بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

کینسر (89) ۔ ٹارگٹڈ مالیکیولر تھراپی

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (89) ۔ ٹارگٹڈ مالیکیولر تھراپی. سلامون کی پہلے فیز میں کامیابی کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ ہرسپٹین اب خبروں میں تھی۔ یہ جس کینسر کو نشانہ بناتی تھی، یہ مہلک اور تیزی سے پھیلنے والا تھا۔ اور اس کے مریض کچھ بھی کرنے کو تیار تھے۔ “اصل کامیابی اس وقت ہوتی ہے جب نئی ادویات جسم میں داخل ہوتی ہیں”۔ ایک ایکٹوسٹ نے لکھا۔ جینن ٹیک کے لئے “اصل کامیابی” کا معیار یہ نہیں تھا۔ ہرسپٹین کو منظوری نہیں ملی تھی۔ یہ ابھی ابتدائی شکل میں تھا۔ جینن ٹیک کو احتیاط سے ٹرائل کرنا تھے، ادویات جسم میں داخل نہیں کرنی تھیں۔ اگلے ٹرائلز میں ستائیس اور پھر سولہ اور پھر انتالیس خواتین نے شرکت کی۔ “ادویات ہمدردی کے تحت نہیں دی جاتیں۔ اگر احتیاط سے ٹرائل نہ کئے جائیں اور پروٹوکول کی پاسداری نہ کی جائے تو پھر ہمیں یہ بھی معلوم نہیں ہو سکے گا کہ دوا موثر بھی ہے یا نہیں”۔ یہ ٹرائلز کے لیڈر ڈبو ٹراپاتھی کے الفاظ تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس نے تنازعہ کھڑا کر دیا۔ کینسر ایکٹوسٹ کو یہ احتیاط پسند نہیں آئی تھی۔ “کیا مریضوں کی زندگی کو تجربات کے انتظار کی بھینٹ چڑھا دیا جائے؟”۔ ایک اور مضمون میں، “سائنس کو اگر اعتماد نہیں تو یہ کچھ نہ کرنے کا اچھا بہانہ نہیں۔ ہم “ثبوت” کا انتظار نہیں کر سکتے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی ایک مریضہ مارٹی نیلسن تھیں۔ ان کا کینسر 1993 میں واپس آیا تھا اور وہ یہ دوا استعمال کرنا چاہتی تھیں، لیکن اس تک رسائی نہیں تھی۔ انہوں نے بریسٹ کینسر ایکشن سے رابطہ کیا کہ انہیں اس دوا تک رسائی دلائی جائے۔ اکتوبر 1994 میں ان کے ٹیومر کا ٹیسٹ ہوا۔ اور اس تجربے کی اجازت مل گئی لیکن ان کے لئے یہ بہت دیر سے ہوا تھا۔ اس کی منظوری مل جانے کے نو دن کے بعد وہ کوما میں جا چکی تھیں جہاں سے واپس نہیں آئیں۔ اکتالیس سالہ مارٹی اس موذی کا شکار ہو گئی تھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مارٹین نيلسن کی موت نے احتجاجوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ سیاسی گفت و شنید کے بعد ایک بڑا فیز تھری ٹرائل 1995 میں شروع کیا گیا۔ اس میں 469 خواتین شامل تھیں اور جینن ٹیک کے لئے اس کی قیمت ڈیڑھ کروڑ ڈالر تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مئی 1998 میں اس کے نتائج پیش کئے گئے۔ یہ حوصلہ افزا تھے۔ اوسط عمر میں اضافہ چار سے پانچ ماہ کا تھا۔ یہ سننے میں کم لگے لیکن ان ٹرائل میں انہیں خواتین کو شامل کیا گیا تھا جن کے بچنے کی امید نہیں تھی۔ اس کا اصل اثر دیکھنے کے لئے ابتدائی سٹیج پر ٹیسٹ کئے جانا تھا۔ دو بڑی سٹڈیز 2003 میں شروع ہوئیں جو کثیرالاقوامی تھیں۔ ہرسپٹین نے دکھایا کہ سروائیول میں اضافہ تینتیس فیصد سے زیادہ تھا۔ کیموتھراپی میں یہ بے نظیر تھا۔ ایک اونکولوجسٹ نے لکھا، “یہ انقلابی نتائج ہیں۔ مالیکول کو ٹارگٹ بنانے والی تھراپی کے لئے یہ بہت اچھی خبر ہے۔ دوسرے اہداف اور ایجنٹ ملنے کی امید کی جا سکتی ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی ایک دوا گلیوک ہے۔ سی ایم ایل ایک نایاب لیوکیمیا ہے۔ ہر سال صرف چند ہزار مریضوں میں اس کی تشخیص ہوتی ہے۔ گلیوک کائنیس کو روکنے والا ایجنٹ ہے۔ گلیوک کی آمد سے پہلے سی ایم ایل کے مریضوں کی تھراپی کا طریقہ کار ہڈی کے گودے کا ٹرانسپلانٹ تھا اور اس کے نتائج بھی اچھے نہیں تھے۔ چونکہ یہ بہت کم لوگوں کو ہوتا ہے تو اس پر تحقیق کرنے والی کمپنی (نوراٹس) اس کی تحقیق پر دس سے بیس کروڑ ڈالر خرچ کرنے کے لئے رضامند نہیں ہو رہی تھی۔ لیکن 1999 میں آخرکار حامی بھر لی۔ چند گرام کیمیکل کی پیداوار کر لی گئی جس سے پہلا ٹرائل کیا جا سکتا تھا۔ انٹرنیٹ کی آمد کے اس دور میں ٹرائل کے لئے مریض ملنا دشوار نہیں تھا۔ 54 مریض مل گئے۔ ایک کے سوا باقی تمام مریضوں پر اس دوا نے فوری فائدہ دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سی ایم ایل کے مریضوں کی مزید زندگی تین سے چھ سال ہوتی تھی۔ اب دوا کے باقاعدہ استعمال کے ساتھ یہ طویل عرصہ زندہ رہ سکتے ہیں۔ اور دوا کے مضر اثرات معمولی ہیں۔ گلیوک کی کامیابی مستقبل کے لئے ٹارگٹڈ مالیکولر تھراپی کے لئے حوصلہ افزا خبر تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سی ایم ایل کا مریض گلیوک کے استعمال کے ساتھ تشخیص کے بعد تیس سال تک زندہ رہنے کی توقع کر سکتا ہے۔ اگرچہ یہ مرض عام نہیں لیکن زندہ رہنے کی صلاحیت دے دینے کا مطلب یہ ہے کہ اس کینسر کے ساتھ اب ڈھائی لاکھ لوگ زندگی بسر کر رہے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کینسر (89) ۔ ٹارگٹڈ مالیکیولر تھراپی | Apna Pasrur