بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (36) ۔ پروسٹیٹ. “اگر آپ اپنے دشمن کو جانتے ہیں اور خود کو جانتے ہیں تو سو جنگوں میں آپ کو نقصان نہیں ہو گا۔ اگر آپ خود کو جانتے ہیں لیکن دشمن کو نہیں تو ایک جنگ جیتیں گے اور ایک ہاریں گے۔ اگر آپ نہ ہی دشمن کو جانتے ہیں اور نہ ہی خود کو تو ہر جنگ میں شکست ہو گی”۔ ۔سن زو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب سائیکوٹوکسک تھراپی جارحانہ تر ہوتی جا رہی تھی تو اس کی مخالفت میں بھی آوازیں بلند ہونے لگیں اور ان کے دو پہلو تھے۔ پہلا یہ کہ مخالفین کی رائے میں زہریلی ادویات کی بالٹیوں پر بالٹیاں انڈیلنا کینسر پر حملہ آور ہونے کی واحد حکمتِ عملی نہیں ہو سکتی۔ رائج ڈوگما کے برعکس کینسر کے خلیات میں منفرد اور خاص کمزوریاں تھیں جن کے باعث یہ خاص کیمیکلز سے حساس تھے اور نارمل خلیے پر ان کا اثر کم ہوتا تھا۔ دوسرا یہ کہ ایسے کیمیکلز کو دریافت کرنے کا طریقہ کار یہ تھا کہ کینسر کے خلیے کی بائیولوجی کی گہرائی میں غوطہ لگایا جائے۔ بائیولوجی کے بنیادی معمے حل کئے جائیں اور نیچے سے اوپر آیا جائے۔ کینسر کے مخصوص خلیے پر حملہ آور ہونے سے پہلے اس کے بائیولوجیکل رویے کو سمجھا جائے۔ اس کے جینیاتی میک اپ کو جانچا جائے۔ اس کی کمزوری معلوم کی جائے۔ جادو کی گولی کی تلاش کے لئے خلیے میں جادو کے حدف کی کھوج ضروری ہے۔ اور ایسے ایک سرجن چارلس ہگنز تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہگنز یورالوجسٹ تھے اور ان کی دلچسپی پروسٹیٹ میں تھی۔ یہ چھوٹا سا گلینڈ مردوں میں urinary tract میں ہوتا ہے۔ اخروٹ کی شکل اور اتنے ہی سائز کا یہ گلینڈ کینسر کا آسانی سے شکار ہوتا ہے۔ مردوں میں ہونے والے ایک تہائی کینسر اس کے ہیں۔ ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں تیس فیصد میں یہ موجود ہوتا ہے۔ یہ بہت عام کینسر ہے اور اس کا کلینکل راستہ بہت ویری ایبل ہے۔ زیادہ تر لوگوں میں یہ خاموش رہتا ہے لیکن کئی مریضوں میں یہ جارحانہ ہو سکتا ہے اور ہڈیوں اور لمف نوڈ تک پھیل جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہگنز کی دلچسپی کینسر میں نہیں تھی بلکہ پروسٹیٹ کے فلوئیڈ کی فزیولوجی میں تھی۔ ان کا سوال تھا کہ “کیا مردانہ ہارمون پروسٹیٹ کی بڑھوتری کو کنٹرول کرتے ہیں؟”۔ ہگنز نے کتوں کے پروسٹیٹ فلوئیڈ اکٹھا کرنے کے لئے ایک آلہ بنایا اور اس کی مدد سے یہ اپنے سوال کے جواب کا معلوم کر سکتے تھے۔ انہیں معلوم ہوا کہ اگر خصی کئے گئے کتوں میں ٹیسٹوسٹرن انجیکٹ کی جائے تو پروسٹیٹ زیادہ فعال ہوتا ہے یعنی پروسٹیٹ اس ہارمون پر منحصر ہے۔ ہگنز ٹیسٹوسٹرن اور پروسٹیٹ کے خلیے کے میٹابولزم پر اس سے زیادہ گہرائی میں جانا چاہتے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان، کتا اور شیر۔ صرف یہی تین ہیں جن کو پروسٹیٹ کینسر ہوتا ہے۔ اور اپنے تجربات میں ہگنز کو بار بار ایسے کتوں سے واسطہ پڑتا تھا جن میں پروسٹیٹ ٹیومر ہوتا تھا۔ پہلے انہوں نے ان کو سٹڈی سے الگ کر دینے کا سوچا لیکن ان کے ذہن میں ایک اور سوال پیدا ہوا۔ “اگر ٹیسٹوسٹرن کی کمی پروسٹیٹ خلیات کو سکیڑ دیتی ہے تو کیا یہ کمی کینسر کے خلیات کو بھی سکیڑ دے گی؟”۔ کوئی بھی کینسر بائیولوجسٹ انہیں جواب دیتا کہ “نہیں”۔ کینسر خلیات بے قابو اور تبدیل شدہ خلیات ہیں جو صرف انتہائی زہریلی ادویات کے مکسچر پر ریسپانس دیتے ہیں۔عام خلیات کو ریگولیٹ کئے جانے والے سگنل اور ہارمون کو یہ کب کا نظرانداز کر چکے ہوتے ہیں۔ جو باقی رہ جاتا ہے، وہ ایک خودغرض اور تیزی سے تقسیم ہونے والے خلیہ جو نارمل ہونے کی تمام یادداشت کھو بیٹھتا ہے۔ لیکن ہگنز کو معلوم تھا کہ ہر کینسر کے ساتھ ایسا نہیں۔ مثلاً، تھائیرائیڈ کینسر کے کچھ ویری انٹ نارمل خلیات کی طرح تھائیرائیڈ ہارمون پیدا کرتے رہتے ہیں۔ یعنی ان میں اپنے پہلے روپ کی کچھ یادداشت ہوتی ہے۔ انہوں نے رائج دانائی سے ہٹ کر اس کا جواب تجربے سے لینے کا فیصلہ کیا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کینسر (36) ۔ پروسٹیٹ | Apna Pasrur