بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (70) ۔ ریٹرووائرس. ٹیمن کینسر کو لیبارٹری ڈش میں لے آئے تھے اور اب وہ ایسے تجربات کر سکتے تھے جو جانداروں پر کرنا ناممکن ہوتا۔ 1959 میں ان کے پہلے تجربے نے غیرمتوقع نتیجہ دیا۔ عام طور پر جب وائرس خلیات کو انفیکٹ کرتے ہیں تو یہ مزید وائرس بناتے ہیں اور پھر مزید خلیات کو انفیکٹ کرتے ہیں۔ لیکن یہ خلیے کے جینیاتی میک اپ کو تبدیل نہیں کرتے۔ اس کا ڈی این اے ویسا ہی رہتا ہے۔ مثلا، فلو کا وائرس پھیپھڑے کے خلیات کو متاثر کرتا ہے اور نئے فلو وائرس بنتے ہیں لیکن ہماری جین میں کوئی مستقل نشان نہیں چھوڑتا۔ جب وائرس چلا جاتا ہے تو ڈی این اے پر کوئی فرق نہیں پڑا ہوتا۔ لیکن روس کا وائرس ایسا نہیں تھا۔ جب یہ خلیے کو انفیکٹ کرتا تھا تو اس کے ڈی این اے میں جینیاتی تبدیلی کر دیتا تھا۔ یہ خود میں ایک دلچسپ دریافت تھی، لیکن جو مسئلہ اس سے پیدا ہوتا تھا، یہ اس سے زیادہ دلچسپ تھا۔ کئی وائرس ڈی این اے نہیں رکھتے بلکہ اپنے جین آر این اے میں رکھتے ہیں۔ اور وائرس کی پروٹین اس سے ہی بنتی ہیں۔ ٹیمن کو معلوم تھا کہ روس کا وائرس ایسا ہی تھا۔ لیکن اگر وائرس کے جین آر این اے سے شروع ہوئے تو پھر یہ ڈی این اے تک کیسے پہنچ گئے؟ بائیولوجی کا مرکزی ڈوگما کے مطابق یہ نہیں ہو سکتا تھا۔ بائیولوجیکل انفارمیشن صرف ایک سمت میں جاتی تھی۔ ڈی این اے سے آر این اے سے پروٹین کی طرف۔ آخر آر این اے الٹ کر یہ کرتب کیسے کر رہا تھا۔ یہ کاپی اس کی صریح خلاف ورزی تھی! ٹیمن نے فیتھ کی بنیاد پر تخیل کی چھلانگ لگائی۔ اگر ان کا مشاہدہ فٹ نہیں ہو رہا تو کہیں ایسا تو نہیں کہ ڈوگما کو تبدیل کئے جانے کی ضرورت ہے؟ انہوں نے خیال ظاہر کیا کہ روس سارکوما وائرس میں کوئی خاص صفت ہے۔ کوئی ایسی خاصیت ہے جو کسی اور میں نہیں۔ یہ آر این اے کو ڈی این اے میں واپس لے جا سکتا ہے۔ لیکن ٹیمن کے پاس جو شواہد تھے، وہ کمزور تھے جنہوں نے کسی کو بھی قائل نہیں کرنا تھا۔ اسے پیش کرنے پر ان کا مذاق بن جانا تھا۔ انہیں اپنے خیال کا تجرباتی ثبوت درکار تھا۔ ٹیمن نے اس پر 1960 میں کام شروع کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آر این اے سے ڈی این اے؟ اس خیال کو سوچ کر وہ خود گھبرا رہے تھے۔ کیا ایسا مالیکیول بائیولوجی کی انفارمیشن کے بہاوٗ کو الٹ کر سکتا ہے؟ اس کو ثابت کرنے کے لئے انہیں ٹیسٹ ٹیوب میں وائرس کا انزائم الگ کرنا تھا جو یہ ریورس ٹرانسکرپشن کر سکے اور ثابت کر دے کہ یہ آر این اے سے ڈی این اے کاپی بنا سکتا ہے۔ اگلے برسوں میں جاپانی سائنسدان ساتوشی مزوتانی کے ساتھ ملکر کئے گئے تجربات میں وہ اس تک پہنچ گئے۔ آر ایس وی عام وائرس نہیں تھا۔ یہ جینیاتی انفارمیشن کو پلٹ کر لکھ سکتا تھا۔ یہ “ریٹرووائرس” تھا۔ بوسٹن میں ایک اور نوجوان وائرولوجسٹ ڈیوڈ بالٹی مور نے بھی ایک اور وائرس میں ایسا ہوتے دیکھ لیا تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کینسر (70) ۔ ریٹرووائرس | Apna Pasrur