بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (56) ۔ میموگرافی. کیا میموگرافی کی سکریننگ کی مدد سے خواتین کو چھاتی کے کینسر سے بچایا جا سکتا ہے؟ اس کو ٹیسٹ کرنے کا بیڑا تین لوگوں نے اٹھایا۔ لوئی وینیٹ جو ایک سرجن تھے۔ سام شاپیرو جو ماہرِ شماریات تھے اور فلپ سٹراکس جنہوں نے اپنی بیوی کو چھاتی کے کینسر کے ہاتھوں کھویا تھا۔ وینیٹ، سٹراکس اور شاپیرو کی مہارت کلینکل ٹرائل تھے۔ انہیں احساس تھا کہ اس کے لئے رینڈمائزڈ ٹرائل کی ضرورت ہے جو زندگی کی طوالت کو معیار بنائے۔ کچھ اس نوعیت کا جس طرح ڈول اور ہل نے سگریٹ نوشی کے کئے تھے۔ لیکن یہ ہو گا کیسے؟ ڈول اور ہل کو خوش قسمتی سے برطانیہ میں صحت کے نظام کو قومیا جانے کے نتیجے میں بننے والی نیشنل ہیلتھ سروس کی “ایڈرس بک” مل گئی تھی۔ جبکہ میموگرافی کے ٹیسٹ کو اس سے الٹ سمت میں صحت کے نظام کی امریکہ میں جنگ کے بعد نجکاری کے نتیجے میں صحت کی انشورنس کے پروگرام سے یہ مدد مل گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگِ عظیم، تارکینِ وطن کی آمد اور کسادبازاری ۔۔۔ یہ تین وجوہات نیویارک میں خواتین کو ملازمت کی طرف رخ کرنے کا باعث تھیں۔ ان ملازمت پیشہ خواتین کو صحت کی انشورنس درکار تھی۔ اور اس سے ہیلتھ انشورنس پلان کی سکیم وجود میں آئی تھی۔ 1960 کی دہائی تک اس پلان میں تین لاکھ سے زیادہ ممبران تھے جس میں اسی ہزار خواتین تھیں۔ سٹراکس، شاپیرو اور وینیٹ نے اس کی اہمیت کا پتا لگا لیا تھا۔ ان خواتین کو سکرین کیا جا سکتا تھا اور طویل عرصے تک اس کو فالو اپ کیا جا سکتا تھا۔ یہ ٹرائل جان کر سادہ رکھا گیا۔ چالیس سے چونسٹھ سال کی خواتین کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ ایک کی میموگراف سکریننگ کی گئی، جبکہ دوسرے کی نہیں۔ اور دونوں گروپس میں شامل خواتین کا فالو اپ کیا گیا۔ یہ ٹرائل دسمبر 1963 میں شروع ہوا اور اس کا کیا جانا ایک مصیبت بن گیا۔ میموگرافی کی مشین ایک بھینسے کے سائز کی تھی۔ فوٹوگرافک پلیٹیں چھوٹی کھڑکی جتنی تھیں۔ اندھیرے کمرے میں ان پلیٹوں کو صاف کرنے کی تکنیک ایکسرے کلینک میں بہترین کام کرتی تھی۔ لیکن خواتین کو کلینک میں آنے کے قائل کرنا مشکل تھا۔ سٹراکس اور وینیٹ نے ایک موبائل وین میں ایکسرے مشین نصب کر لی اور اس کو شہر کے بزنس سنٹر میں لے گئے۔ لنچ کی بریک میں خواتین کو سٹڈی کے لئے یہاں آنا آسان تھا۔ سٹراکس نے خواتین رضاکاروں کو اس تجربے کے لئے بھرتی کرنے کی زبردست مہم شروع کی۔ جب کوئی انکار کرتی تو اس کو پھر دوبارہ فون کرتے، خط لکھتے اور پھر فون کرتے۔ زور و شور سے کام شروع ہو گیا۔ پانچ سٹیشن، ایک گھنٹے میں بارہ خواتین۔ کپڑے بدلنے کی ایک جگہ۔ چونسٹھ لاکر۔ پردے اٹھتے اور گرتے۔ الماریاں کھلتی اور بند ہوتیں۔ خواتین آتی اور جاتیں۔ سارا دن یہ کام جاری رہتا۔ اپنے انتظامات میں پریسیژن سے صرف چھ سال میں ان تینوں نے وہ کام کر دیا جسے مکمل ہونے میں عام طور پر بیس سال درکار تھے۔ اگر میموگرافی سے کسی کا ٹیومر پکڑا جاتا تو اس وقت کی دستیاب روایتی ٹیکنالوجی سے علاج ہوتا۔ سرجری اور پھر ریڈی ایشن۔ جب ایک بار یہ سائیکل مکمل ہو جاتا تو سٹراکس، وینیٹ اور شاپیرو اس تجربے کو اپنے سامنے رونما ہوتے دیکھ سکتے تھے۔ ان خواتین کے ساتھ بھی جن کو سکرین کیا گیا تھا اور ان کے ساتھ بھی جن کو سکرین نہیں کیا گیا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس تحقیق کے شروع ہونے کے آٹھ سال بعد 1971 میں سٹراکس، وینیٹ اور شاپیرو نے اپنے ابتدائی نتائج جاری کئے۔ پہلی نظر میں سکریننگ بڑی کامیابی لگتی تھی۔ باسٹھ ہزار خواتین نے ٹرائل میں حصہ لیا تھا۔ نصف نے میموگراف کروایا تھا۔ سکریننگ کروانے والے گروپ میں 31 اموات ہوئی تھیں جبکہ کنٹرول گروپ میں 52۔ یہ چالیس فیصد کمی تھی اور سٹراکس بہت خوش تھے۔ “ریڈیولوجسٹ جانیں بچا سکتا ہے”۔ ان نتائج کا میموگرافی پر بہت اثر ہوا۔ اگلے پانچ سال میں اس کو عام قبولیت ملنے لگی۔ امریکن کینسر سوسائٹی کے چیف میڈیکل آفیسر نے اعلان کیا۔ “وقت آ گیا کہ اس بارے میں بڑی قومی مہم شروع کی جائے”۔ کینسر انسٹیٹویٹ کی طرف سے چلائی گئی مہم میں اگلے سال میں اڑھائی لاکھ خواتین کی سکریننگ کی گئی۔ تمام کینسر تنظیموں نے اس کی حمایت کی۔ میموگرافی “نظرانداز کیا گیا پروسیجر” تھا۔ یہ مین سٹریم میں آ گیا۔ ۔۔۔۔۔ لیکن پہلے ٹرائل میں شماریاتی تکنیک میں سقم تھے۔ اپنے نتائج میں شاپیرو نے ان کا تذکرہ کیا تھا۔ 1976 سے 1992 کے درمیان نئے اور بڑے ٹرائل شروع ہوئے۔ سکاٹ لینڈ کے ایڈنبرا ٹرائل اور کینیڈا ٹرائل جس طریقے سے کئے گئے، وہ غیرتسلی بخش تھا۔ لیکن سویڈن میں مالمو ٹرائلز تھے جنہوں نے بارہ سال تک جاری رہنے کے بعد 1988 میں پہلے نتائج جاری کئے۔ جبکہ 2002 میں سویڈن میں کی گئی تمام سٹڈی کے نتائج جاری ہوئے۔ ان میں 247000 خواتین شامل تھیں۔ اور ان سے جو نتیجہ نکلا تھا، وہ یہ کہ میموگرافی پچپن سے ستر سالہ خواتین میں بیس سے تیس فیصد مورٹیلیٹی کم کرتی ہے۔ جبکہ پچپن سال سے کم عمر میں خواتین میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ یہ نتائج شماریاتی لحاظ سے مضبوط بنیادوں پر اور بہت تفصیل اور باریکی سے اکٹھے کئے گئے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کینسر (56) ۔ میموگرافی | Apna Pasrur