بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

کینسر (95) ۔ بچنے کے طریقے

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (95) ۔ بچنے کے طریقے. جہاں پر کینسر کی بہتر جینیاتی سمجھ ادویات کے بریک تھرو ممکن بنا رہی ہے، وہاں پر دوسری سمت کینسر سے بچاوٗ کی ہے۔ ابھی تک کینسر سے بچاوٗ کے لئے دو قسم کے طریقے رہیں ہیں۔ ڈول اور ہل کی سٹڈی نے شناخت کی تھی کہ سگریٹ نوشی پھیپھڑے کے کینسر کا موجب بن سکتی ہے۔ یہ بہت بڑی انسانی آبادی کی سٹڈٰ تھی جو خاص قسم کے کینسر کے لئے رسک فیکٹر کی شناخت کرتی تھی۔ اس کے علاوہ لیبارٹری سٹڈی ہیں جو کارسنوجن کی شناخت بیکٹیریا میں میوٹیشن ریٹ کو دیکھ کر یا جانداروں میں پری کینسر کی آمد کے ریٹ دیکھ کر کئے جاتے ہیں۔ بروس ایمز نے کیمیائی میوٹاجن اس طرح دریافت کئے تھے۔ مارشل اور وارن نے ایچ پائیلوری کی معدے کے کینسر کے سبب کے طور پر شناخت کی تھی۔ لیکن ان دونوں طریقوں سے اہم کارسنوجن پکڑے جانے سے بچ سکتے ہیں۔ ایسے رسک فیکٹر جو بڑے نہ ہوں لیکن بڑی آبادی کو متاثر کرتے ہوں۔ ان کی سٹڈی کو فنڈ کرنا اور لانچ کرنا بہت مشکل ہے۔ یا کینسر پیدا کرنے والے ایسے ایجنٹ جو لیبارٹری میں نہ پکڑے جاتے ہوں۔ جیسا کہ ایوارٹس گراہم نے دریافت کیا تھا کہ تمباکو کا دھواں بھی (جو سب سے عام انسانی کارسنوجن ہے) چوہوں میں پھیپھڑے کا کینسر آسانی سے پیدا نہیں کرتا۔ بروس ایمز کے بیکٹیریل ٹیسٹ نے ایسبسٹوس کو میوٹاجن کے طور پر نہیں پکڑا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو تنازعات کینسر کے بارے میں ایسے مقامات کو واضح کرتے ہیں۔ 2000 میں برطانیہ میں ہونے والی ملین وومن سٹڈی نے ایسٹروجن اور پروجسٹرون کو چھاتی کے ایسٹروجن مثبت کینسر کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا۔ ان دونوں کو خواتین میں مینوپاز کے وقت میں ہارمون تھراپی میں ڈاکٹر تجویز کرتے تھے۔ اور یہ باعثِ خفت تھا۔ بروس ایمس کا ٹیسٹ ایسٹروجن کو میوٹاجن کے طور پر شناخت نہیں کرتا۔ اور نہ ہی ان کی کم ڈوز جانوروں میں کینسر کا سبب بنتے ہیں۔ لیکن 1960 کی دہائی سے علم تھا کہ ٹاموکسفن کی دوا ایسٹروجن کو بلاک کر کے کینسر ٹھیک کرتی ہے۔ تو یہ بعید از قیاس نہیں تھا کہ ایسٹروجن کو اضافی طور پر دینا چھاتی کا کینسر پیدا کر سکے گا۔ صرف یہ کہ اس سمت میں دھیان نہیں دیا گیا تھا۔ اگر اس سٹڈی سے پہلے کینسر بائیولوجی کی مدد سے ایسا کر لیا جاتا تو ہزاروں خواتین کی جان بچائی جا سکتی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماحولیاتی ایکٹوسٹ 1962 میں چھپنے والی کتاب “خاموش بہار” کے بعد سے کہہ رہے ہیں کہ فصلوں پر کیڑے مار ادویات کا ضرورت سے زیادہ سپرے کینسر بڑھنے کا جزوی طور پر موجب ہو سکتا ہے۔ اور یہ تھیوری متنازعہ رہی ہے۔ لیکن اس پر انسانی کینسرز کے بارے میں تحقیق کی رفتار سست رہی اور جانوروں پر تجربات بے نتیجہ رہے۔ ڈی ڈی ٹی اور امینوٹرائزول کے بارے میں علم ہے کہ جانوروں کو زیادہ ڈوز میں دی جائے تو یہ کارسنوجن ہے۔ ہم اپنی روزمرہ زندگی میں مختلف طرح کے ہزاروں کیمیکل ایسے استعمال کرتے ہیں ہیں جن پر تجربات نہیں کئے گئے۔ کینسر کے خلیات میں اہم فعال پاتھ وے کا علم ٹھیک تجربات کی شناخت کر سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر تھراپی اور کینسر سے بچنے کی طرح ہی کینسر سکریننگ میں بھی بڑی پیشرفت کی جا سکتی ہے۔ 1990 کی دہائی کے وسط میں چھاتی کے کینسر کے دو جین BRCA1 اور BRCA2 کو شناخت کیا گیا تھا جو کینسر کے خطرے میں بہت اضافہ کر سکتے ہیں۔ جن خواتین میں ان دونوں میں میوٹیشن ہے، انہیں زیادہ حساس تکنیک سے سکرین کیا جا سکتا ہے۔ ایسی خواتین ٹاموکسفن لینے کا انتخاب کر سکتی ہیں۔ کلینکل ٹرائل دکھاتے ہیں کہ یہ حکمت عملی موثر ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کینسر (95) ۔ بچنے کے طریقے | Apna Pasrur