بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (49) ۔ فیصلہ. امریکن کینسر سوسائٹی، امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن اور قومی تپدق کی تنظیم نے 1961 میں صدر کینیڈی کو مشترک خط لکھا۔ اس میں درخواست کی گئی کہ سگریٹ نوشی اور صحت کے تعلق کی تفتیش کے لئے کمیشن بنایا جائے۔ “ایک طرف فرد کی آزادی اور خوشی ہے، تمباکو کی فصل اگانے والے کسان اور تمباکو کی صنعت ہے۔ دوسری طرف قوم کی صحت۔ صحت کے اس مسئلے کے لئے حل تلاش کیا جائے”۔ کینیڈی اس سیاسی مسئلے میں الجھنا نہیں چاہتے تھے۔ اس کی ایک وجہ جنوب کے کسانوں میں ان کی غیرمقبولیت تھی۔ انہوں نے یہ کام سرجن جنرل لوتھر ٹیری کو دے دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیری کے پاس دو انتخاب تھے۔ یا تو وہ اس کو نظرانداز کر دیتے۔ اس سے میڈیکل کی تین اہم تنظیمیں غصہ کر جاتیں۔ دوسرا یہ کہ سرجن جنرل آفس کی طرف سے ایک بیان جاری کر دیا جاتا کہ تمباکو صحت کے لئے نقصاندہ ہے۔ طاقتور سیاسی حلقے اس بیان کو غیرموثر کر دیتے۔ سرجن جنرل کا دفتر بڑی حد تک بے اختیار تھا۔ ٹیری نے اپنی اکیڈمک زندگی کینسر پر تحقیق میں گزاری تھی۔ ان کے لئے یہ ایک اہم موقع تھا۔ انہوں نے ایک تیسرا راستہ لیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیری نے ایک مشاورتی کمیٹی تشکیل دی جو سگریٹ نوشی اور پھیپھڑے کے کینسر کے تعلق کے درمیان تعلق پر تحقیق کا خلاصہ تیار کرے گی۔ انہیں معلوم تھا کہ سائنسی لحاظ سے یہ فالتو کی کارروائی ہے۔ اس کے بارے میں پچھلے پندرہ سال سے ہونے والی سٹڈی ان نتائج کی بار بار تصدیق کرتی رہی ہے۔ میڈیکل کے حلقوں میں یہ تعلق اس قدر پرانی خبر تھی کہ اب توجہ سیکنڈ ہینڈ سموکنگ پر تحقیق کی طرف جا چکی تھی۔ لیکن یہ کمیشن جان بوجھ کر بنایا گیا تھا۔ یہ ایک شو تھا تا کہ تمباکو کی ٹریجڈی واپس خبروں میں اور منظرِ عام پر آ جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دس ممبران پر مشتمل کمیٹی بنائی گئی جس میں پھیپھڑوں کی فزیولوجی کے ماہر، کیمسٹ، پیتھولوجسٹ، ماہرِ شماریات، ادویات کے ماہر، سرجن، ڈاکٹر تھے (ان میں پانچ سگریٹ نوش تھے۔ یہ اس قدر گہرا نشہ ہے کہ اس کے کینسر کے تعلق کو قریب سے دیکھنے کے باوجود نہیں چھوڑ پائے)۔ تیرہ مہینوں میں درجنوں لیبارٹریوں کا دوراہ کیا گیا۔ چھ ہزار مضامین، بارہ سو جرائد اور 155 سائنسدانوں سے ڈیٹا، انٹرویو، آراء اور گواہیوں کا جائزہ لیا گیا گیا۔ ایک ایک ٹکڑا جوڑتے ہوئے، ایک واضح اور باربط تصویر ابھرنے لگی۔ کینسر کی اپیڈیمولوجی میں اس قدر مضبوط تعلق کسی بھی اور چیز کا نہیں تھا جتنا سگریٹ اور کینسر کا۔ ہر قسم کی آبادی میں، ہر وقت میں اور ہر ٹرائل میں یہ سامنے تھا۔ جانوروں پر تجربات سے کازل لنک طے نہیں ہوتا تھا لیکن اس کی ضرورت نہیں تھی۔ اس معاملے میں کاز کی تعریف بہتر کئے جانے کی ضرورت تھی (تمباکو کی لابی اس لفظ کے ساتھ کھیلتی رہی تھی)۔ تمام شواہدات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ یہ بالکل واضح ہے کہ “سگریٹ نوشی کینسر کی بڑی وجہ ہے”۔ اور اس ایک جملے میں اس کمیٹی نے تین صدیوں سے جاری اس بحث اور شکوک کو طے کر دیا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کینسر (49) ۔ فیصلہ | Apna Pasrur