اجتماعیت پسند کلچرز میں اس کی نوعیت میں فرق ہے۔ لوگ ناگواری اور بے حرمتی کے احساس کی بنا پر اخلاقی ریزننگ دیتے ہیں۔ ایک فرد اخلاقیات کو مکمل طور پر خود نہیں سمجھ سکتا۔ سیکھنے اور تربیت کا اس میں اس سے زیادہ کردار ہے جو ریشنلسٹ تھیوری دیتی ہے۔ اگر اخلاقیات بنیادی طور پر ریزننگ سے نہیں آتی تو پھر اس کے امیدوار جبلت اور سماجی تربیت ہیں۔ اب اگلے حصوں میں ہم ان دونوں پہلووں کا جائزہ لیں گے۔ ہم پیدائشی طور پر اخلاقی مخلوق ہیں لیکن ہمیں جو بات سیکھنی پڑتی ہے، وہ یہ کہ ہمارے جیسے لوگ اپنی اس خاصیت کو استعمال کہاں پر اور کیسے کرتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

اخلاقی نفسیات (10) ۔ حرمت | Apna Pasrur