بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

کینسر (87) ۔ نئی ٹیکنالوجی، نئی ادویات

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (87) ۔ نئی ٹیکنالوجی، نئی ادویات. سان فرانسسكو میں سلیکون ویلی میں جینیاتی انجیرنگ کی کمپنی قائم ہوئی تھی۔ یہ جینن ٹیک تھی جس نے ایک نئی ٹیکنالوجی ایجاد کی تھی جو “ری کمبیننٹ ڈی این اے” کی تھی۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے جینز کو چھیڑا جا سکتا تھا۔ ایک جاندار سے دوسرے میں ڈالا جا سکتا تھا۔ گائے کی جین کو بیکٹیریا میں۔ یا انسان کی جین کا کتے کے خلیے میں سنتھیسس کیا جا سکتا تھا۔ جین کو توڑ کر نئے جین بنائے جا سکتے تھے جن سے ایسے پروٹین بن سکتے جو قدرتی طور پر موجود نہیں ہوتے۔ جینن ٹیک اس تصور پر قائم ہوئی کہ اس جینیاتی ٹیکنالوجی کی مدد سے نئی اور اچھوتی ادویات تیار کی جا سکیں گے۔ محض دو لاکھ ڈالر کی سرماریہ کاری اور ڈی این اے ٹیکنالوجی کے لائسنس سے یہ کمپنی قائم ہوئی اور ادویات کی تلاش شروع کر دی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دوا (ڈرگ) کیا ہے؟ یہ کوئی بھی ایسی شے ہے جو کسی جاندار کی فزیولوجی پر اثرانداز ہوتی ہے۔ یہ سادہ مالیکیول ہو سکتے ہیں، جیسا کہ نمک اور پانی جو خاص حالات میں فارماکولوجیکل ایجنٹ کا کام کر سکتے ہیں۔ یا پیچیدہ اور کثیر جہتی کیمیکل ہو سکتے ہیں۔ قدرت سے اخذ کردہ جیسا کہ پنسلین یا کیمیائی طور پر مصنوعی تیار کردہ، جیسا کہ امینوپٹرین۔ میڈیسن میں سب سے پیچیدہ ڈرگز پروٹین ہیں۔ یہ خلیے میں تیار ہوتی ہیں اور انسانی فزیولوجی پر گونا گوں اثرات دکھاتی ہیں۔ انسولین ایسی پروٹین ہے جو خون میں شوگر کی سطح ریگولیٹ کرتی ہے۔ گروتھ ہارمون میٹابولزم کو کنٹرول کر کے بڑھنے پر اثر دکھاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروٹین کی ڈرگز تیار کرنا انتہائی مشکل تھا۔ انسولین کی تیاری کے لئے گائے اور سور کے اعضا کو پیس کر یخنی بنائی جاتی تھی اور اس میں سے اسے اخذ کیا جاتا تھا۔ آٹھ ہزار پاونڈ تلی میں سے ایک پاونڈ انسولین حاصل ہوتی تھی۔ گروتھ ہارمون کو تیار کرنے کے لئے ہزاروں انسانی لاشوں میں سے پچوٹری غدود نکالے جاتے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ری کمبیننٹ ڈی این اے ٹیکنالوجی سے یہ ممکن ہوا کہ جینن ٹیک انسانی پروٹین کا مصنوعی سنتھیسس کر سکے۔انسانوں یا جانوروں میں سے یہ پروٹین اخذ کرنے کے بجائے، جینن ٹیک انسانی جین کو بیکٹیریا میں ڈال کر بیکٹیریا سے مزدوری کروا کر یہ پروٹین بڑی مقدار میں بنوائے۔ اور اس ٹیکنالوجی نے زبردست کامیابی حاصل کی اور ادویات میں انقلابی ثابت ہوئی۔ انسولین کو 1982 میں بنایا گیا۔ 1984 میں خون جمانے والا فیکٹر جو ہیموفیلیا کے مریضوں میں خون بہنا کنٹرول کر سکتا تھا۔ 1985 میں گروتھ ہارمون بنا۔ یہ سب انسانی پروٹین بیکٹیریا یا دوسرے جانداروں میں بنائے گئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اسی کی دہائی کے آخر میں جینن ٹیک کے پاس نئے استعمال ختم ہو چکے تھے۔ کمپنی نے پرانی ادویات نئے طریقے سے بنائی تھیں۔ اب اسے اپنا طریقہ کار بدلنے کی ضرورت تھی۔ جینن ٹیک نے نئی ادویات شروع سے بنانے کا فیصلہ کیا۔ یہ “ٹارگٹ ڈسکوری پروگرام” تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کینسر (87) ۔ نئی ٹیکنالوجی، نئی ادویات | Apna Pasrur