بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (94) ۔ اگلے چیلنج. کینسر کے تیرہ پہاڑوں کی دریافت یا تو بہت اچھی خبر ہے یا بہت بری۔ اگر آپ یاسیت پسند ہیں تو گیارہ سے پندرہ مرکزی پاتھ وے کی دریافت کینسر کے علاج کے محققین کے لئے بڑا چیلنج ہے۔ کیا اونکولوجسٹس کو اس کا علاج کرنے کے لئے تیرہ الگ ادویات کی ضرورت پڑی گی تا کہ اس کو نارمل کی طرف واپس لایا جا سکے؟ اور یہ جس قدر طرح روپ ڈھالنے والی بیماری ہے، جب ایک خلیہ ایک کمبی نیشن کے خلاف مزاحمت حاصل کر لے، تو پھر کیا نئی تیرہ ادویات کی ضرورت پڑے گی؟ جبکہ دوسری طرف رجائیت پسند کہے گا کہ تیرہ زیادہ بڑا عدد نہیں۔ اس پر سکھ کا سانس لیا جا سکتا ہے۔ جب تک ووگلسٹائن نے ان کلیدی پاتھ وے کی شناخت نہیں کی تھی، اس وقت تک یہ لامتناہی لگتے تھے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ ان جین اور پاتھ وے کی ہائیرارکی کی صورت میں تنظیم یہ اشارہ دیتی ہے کہ اس سے گہری تنظیم بھی موجود ہو سکتی ہے۔ شاید، چھاتی اور تلی جیسے پیچیدہ کینسرز میں بھی ان تمام تیرہ الگ پاتھ وے پر الگ الگ حملہ نہ کرنا پڑے۔ اور ٹھیک حملہ اس قدیم موذی کو طویل عرصے کے لئے پیچھے دھکیل دے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کے بعد اگلی جین اور ایک کے بعد اگلے پاتھ وے کے بعد ہمارے پاس کینسر کی بائیولوجی کے بارے میں غیرمعمولی نظارہ موجود ہے۔ میوٹیشن کے کئی نقشے (پہاڑیاں، وادیاں اور پہاڑوں سمیت) مکمل کئے جا چکے ہیں۔ کئی کور پاتھ وے مکمل طور پر سمجھے جا س کتے ہیں۔ لیکن جیسا کہ ایک قدیم محاورہ ہے کہ پہاڑوں کے آگے مزید پہاڑ ہیں۔ میوٹیشن کی شناخت ہو جانے کے بعد، میوٹنٹ جین کا خلیاتی فزیولوجی میں فنکشن ڈھونڈا جانا ہے۔ اور یہ علم کے سائیکل کو ایک اور نیا چکر ہو گا۔ اناٹومی سے فزیولوجی سے تھراپی تک۔ کینسر جینوم سیکونسنگ کا پراجیکٹ اناٹومی کا ہے۔ اور جس طرح ورچو نے انیسویں صدی میں ویسالیس کی اناٹومی کے علم سے لیس ہو کر کینسر کی فزیولوجی کی طرف جست لگائی تھی، ویسے ہی مالیکیولر اناٹومی سے مالیکیولر فزیولوجی کی طرف سے لگائی جائے گی۔ یہ پراجیکٹ ہمیں یہ بتا رہا ہے کہ میوٹنٹ جین “کونسی” ہیں۔ اگلا بڑا چیلنج یہ جاننا ہے کہ میوٹنٹ جین “کرتے کیا ہیں”۔ اور فنکشن بائیولوجی کی طرف ہونے والا یہ سفر کینسر میڈیسن میں تین راستے کھول سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلا کینسر تھراپی کی سمت ہے۔ ایک بار کسی کیسنر میں کلیدی ڈرائیور میوٹیشن کی شناخت ہو جائے تو ہمیں اس کے مطابق خاص حدف والی تھراپی کی تلاش کرنی ہو گی۔ اور یہ ناممکن نہیں۔ ایسے چند ایجنٹ پہلے ہی کلینک میں داخل ہو چکے ہیں۔ ابھی ان سے ملنے والے ریسپانس کا ریٹ بہت اچھا نہیں۔ چیلنج ٹھیک کمبی نیشن ڈھونڈنے کا ہے تا کہ نارمل خلیات کو متاثر کئے بغیر کینسر کا خاتمہ کیا جا سکے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ڈی این اے دریافت کرنے والے جیمز واٹسن نے 1969 میں امریکی کانگریس کے سامنے “کینسر کے خلاف جنگ” پر اپنی رائے دیتے ہوئے بڑے سخت الفاظ استعمال کئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ مضحکہ خیز امید ہے اور اپنے وقت سے بہت پہلے کیا جانے والا پراجیکٹ ہے۔ اس کے چالیس سال بعد 2009 میں اپنی رائے دیتے وقت وہ اپنا خیال تبدیل کر چکے تھے۔ ان کے الفاظ میں، “ہم جلد ہی کینسرز کے بارے میں جینیاتی تبدیلیوں کو جان لیں گے۔ ہمیں پہلے سے ہی علم ہے کہ ان کے اہم پاتھ وے کونسے ہیں۔ وہ سگنل کیا ہیں جو خلیات میں حرکت کرتے ہیں۔ ایسی ادویات ہیں جن پر کلینکل ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔ ہرسپٹین اور ٹارسیوا جیسی ادویات کو منظوری مل چکی ہے اور عام استعمال کی جا رہی ہیں”۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کینسر (94) ۔ اگلے چیلنج | Apna Pasrur