بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (48) ۔ وجہ. کیا تمباکو نوشی کینسر کی وجہ ہے؟ اس سوال میں بڑا مسئلہ “وجہ” کا لفظ ہے۔ سائنس کے فلسفے میں “کاز” ایک بہت پیچیدہ تصور ہے۔ جہاں تک بیماری کی وجہ کا تعلق ہے تو اس پر 1884 میں مائیکروبائیولوجسٹ رابرٹ کوک نے بیماری کی کاز کے ایجنٹ کے بارے میں تعریف بنائی تھی۔ اس کے مطابق سبب بننے والے ایجنٹ کا جانوروں پر اثر واضح ہونا چاہیے۔ مرنے والے جانوروں سے یہ ایجنٹ ملنا چاہیے اور ایک سے دوسرے میں منتقلی کا طریقہ ہونا چاہیے۔ یہ تعریف بائیولوجی میں قبول کی جاتی ہے۔ ٹرانسمشن، آئسولیشن اور ری ٹرانسمشین کے یہ تین پاسچولیٹ انفیکشن کی بیماریوں سے متعلقہ تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوہوں کو چین سموکر کیسے بنایا جائے؟ اس کے لئے گراہم نے “سموکنگ مشین” بنائی تھی جو ان کے ماحول کو سینکڑوں سگریٹوں کے دھویں جیسا رکھتا تھا اور ان کی جلد میں ٹار ڈالا گیا۔ گراہم اور وائنڈر نے دریافت کیا کہ اس کی وجہ سے چوہوں کی کمر پر کینسر کے ٹیومر نکل آتے ہیں۔ لیکن اس تجربے نے متشککین کو مزید سوال کھڑے کرنے کے لئے مواد دے دیا۔ “کتنے لوگ جسم پر ٹار لگاتے ہیں؟”۔ “اگر کسی کو دس ہزار مالٹے کھلائیں جائیں اور وہ فوت ہو جائے تو کیا ہم نتیجہ اخذ کر لیں گے کہ مالٹا زہریلا پھل ہے؟”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ واضح ہو رہا تھا کہ preventive medicine کے شعبے میں کاز کی نئی سمجھ کی ضرورت تھی۔ اس کا حل ایک بار پھر بریڈفورڈ ہل نے تجویز کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پھیپھڑوں کا کینسر کوک کی بنائی گئی تعریف میں فٹ نہیں آتا تو اس تعریف کے بندھن ڈھیلا کرنے کی ضرورت ہے۔ زیرِغور معاملے میں کینسر کی کاز تمباکو نوشی کے طور پر طے کرنے کے کئی فیچر ہیں۔ ۱۔ یہ تعلق مضبوط ہے۔ سموکرز کی آبادی میں کینسر کا تناسب پانچ سے دس گنا زیادہ ہے۔ ۲۔ یہ تعلق ہر علاقے میں ہے۔ ہر جگہ اور مختلف طرح کی آبادی میں یہ موجود ہے۔ ۳۔ یہ تعلق مخصوص ہے۔ تمباکو پھیپھڑے کے کینسر کا سبب بنتا ہے اور یہی وہ جگہ ہے ۴۔ جہاں پر اس کا دھواں داخل ہوتا ہے۔ ۵۔ اس کا وقت کے ساتھ تعلق ہے۔ جو شخص جتنا زیادہ لمبا عرصہ سگریٹ پیتا ہے، اس کے لئے خطرہ اتنا زیادہ ہے۔ ۶۔ اس کا مقدار کے ساتھ تعلق ہے۔ جتنا زیادہ سگریٹ پیا جائے، اتنا امکان بڑھتا ہے۔ ۷۔ اس تعلق کی تُک بنتی ہے۔ پھونکی گئی کارسنوجن اور اس کی وجہ سے ہونے والا اثر بے تکا خیال نہیں۔ ۸۔ یہ تعلق باربط ہے۔ اور اس کے تجرباتی شواہدات ہیں۔ امراض کی فیلڈ میں سٹڈی اور چوہوں کو ٹار سے رنگنے کا آپس میں تعلق اس ربط کو دکھاتا ہے۔ ۹۔ اس کے اثرات متعلقہ جگہوں پر ہیں۔ نہ صرف پھیپھڑے کے کینسر میں بلکہ ہونٹ، گلے، زبان اور کھانے کی نالی کے کینسر میں اضافہ بھی موجود ہے۔ ہل نے کہا کہ یہ نو معیار ہیں جن کی بنیاد پر کازیلیٹی طے کی جا سکتی ہے۔ کسی ایک آئٹم کو لیا جائے تو یہ ثابت نہیں ہوتی لیکن ہمارے پاس الگ شواہد ایک ہی نتیجہ بتا رہے ہیں۔ یہ کاز کے لفظ کا میٹافزیکل تجزیہ نہیں بلکہ اس کی عملی وضاحت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ گرما گرم بحث چل رہی تھی۔ اس کے دوران گراہم کو فلو ہو گیا جو ٹھیک نہیں ہو رہا تھا۔ جنوری 1957 وہ ایک ایکسرے لے کر ایک سرجن کے پاس گئے اور پوچھا کہ “اس شخص کے بارے میں کیا امید ہے؟”۔ سرجن نے کہا، “ان کے دونوں پھیپھڑوں میں میٹاسٹیٹک کینسر کے سینکڑوں نشان ہیں۔ امید بالکل بھی نہیں”۔ گراہم نے خاموشی سے جواب دیا کہ “یہ میرا ایکسرے ہے”۔ انہوں نے اپنے دوست کو خط لکھا، “میں اس وقت بارنز ہسپتال میں مریض ہوں۔ مجھے برونکوجیک کارسنوما ہے جو رات کو کسی چور کی طرح مجھ میں گھس آیا ہے۔ تمہیں معلوم ہے کہ میں پانچ سال سے سگریٹ نوشی ترک کر چکا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس سے پہلے کی نصف صدی میں یہ پیتا رہا تھا”۔ دو ہفتے بعد ان کی کیموتھراپی کرنے کی کوشش کی گئی لیکن “رات کا چور” آگے بڑھ چکا تھا۔ چھبیس فروری کو وہ کوما میں چلے گئے اور ان کا اپنے بستر پر انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 74 سال تھی۔ پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجیکل تکینک میں انقلابی جدتیں لانے والے اور سگریٹ اور تمباکو نوشی کا تعلق آشکار کرنے میں مدد کرنے والے گراہم کی جان پھیپھڑوں کے کینسر نے لے لی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گراہم نے اپنی موت سے تین سال قبل “سگریٹ نوشی اور کینسر” کے عنوان سے مضمون لکھا تھا۔ مضمون کے آخر میں گراہم نے سوال کیا تھا کہ آخر کیسے تمباکو کا پھیلاوٗ معاشرے میں الٹ کیا جا سکتا ہے۔ میڈیکل کا شعبہ یا سائنسدان یہ کام نہیں کر سکتے۔ یہ اتنے طاقتور نہیں۔ اکیڈمک محققین وہ ڈیٹا دے سکتے ہیں جو وجہ بتا سکتا ہے۔ لیکن اس کا حل سیاست کے ذریعے کیا جانا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “مجھے لگتا ہے کہ پالیسی سازوں کی ضد کی وجہ ان کا اپنا نشہ ہے جو انہیں نابینا کر دیتا ہے۔ ان کے پاس آنکھیں ہیں لیکن انہیں دکھائی نہیں دیتا۔ کیونکہ وہ سگریٹ چھوڑنے کو تیار نہیں یا ان کی یہ صلاحیت ہی ختم ہو گئی ہے۔ اور اس سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا ریڈیو اور ٹی وی کو سگریٹ کی صنعت کی طرف سے اشتہار بازی کی اجازت دی جانی چاہیے لوگوں کی صحت کی ذمہ داری محکمہ صحت کی ہے۔ کیا وقت نہیں آ گیا کہ وہ اس بارے میں کچھ کریں؟ اور کچھ نہیں تو کم از کم وارننگ ہی دے دیں؟”۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کینسر (48) ۔ وجہ | Apna Pasrur