بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (67) ۔ جین کے کام. محققین نے 1940 کی دہائی میں دریافت کیا تھا کہ خلیاتی فنکشن کا زیادہ تر حصہ پروٹین سرانجام دیتی ہیں۔ یہ انزائم بناتی ہیں، جو کہ زندگی کے کلیدی بائیوکیمیکل ری ایکشن کی رفتار کنٹرول کرتے ہیں۔ پروٹین دوسری پروٹین اور مالیکیول کے ریسپٹر ہیں۔ ایک خلیے سے دوسرے میں پیغام کی ترسیل کے ذمہ دار ہیں۔ یہ خلیے کا سٹرکچرل جزو بنا سکتے ہیں۔ جیسا کہ وہ مالیکیولر ڈھانچہ جو کسی خلیے کو جگہ اور خاص شکل دیتا ہے۔ یہ دوسری پروٹین کو ریگولیٹ کرتی ہیں۔ اور خلیے میں ننھے منے سرکٹ بناتی ہیں جو خلیے کے اندر کی زندگی کو چلاتے ہیں۔ بیڈل اور ٹاٹم نے دریافت کیا کہ جین پروٹین بنانے کا بلیوپرنٹ ہیں۔ پروٹین جین کی انفارمیشن سے روپذیر ہو جانے والی صورت ہے۔ وہ مشین جو جین کی ہدایات پر بنتی ہے۔ لیکن پروٹین براہِ راست جین سے نہیں بنتیں۔ ژاک منود اور فرانسوئی جیکب نے پیرس میں، جبکہ سڈنی برینر اور میتھیو میسلسن نے کیل ٹیک میں دریافت کیا کہ جین سے پروٹین بننے کے لئے درمیانی قدم ہے جو آر این اے ہے۔ آر این اے جینیاتی بلیوپرنٹ کی کاپی ہے جس سے ترجمہ کر کے پروٹین بنائی جاتی ہے۔ آر این اے جین کا پیغام رکھتی ہے۔ جینیاتی انفارمیشن ایک خلیے سے اگلے میں خاص اور تال میل سے ہونے والے اقدام سے ہوتی ہے۔ پہلے کروموزوم میں جین کے ڈپلی کیٹ ہوتے ہیں اور پھر اگلے خلیات میں جاتے ہیں۔ پھر جین کی آر این اے کاپی بنتی ہے اور پھر اس سے پروٹین بنتی ہے۔ پروٹین جینیاتی انفارمیشن کا پرڈکٹ ہے اور یہ وہ فنکشن کرتی ہے جن کا کوڈ جین میں ہے۔ سرخ آنکھ والی مکھی کی آنکھ کی سرخی اس لئے ہے کہ اس کے پاس وہ جین ہے جس میں وہ انفارمیشن ہے جو ایسا پروٹین بنا سکتی ہے جو سرخ رنگ دیتی ہے۔ اور جب بھی یہ تقسیم ہو گی تو یہ ہدایت ویسے ہی رہے گی۔ اگر اس انفارمیشن فلو میں کوئی خلل پڑ جائے تو پھر ہی یہ ممکن ہے کہ اگلی نسل کی آنکھ میں یہ سرخی نہ جائے۔ ڈی این اے سے آر این اے اور آر این اے سے پروٹین۔ انفارمیشن کا یہ بہاوٗ تمام جانداروں میں آفاقی ہے۔ بیکٹیریا سے پھپھوندی سے مکھی سے انسان تک ۔۔۔ یہی زندگی کا ڈیزائن ہے۔ اور اس کو بائیولوجی کا مرکزی ڈوگما قرار دے دیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مینڈیل سے مونود تک ایک سو سال میں نارمل خلیے کے کام کرنے کے اندرونی طریقے کو دریافت کر لیا گیا تھا لیکن یہ کینسر کے خلیے پر یا کینسر کی وجہ پر کوئی روشنی نہیں ڈالتا تھا۔ لیکن اس میں دو دلچسپ استثنا تھے۔ پہلا انسانوں کی سٹڈی سے آیا تھا۔ انیسوٰں صدی میں ڈاکٹروں نے دیکھا تھا کہ کچھ قسم کا کینسر، جیسا کہ چھاتی کا یا پھر اووری کا، خاندانوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ مشاہدہ خود میں وراثتی کاز ثابت نہیں کرتا تھا۔ کیونکہ خاندانوں میں مشترک شے صرف جین ہی نہیں ہوتیں۔ عادات، خوراک، کیمیکلز کا سامنا، وائرس، رویے اور لائف سٹائل بھی مشترک ہوتا ہے اور یہ بیماری کی وجہ بن سکتے ہیں۔ لیکن کئی بار خاندانی تاریخ اتنی نمایاں ہوتی ہے کہ وراثتی وجہ کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کینسر (67) ۔ جین کے کام | Apna Pasrur